مولوی حضرات کتنے سویٹ ،کتنےمعصوم اورکتنے اچھےلوگ ہیں


اسلام آباد(نیوز ڈیسک)ریحام خان سےشکایت کرڈالی۔مولانافضل الرحمٰن کی تقریرسے ن لیگی سپورٹرز مایوس ہوگئے اورجس پرریحام خان کاکہناہے کہ ن لیگ کے سپورٹرز مجھے کہتے ہیں کہ ’’میم مولاناکی سپیچ کامجھےمزانہیں آیا‘‘ریحام خان نے ن لیگی سپورٹرزکومخاطب کرتے ہوئے کہااوبھائی !مولاناتم کوکیااورمزہ دیں ؟اپنی ن لیگی لیڈرشپ سےمزہ مانگو۔واضح رہےکہ اس سے قبل ریحام خان کاایک کلپ وائرل ہوچکاہے جس میںوہ یہ کہتی پائی گئیں کہ مولوی حضرات اورجومدرسےکے لوگ ہیں وہ کتنے سویٹ ،کتنےمعصوم اورکتنے اچھےلوگ ہیں۔جے یوآئی کے

سربراہ مولانا فضل الرحمان نے اپوزیشن جماعتوں کی آل پارٹیز کانفرنس میں اپنے ارکان کے استعفے پیش کر دیے۔اے پی سی کے دوران اسمبلی اور سینیٹ سے استعفوں کے حوالے سے مشاورت کی گئی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق سربراہ جے یوآئی (ف) مولانا فضل الرحمان کی زیرصدارت اپوزیشن کی آل پارٹیزکانفرنس جاری ہے،مولانا فضل الرحمان نے اپنے ارکان قومی اسمبلی کوگھرسے اجلاس میں طلب کرلیا۔ارکان اسمبلی اپنے اپنے استعفے لے کر مولانا فضل الرحمان کی رہائشگاہ پہنچ گئے۔ ارکان اسمبلی نے اپنے استعفے مولانا فضل الرحمان کو جمع کروا دیے ہیں۔ آل پارٹیزکانفرنس میں استعفے دینے سے متعلق بھی مشاورت کی جائے گی۔





اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
شہری اب اپنے قریبی خدمت مرکز میں اندراج مقدمہ کے لیے درخواست دائرکرسکیں گے
وزیر اعظم نے استعفا نہیں دینا نہ دیں،مولا نافضل الرحمن نے عمران خان کے استعفے کے مطالبے پر یوٹرن لے لیا
اداکار نعمان اعجاز کا2016کاانکم ٹیکس آڈٹ شروع
وزیراعظم نے خواجہ آصف کیخلاف آرٹیکل 6کے تحت مقدمہ تیار کرنےکاحکم دیدیا
سوشل میڈ یا ایپ واٹس ایپ پر پابندی اٹھائی جانے کا امکان
اپوزیشن جماعتوں کی آل پارٹیز کانفرنس میں ارکان کے استعفے پیش

تازہ ترین ویڈیو
کیا انڈر ٹیکر نے اسلام قبول کرلیا ہے ؟؟ حقیقت کیا ہے
دوسرے لوگوں کی طرح کبھی کبھی نماز پڑھ لیتا تھا،عمران خان
رانا ندیم اقبال کی مرد کیساتھ مبینہ جنسی فعل کی تصویریں منظر عام پر ژ لتبئ
لالی وڈ کی اداکارہ اور سکینڈل کوئین میرا زیادہ دیر سکرین سے دور نہیں رہ سکتیں
سینیٹ انتخابات میں پی پی رہنما شیریں رحمان نے سرعام مر دکو گلے لگا لیا ،وہ کون ہے ویڈیو دیکھیں
وادی جن جنس و نسل کی قید سے آزاد ہر فرد کو اپنی طرف متوجہ کئے ہوئے ہے

دلچسپ و عجیب
آج کی سب سے حیران کن خبر 60سالہ شخص کے کان میں مکڑی نے جالا بن دیا
ماضی میں عمران خان اور پاکستان تحریک انصاف کے بارے میں کیا کہتے تھے
اب صرف ماں بہن کی گالی باقی ہے اور مجھے یقین ہے یہ پل بھی کسی دن عبور ہو جائے گا، جاوید چوہدری کا تجزیہ
ملک میں جو کچھ ہوا اور جو کچھ ہو رہا ہے اس پر صرف اور صرف انا للہ و انا الیہ راجعون ہی کہا جا سکتا ہے
اگر آپ مردانہ کمزوری سے پریشان ہیں تو اس کیلئے کسی مہنگی دوا کی ہرگز ضرورت نہیں،یہ نسخہ استعمال کریں
پاکستانی نوجوان نے ہوا سے چلنے والی موٹر سائیکل تیار کر لی، حیرت انگیز خصوصیات،کیسے کام کرتی ہے ؟؟؟
شوہر بیرون ملک ہو توشادی شدہ عورت شوہر کے بغیر کتنی مدت صبر کر سکتی ہے
Copyright © 2017 insafnews.pk All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Discaminer | Contact Us
error: Content is protected !!