الطاف حسین کوبڑی خوشخبری مل گئی


لندن (ویب ڈیسک) بانی ایم کیو ایم ضمانت پر رہا ہو گئے۔میڈیا رپورٹس میں بتایا گیا ہے ایم کیو ایم کے بانی الطاف حسین ضمانت پر رہا ہو گئے ہیں۔لندن پولیس کا کہنا ہے کہ الطاف حسین کے خلاف شواہد ناکافی ہیں۔بانی ایم کیوایم الطاف حسین کو گذشتہ روز اسکاٹ لینڈ یارڈ نے گرفتار کیا جس کے بعد انہیں مقامی پولیس اسٹیشن منتقل کر دیا گیا تھا۔آج برطانوی پولیس نے

بانی ایم کیو ایم سے دو گھنٹے تک تفتیش کی۔ بانی ایم کیو ایم پر آج فرد جُرم عائد ہونے کا امکان ظاہر کیا جا رہا تھا لیکن تاحال الطاف حسین پر کوئی فرد جُرم عائد نہیں کی گئی۔ برطانوی پولیس فرد جُرم عائد کیے بغیر چار روز تک الطاف حسین کو اپنے پاس رکھ سکتی ہے۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق بانی ایم کیو ایم الطاف حسین سے مقامی وقت کے مطابق گذشتہ رات دس سے بارہ بجے تک تفتیش کی گئی۔تفتیش کے دوران الطاف حسین نے صرف اپنا نام ، تاریخ پیدائش اور گھر کا پتہ بتایا ۔ بانی ایم کیو ایم نے برطانوی پولیس کے کسی بھی سوال کا جواب دینے سے انکار کر دیا جس پر برطانوی پولیس نے انہیں بتایا کہ آپ کے پاس ”نو کمنٹس” کہنے کا آپشن موجود ہے۔ لیکن نوکمنٹس کہنا عدالت میں آپ کے خلاف جا سکتا ہے۔ تاہم بانی ایم کیو ایم الطاف حسین کے وکیل نے انہیں ”نو کمنٹس” کہنے کا ہی مشورہ دیا۔بانی ایم کیو ایم اس وقت سدرن پولیس اسٹیشن میں موجود ہیں جہاں ان سے تفتیش کی جا رہی ہے۔ تفتیش کے دوران الطاف حسین نے سینے میں درد کی شکایت کی جس پر برطانوی پولیس نے تفتیش روک دی۔ یاد رہے کہ گذشتہ روز اسکاٹ لینڈ یارڈ نے صبح سویرے بانی ایم کیو ایم الطاف حسین کے گھر پر چھاپہ مارا۔ چھاپے میں 15 کے قریب پولیس اہلکاروں نے حصہ لیا۔اسکاٹ لیںڈ یارڈ نے بانی ایم کیو ایم الطاف حسین کو لندن میں ان کے گھر سے گرفتار کرلیا جس کے بعد انہیں مقامی پولیس اسٹیشن منتقل کیا گیا تھا۔بعد ازاں بانی ایم کیو ایم الطاف حسین کی ضمانت کے لیے درخواست دائر کر دی گئی تھی۔ یہ درخواست ایم کیو ایم کے وکلا نے دائر کی تھی۔ لیکن تاحال ایم کیو ایم کے قائد الطاف حسین برطانوی پولیس کی حراست میں ہی ہیں





اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
قطری وزیر اعظم شریف خاندان کےلئے ڈیل کرنے آئے تھے تین ارب ڈالر زدے گئے، مزید 10سے 12ارب ڈالر ز دیں گے سینئر صحافی نے آج كکی سب سے بڑی بریکنگ نیوز دے ڈالی
ہماری خیر ہے، یہی پیسے ان کو دے دینا پاک فوج نے اپنے بجٹ میں اضافہ کیوں نہیں کیا تھا وجہ جان کر آپ بھی اپنی فوج کو سیلوٹ کریں گے
ڈیم پر خوب تشہیر کرنے کے بعد 11ارب روپے جمع ہوئے ملکی اداروں کو سیاست میں گھسیٹنے کا سلسلہ بند کیا جائے اپنے لیڈرسےبھی پوچھیں اتنی دولت کہا ں سے آئی اپوزیشن گرج برس پڑی
چئیرمین سینیٹ آصف زرداری سے ملنے جاپہنچے کس چیز کےلئے مدد مانگ لی انتہائی حیران کن خبر
نیشنل ٖ ڈیولپمنٹ کونسل میں جنرل باجوہ کی شمولیت اپوزیشن نے وہی حرکت کر ڈالی جس کا ہر تجزیہ کار نے پہلے ہی کہہ دیاتھا
پاکستان بلیک لسٹ ہو گیا یا نہیں بھارت کی کوششوں کا نتیجہ سامنے آگیا

تازہ ترین ویڈیو
کیا انڈر ٹیکر نے اسلام قبول کرلیا ہے ؟؟ حقیقت کیا ہے
دوسرے لوگوں کی طرح کبھی کبھی نماز پڑھ لیتا تھا،عمران خان
رانا ندیم اقبال کی مرد کیساتھ مبینہ جنسی فعل کی تصویریں منظر عام پر ژ لتبئ
لالی وڈ کی اداکارہ اور سکینڈل کوئین میرا زیادہ دیر سکرین سے دور نہیں رہ سکتیں
سینیٹ انتخابات میں پی پی رہنما شیریں رحمان نے سرعام مر دکو گلے لگا لیا ،وہ کون ہے ویڈیو دیکھیں
وادی جن جنس و نسل کی قید سے آزاد ہر فرد کو اپنی طرف متوجہ کئے ہوئے ہے

دلچسپ و عجیب
آج کی سب سے حیران کن خبر 60سالہ شخص کے کان میں مکڑی نے جالا بن دیا
ماضی میں عمران خان اور پاکستان تحریک انصاف کے بارے میں کیا کہتے تھے
اب صرف ماں بہن کی گالی باقی ہے اور مجھے یقین ہے یہ پل بھی کسی دن عبور ہو جائے گا، جاوید چوہدری کا تجزیہ
ملک میں جو کچھ ہوا اور جو کچھ ہو رہا ہے اس پر صرف اور صرف انا للہ و انا الیہ راجعون ہی کہا جا سکتا ہے
اگر آپ مردانہ کمزوری سے پریشان ہیں تو اس کیلئے کسی مہنگی دوا کی ہرگز ضرورت نہیں،یہ نسخہ استعمال کریں
پاکستانی نوجوان نے ہوا سے چلنے والی موٹر سائیکل تیار کر لی، حیرت انگیز خصوصیات،کیسے کام کرتی ہے ؟؟؟
شوہر بیرون ملک ہو توشادی شدہ عورت شوہر کے بغیر کتنی مدت صبر کر سکتی ہے
Copyright © 2017 insafnews.pk All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Discaminer | Contact Us
error: Content is protected !!