پاکستان میں قیامت خیز مناظر ، شدید زلزلے سے متعدد افراد شہید ، تمام ہسپتالوں میں ایمرجنسی نافذ


اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) اسلام آباد اور اس کے گرد و نواح میں زلزلےکے شدید جھٹکے ، پاکستانیوں میں شدید خوف و ہراس ، کلہ طیبہ کا ورد کرتے باہر نکل آئے ۔ تفصیلات کے مطابق اسلام آباد اور گردنواح نواح میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں ۔ بتایا جا رہا ہے کہ مری ، مومن کوٹ، سانگلہ ہل، جہلم ، کالا باغ ، پشاور لاہور ، ایبٹ آباد اور خیبر میں زمین تھرا اٹھی ، زلزلے کی شدت 5.8تھی

اور اس کا مرکز جہلم کے 5کلومیٹر شمال جبکہ پنڈی سے 80کلومیٹر جنوب میں تھا ۔تازہ ترین اطلاعات کے مطابق زلزلے کے باعث عمارت گرنے سے خاتون سمیت 4افراد جاں بحق اور 100سے زائد افراد زخمی ہوگئے ہیں ، بتایا جا رہا ہے کہ زخمیوں کی حالت نازک ہے ۔ میر پور جاتلاں سے کھڈی شریف تک سڑک نہر میں چلی گئی ہے جس کے باعث سڑک پر موجود سینکڑوں گاڑیاں اور بسیں نہر میں اور زلزلے کے باعث بننے والے گہرے کھڈوں میں جا گری ہیں ۔ پاکستان میں قیامت کا منظر ہے ۔ ہسپتالوں میں ایمرجنسی نافذ کر دی گئی ہے ۔ علامہ اقبال ایئر پورٹ پر ہنگامی نبیادوں پر پروازیں معطل کر دی گئی ہیں ۔کسگمہ ، جبی کلری جاتلاں ساہنگ میرپور میں سمیت ملک بھر میں زلزلہ ، ساہنگ جاتلاں میں جانی نقصانات کی اطلاعات، کسگمہ و گردونواح میں مکانات زمین بعد دیواریں گر گئی اپنی مد د آپ۔ ریسکیو کاروائی جاری ہیں۔ تازہ ترین اطلاعات کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے پاک فوج کو ہنگامی بنیادوں پر ریسکیو کارروائیوں کا حکم دیدیا ہے ۔ اسٹیٹ ڈیساسٹر منیجمنٹ( ایس ڈی ایم اے) کے مطابق پاکستان میںزلزلے کے آفٹر شاکس کا خدشہ ہے جس سے مزید نقصان کا بھی اندیشہ ہے جس کے باعث سکیورٹی سمیت متعلقہ اداروں کو ہائی الرٹ کر دیا گیا ہے ۔ ہم آپ کو تازہ ترین صورتحال بتاتے رہیں گے۔





اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
تین سو یونٹس بجلی استعمال کرنے والوں کوریلیف دینے کابھی حکم
آپ سے سیاسی اختلاف اپنی جگہ پر آپ کی انسانیت کی خدمات کو سراہتا ہوں
2017ء میں انہوں نے کونسے کیس کا فیصلہ لکھا تھا جس پر تحریک انصاف، ایم کیو ایم، شیخ رشید احمد کو اعتراض تھا ؟وزیراعظم کو کس جان بوجھ کر کس کام کی طرف دھکیلا جارہا ہے ؟ حامد میر ک
وزیراعظم عمران خان نے بیس سال تک اسٹیبلشمنٹ کیخلاف جدوجہد کی او ر آخر میں انہی کے ہاں بیٹھ گئے ۔ معروف صحافی
سونے کی قیمت نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی
وفاقی وزیر فیصل واوڈا کی تعلیمی اسناد مشکوک ، ٹیکس ادائیگی جھوٹ نکلی

تازہ ترین ویڈیو
ویرات کوہلی نے مسلمانوں کے جذبات کا خیال رکھتے ہوئے قرآن پاک کا اشتہار کرنے سے منع کیا تھا
ٹیکنالوجی کو استعمال کرکے نازیبا سیلفیز لینے کو بلاک کردیا
مولانا فضل الرحمان جب دھرنا دے کر پھنس گئے تھے انہیں چودھری برادران نے کیسے پتلی گلی سے نکالا
سندھ پولیس کے ڈی ایس پی کو بیٹے کا ولیمہ مہنگا پڑ گیا۔
ہر شخص کو اپنی بیوی کی بجائے ہمسائی کیوں زیادہ اچھی ؟ بیویوں سے بے نیاز شوہروں اور شوہروں سے عاجز بیویوں کے لیے ارشاد بھٹی کی خاص الخاص تحریر
ایک وفاقی وزیر کو پہلے ہی نیب انکوائری کا سامنا ہے

دلچسپ و عجیب
ماضی میں عمران خان اور پاکستان تحریک انصاف کے بارے میں کیا کہتے تھے
اب صرف ماں بہن کی گالی باقی ہے اور مجھے یقین ہے یہ پل بھی کسی دن عبور ہو جائے گا، جاوید چوہدری کا تجزیہ
ملک میں جو کچھ ہوا اور جو کچھ ہو رہا ہے اس پر صرف اور صرف انا للہ و انا الیہ راجعون ہی کہا جا سکتا ہے
اگر آپ مردانہ کمزوری سے پریشان ہیں تو اس کیلئے کسی مہنگی دوا کی ہرگز ضرورت نہیں،یہ نسخہ استعمال کریں
Copyright © 2017 insafnews.pk All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Discaminer | Contact Us
error: Content is protected !!