عوام کیلئے تشو یشنا ک خبر آگئی اوورسیز پاکستانی بھی ساتھ چھوڑ گئے ، پاکستانی معیشت کو ایک اور جھٹکا لگ گیا


کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک )اہم خبر۔۔سٹیٹ بینک نے بیرون ملک سے پاکستانیوں کی جانب سے بھیجے جانے والی ترسیلات زر کے حوالے سے رپورٹ جاری کر تے ہوئے حیران کن انکشاف کر دیا ہے ۔تفصیلات کے مطابق سٹیٹ بینک کا کہناتھا کہ نومبر 2018 میں ترسیلات

زر میں 400 ملین ڈالر کی کمی واقع ہوئی ہے جو کہ کم ہو کر 1.6 بلین ڈالر پر آ گئے ہیں۔ ماہرین کا کہناہے کہ ترسیلات زر میں کمی کی وجہ سے روپے قدر پر اثرات مرتب ہو ں گے اور ملک کی بیرونی قرضوں کی ادائیگی کو نقصان پہنچے گا ۔نومبر 2018 میں ترسیلات زر میں بیس فیصد کمی واقع ہوئی ہے اور 1.6 بلین پر آ گئے ہیں ۔ یہاں یہ امر بھی قابل زکر ہے کہ اکتوبر 2018 میں ترسیلات زر 2 بلین ڈالر پر تھے جس میں اب واضح طور پر کمی واقع ہوئی ہے ۔تجزیہ کار چندر کمار نے گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ ترسیلات زر میں کمی کے باعث ادائیگیوں کے توازن پر دباو بڑھا ہے جیسا کہ ملک میں غیر ملکی کرنسی کے ذخائر پہلے ہی خطرناک حد تک گر چکے ہیں جو کہ صرف ایک ماہ کی درآمد ت کا احاطہ کر سکتے ہیں ۔کمار کا کہناتھا کہ ترسیلات زر میں غیر متوقع کمی کی وجہ سے کرنٹ اکاونٹ خسارے کو کم کرنے میں مشکل پیش آ سکتی ہے ۔ ان کا

کہناتھا کہ ترسیلات زر خسارے کو قابو میں رکھتا ہے اور ادائیگیوں کے توازن کو مستحکم کرتا ہے ۔ان کا کہناتھا کہ پاکستانیوں کی جانب سے ایک مہینہ قبل ترسیلات زر زیادہ بھیجی گئیں جس کی وجہ سے نومبر 2018 میں ترسیلا زر میں معمولی کمی متوقع کی جارہی تھی ، حالیہ جس کی وجہ روپے کی قدر میں ڈالر کے

مقابلے میں کمی ہے ۔ان کا کہناتھا کہ اکتوبر کے مہینے میں ترسیلات زر بلند ترین سطح پر تھیں اور جاری مالی سال میں دوبارہ اس سطح پر آنے کی امید نہیں تھی ۔اگر ملکوں کی سطح پر جائزہ لیا جائے تو نومبر 2017 میں پاکستانیوں نے سعودی عرب سے 409.52 ملین ڈالر ملک میں بھیجے جو کہ اس سال کم ہو کر

395.12 ملین ڈالر پر آ گئے ہیں ۔متحدہ عرب امارات سے آنے والی ترسیلات زر کم ہو کر 343.21 ملین ڈالر پر آ گئی ہے جو کہ گزشتہ سال 352.64 ملین ڈالر تھی ۔یورپی ممالک سے آنے والی ترسیلات زر کم ہو کر 42.18 ملین ڈاکر پر آ گئی ہے جبکہ گزشتہ سال یہ 49.06 ملین ڈالر تھی ۔ تاہم دوسری جانب امریکہ

سے پاکستانیوں نے ملک میں پہلے کی نسبت زیادہ پیسے بھیجے ، ترسیلات زر گزشتہ سال کے مقابلے میں 255.78 ملین ڈالر رہیں جبکہ نومبر 2017 میں یہ 204.28ملین ڈالر تھیں ۔ جبکہ برطانیہ سے بھی آنے الی ترسیلات زر میں اضافہ ہواہے ۔ جو کہ 213.47 ملین ڈالر سے بڑھ کر 228.19 ملین ڈالر ہو گئی ہے ۔ تقریبا دس

ملین پاکستانی بیرون ملک مقیم ہیں اور پیسے کماکر پاکستان بھیجتے ہیں تاہم ان میںسے زیادہ تعداد گلف ممالک میں ہیں ۔





اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
شہری اب اپنے قریبی خدمت مرکز میں اندراج مقدمہ کے لیے درخواست دائرکرسکیں گے
وزیر اعظم نے استعفا نہیں دینا نہ دیں،مولا نافضل الرحمن نے عمران خان کے استعفے کے مطالبے پر یوٹرن لے لیا
اداکار نعمان اعجاز کا2016کاانکم ٹیکس آڈٹ شروع
وزیراعظم نے خواجہ آصف کیخلاف آرٹیکل 6کے تحت مقدمہ تیار کرنےکاحکم دیدیا
سوشل میڈ یا ایپ واٹس ایپ پر پابندی اٹھائی جانے کا امکان
اپوزیشن جماعتوں کی آل پارٹیز کانفرنس میں ارکان کے استعفے پیش

تازہ ترین ویڈیو
کیا انڈر ٹیکر نے اسلام قبول کرلیا ہے ؟؟ حقیقت کیا ہے
دوسرے لوگوں کی طرح کبھی کبھی نماز پڑھ لیتا تھا،عمران خان
رانا ندیم اقبال کی مرد کیساتھ مبینہ جنسی فعل کی تصویریں منظر عام پر ژ لتبئ
لالی وڈ کی اداکارہ اور سکینڈل کوئین میرا زیادہ دیر سکرین سے دور نہیں رہ سکتیں
سینیٹ انتخابات میں پی پی رہنما شیریں رحمان نے سرعام مر دکو گلے لگا لیا ،وہ کون ہے ویڈیو دیکھیں
وادی جن جنس و نسل کی قید سے آزاد ہر فرد کو اپنی طرف متوجہ کئے ہوئے ہے

دلچسپ و عجیب
آج کی سب سے حیران کن خبر 60سالہ شخص کے کان میں مکڑی نے جالا بن دیا
ماضی میں عمران خان اور پاکستان تحریک انصاف کے بارے میں کیا کہتے تھے
اب صرف ماں بہن کی گالی باقی ہے اور مجھے یقین ہے یہ پل بھی کسی دن عبور ہو جائے گا، جاوید چوہدری کا تجزیہ
ملک میں جو کچھ ہوا اور جو کچھ ہو رہا ہے اس پر صرف اور صرف انا للہ و انا الیہ راجعون ہی کہا جا سکتا ہے
اگر آپ مردانہ کمزوری سے پریشان ہیں تو اس کیلئے کسی مہنگی دوا کی ہرگز ضرورت نہیں،یہ نسخہ استعمال کریں
پاکستانی نوجوان نے ہوا سے چلنے والی موٹر سائیکل تیار کر لی، حیرت انگیز خصوصیات،کیسے کام کرتی ہے ؟؟؟
شوہر بیرون ملک ہو توشادی شدہ عورت شوہر کے بغیر کتنی مدت صبر کر سکتی ہے
Copyright © 2017 insafnews.pk All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Discaminer | Contact Us
error: Content is protected !!