لالی وڈ کی اداکارہ اور سکینڈل کوئین میرا زیادہ دیر سکرین سے دور نہیں رہ سکتیں


لاہور( مانیٹرنگ ڈیسک)میرا کے اکثر سکینڈل تو آتے رہتے ہیں ، اپنی مخصوص انگریزی یا پھر شادی شدہ زندگی بارے مختلف سکینڈلز میرا کو خبروں کی زینت بنائے رکھتے ہیںاداکارہ میرا کی کیپٹن نوید کے ساتھ نشے کی حالت میں ویڈیو منظر عام پر آگئی۔ تفصیلات کے مطابق لالی وڈ کی اداکارہ اور سکینڈل

کوئین میرا زیادہ دیر سکرین سے دور نہیں رہ سکتیں۔اب ایک بار پھر لالی وڈ اداکارہ کی سکرینز کی زینت بنی ہوئی ہیں۔ جس کی وجہ انکی منظر عام پر آنے والی ویڈیو ہے۔ اس بار میرا اور کپیٹن نوید ایک ساتھ ڈانس کلب میں دیکھے گئے ہیں۔ ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ غیرملکی ڈانس کلب میں اداکارہ میرا اور کیپٹن نوید ایک ساتھ ڈانس کررہے ہیں۔سلیو لیس بلیک ڈریس میں میرا نشے کی حالت میں دھت دیکھائی دے رہی ہیں جبکہ کیپٹن نوید بھی ہاتھ سگریٹ سلگائے سفید رنگ کی ٹی شرٹ میں ڈانس کررہے ہیں۔ میرا اور کیپٹن نوید کے مشترکہ دوست کے موبائل فون سے بنائی گئی ،اس ویڈیو میں ادکارہ میرا نے سیاہ رنگ کا لباس زیب تن کررکھا ہے۔





اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
جہاز کس کے کہنے پر لینڈ اور کس کے کہنے پر دوبارہ اڑایا گیا
ستحقین کو بینکوں کے ذریعے ادائیگیاں دوبارہ شروع ہو جائیں گی، ثانیہ نشتر
بھارت ورلڈکپ 2019ء کے سیمی فائنل میں پاکستان کا مقابلہ نہیں کرنا چاہتا تھ
31 مئی سے سرکاری دفاتر کھولنے کا اعلان
آمنہ عثمان نے اپنے شوہر سے طلاق لے لی
بچے کی اپنی مرنےوالی والدہ کو اٹھانے کی ناکام کوشش

تازہ ترین ویڈیو
شوہرکرنل بیوی سے بھی دو قدم آگے
جھگڑالو بیوی نعمت خدا وندی مگر کیسے
کیسے لڑکیوں کو خواب دکھا کر تباہ کیا جاتا ہے ایک سچا واقعہ
اپنے محمدؐ کو مدد کیلئے کیوں نہیں بلاتے
پریش راول نے اسلام قبول کر لیا ؟
کہیں عوام کو سستی دوا نہ مل جائےپاکستانی ڈاکٹر کی تیارکردہ کورونا کی ویکسین کی راہ میں ڈرگ مافیہ آڑے آگیا،سنیں ڈاکٹر کی زبانی

دلچسپ و عجیب
کرونا وائرس کی وبا کے دوران میاں بیوی ازدواجی تعلقات قائم رکھ سکتے ہیں ؟
کورونا وائرس کے ذریعے پوری دنیا میں کرفیو
دریا ’’نیل‘‘ کے نیچے زیر زمین کونسا دریا بہتا ہے
جو ں جوں وقت گزرتا جاتا ہے تو پتہ چلتا ہے کہ جو اللہ اوراس کے رسول نے کہا وہی درست ہے
سیاستدان سیاست میں آنے سے پہلے کیا کیا کرتے تھے
کرونا وائرس ,احتیاطوں کے ساتھ یہ تسبیحات روز کی جائیں، انتہائی مفید معلومات
پنڈتوں نے کورونا وائرس سے بھگوان کو بچانے کے لیے اُن کو ماسک پہنا دیا
ہم سب کے موبائل فون ”میرا جسم تیری مرضی“ سے لبالب
Copyright © 2017 insafnews.pk All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Discaminer | Contact Us
ArabicEnglishUrdu
error: Content is protected !!