سینیٹ انتخابات میں پی پی رہنما شیریں رحمان نے سرعام مر دکو گلے لگا لیا ،وہ کون ہے ویڈیو دیکھیں


اسلام آباد ( آن لائن )چیئرمین سینیٹ اور ڈپٹی چیئرمین سینٹ کے انتخابات میں انتہائی حیران کن صورتحال اس وقت دیکھنے میں آئی جب سینیٹ کی اکثریتی جماعت ن لیگ اپنا امیدوار منتخب کروانے میں ناکام رہی اور اپوزیشن اتحاد کے صادق سنجرانی چیئرمین سینیٹ بن گئے جبکہ ڈپٹی چیئرمین کی سیٹ بھی

نوازشریف کے ہاتھ سے نکل گئی اور پیپلز پارٹی کے سلیم مانڈی والا نے حاصل کر لی۔تفصیلات کے مطابق چیئرمین سینیٹ کے بعد ڈپٹی چیئرمین سینٹ کا الیکشن ہو اجس میں پیپلز پارٹی کے سلیم مانڈی والا کامیاب ٹھہرے جس پر پیپلز پارٹی سمیت دیگر اراکین نے انہیں مارک باد پیش کی اور مصافہ کیا۔اس موقع پر ایوان میں موجود پیپلز پارٹی کی رہنما شیریں رحما ن آگے بڑھیں اور انہوں نے سلیم مانڈی والا کو گلے لگا کر مبارک باد دی۔





اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
اب پچھتانے کے سوا کوئی چارہ نہیں
جون 2020 سے امارات واپس آنے کی اجازت
شوہر نے اپنی بیوی پر کوبرا سانپ پھینک کر اسے قتل کر دیا
طیارہ حادثے کا سارا ملبہ پائلٹ پر ڈال دیاگیا
معروف ماہر علم نجوم نے بڑی پیش گوئی کردی
چین نے بھارت کے ساتھ سرحد پر واقع متنازعہ علاقے پر کنٹرول حاصل کرلیا

تازہ ترین ویڈیو
شوہرکرنل بیوی سے بھی دو قدم آگے
جھگڑالو بیوی نعمت خدا وندی مگر کیسے
کیسے لڑکیوں کو خواب دکھا کر تباہ کیا جاتا ہے ایک سچا واقعہ
اپنے محمدؐ کو مدد کیلئے کیوں نہیں بلاتے
پریش راول نے اسلام قبول کر لیا ؟
کہیں عوام کو سستی دوا نہ مل جائےپاکستانی ڈاکٹر کی تیارکردہ کورونا کی ویکسین کی راہ میں ڈرگ مافیہ آڑے آگیا،سنیں ڈاکٹر کی زبانی

دلچسپ و عجیب
کرونا وائرس کی وبا کے دوران میاں بیوی ازدواجی تعلقات قائم رکھ سکتے ہیں ؟
کورونا وائرس کے ذریعے پوری دنیا میں کرفیو
دریا ’’نیل‘‘ کے نیچے زیر زمین کونسا دریا بہتا ہے
جو ں جوں وقت گزرتا جاتا ہے تو پتہ چلتا ہے کہ جو اللہ اوراس کے رسول نے کہا وہی درست ہے
سیاستدان سیاست میں آنے سے پہلے کیا کیا کرتے تھے
کرونا وائرس ,احتیاطوں کے ساتھ یہ تسبیحات روز کی جائیں، انتہائی مفید معلومات
پنڈتوں نے کورونا وائرس سے بھگوان کو بچانے کے لیے اُن کو ماسک پہنا دیا
ہم سب کے موبائل فون ”میرا جسم تیری مرضی“ سے لبالب
Copyright © 2017 insafnews.pk All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Discaminer | Contact Us
ArabicEnglishUrdu
error: Content is protected !!