سعودی عرب بلوچستان میں تیل و گیس اور معدنیات کے شعبے میں سرمایہ کاری کرے گا


اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) وفاقی وزیر برائے توانائی عمر ایوب نے کہاہےکہ گوادر آئل ریفائنری منصوبے کے لئے تکنیکی ماہرین کی خدمات حاصل کرنے کا عمل شروع ہوچکا ہے اور آئندہ تین ماہ میں مکمل ہوجائیگا،سعودی عرب بلوچستان میں تیل و گیس اور معدنیات کے شعبے میں سرمایہ کاری کرے گا۔ منگل کو

عرب نیوز کو دیئے گئے انٹرویومیں انہوں نے کہاکہ ہم توانائی مکس میں تیس فیصد قابلِ تجدید توانائی اضافہ کرینگے ۔انہوں نے کہاکہ گوادر آئل ریفائنری منصوبے کے لئے تکنیکی ماہرین کی خدمات حاصل کرنے کا عمل شروع ہوچکا ہے اور آئندہ تین ماہ میں مکمل ہوجائے گا۔عمر ایوب نے کہاکہ ہم سعودی کمپنیوں کو تیل وگیس 40بلاکس کی بولی میں حصہ لینے کو خیر مقدم کرتے ہیں۔ عمر ایوب نے کہاکہ سعودی کمپنی ارمکو پاکستان میں آئل و گیس ایکسپلوریشن کے شعبے میں کام کر رہی ہے۔انہوں نے کہاکہ سعودیہ بلوچستان میں حبیب اللہ کوسٹل پاور اسٹیشن میں 200 میگاواٹ کا شمسی پلانٹ میں سرمایہ کاری کر رہا ہے۔ انہوں نے کہاکہ سعودی عرب بلوچستان میں تیل و گیس اور معدنیات کے شعبے میں سرمایہ کاری کرے گا۔ عمر ایوب نے کہاکہ سعودی عرب کی پاک چین اقتصادی راہداری میں دلچسپی خوش آئند ہے۔ عمر ایوب نے کہاکہ سعودی کمپنیاں سی پیک سے چین کی منڈی تک باآسانی رسائی پا سکتی ہیں۔ واضح رہے کہ سعودی عرب کے ولی عہد محمد بن سلمان نے پاکستان کے دورے کے دوران 20 ارب ڈالرز سے زائد کی سرمایہ کاری کا اعلان کیا تھا۔ ان معاہدوں پر عملدرآمد کو یقینی بنانے کیلئے گزشتہ ماہ سعودی عرب کے خصوصی وفد نے پاکستان کا دورہ بھی کیا تھا اور اس دوران اعلان کیا گیا تھا کہ جلد گوادر آئل ریفائنری کی تعمیر کا آغاز کر دیا جائے گا۔





اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
پاکستانی اداکارہ آمنہ ملک کی رو رو کر عوام سے احتیاط کی اپیل
امریکی ڈالر کی قدر بڑھ گئی
دن کے صرف دو انجکشن ، کرونا مریض دھڑا دھڑصحت یاب ہونے لگ
یکم جون سے پرائیوٹ اسکولز کھولنے کا اعلان
طیارے میں غیر قانونی طور پر رقم منتقل کرنے کی کوشش کیے جانے کا انکشاف
حکومت نے پیر سےمکمل کرفیو نافذ کرنے کا فیصلہ کر لیا

تازہ ترین ویڈیو
شوہرکرنل بیوی سے بھی دو قدم آگے
جھگڑالو بیوی نعمت خدا وندی مگر کیسے
کیسے لڑکیوں کو خواب دکھا کر تباہ کیا جاتا ہے ایک سچا واقعہ
اپنے محمدؐ کو مدد کیلئے کیوں نہیں بلاتے
پریش راول نے اسلام قبول کر لیا ؟
کہیں عوام کو سستی دوا نہ مل جائےپاکستانی ڈاکٹر کی تیارکردہ کورونا کی ویکسین کی راہ میں ڈرگ مافیہ آڑے آگیا،سنیں ڈاکٹر کی زبانی

دلچسپ و عجیب
کرونا وائرس کی وبا کے دوران میاں بیوی ازدواجی تعلقات قائم رکھ سکتے ہیں ؟
کورونا وائرس کے ذریعے پوری دنیا میں کرفیو
دریا ’’نیل‘‘ کے نیچے زیر زمین کونسا دریا بہتا ہے
جو ں جوں وقت گزرتا جاتا ہے تو پتہ چلتا ہے کہ جو اللہ اوراس کے رسول نے کہا وہی درست ہے
سیاستدان سیاست میں آنے سے پہلے کیا کیا کرتے تھے
کرونا وائرس ,احتیاطوں کے ساتھ یہ تسبیحات روز کی جائیں، انتہائی مفید معلومات
پنڈتوں نے کورونا وائرس سے بھگوان کو بچانے کے لیے اُن کو ماسک پہنا دیا
ہم سب کے موبائل فون ”میرا جسم تیری مرضی“ سے لبالب
Copyright © 2017 insafnews.pk All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Discaminer | Contact Us
ArabicEnglishUrdu
error: Content is protected !!