سوشل میڈ یا ایپ واٹس ایپ پر پابندی اٹھائی جانے کا امکان


دبئی(مانیٹرنگ ڈیسک ) واٹس ایپ کالزپر عائد پابندی بھی جلد ہی اٹھائی جا سکتی ہےیو اے ای الیکٹرانک سیکیورٹی اتھارٹی کے سربراہ محمد الکویتی نے امکان ظاہر کیا ہے کہ سوشل میڈ یا ایپ واٹس ایپ پر پابندی اٹھائی جانے کا امکان ہے ۔غیر ملکی خبر رساں ادارے سی این بی سی سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ متحدہ عرب امارات نے ٹیکنالوجی کے بڑے پلیٹ فارم واٹس ایپ کے ساتھ اپنے الحاق کو بڑھا یا ہے اور اس حوالے سے متحدہ عرب امارات کے ٹیلی کام قواعد و ضوابط کے مطابق بہت سے پراجیکٹس میں واٹس ایپ انتظامیہ کی جانب سے اچھا رسپانس ملا ہے۔ان کا کہنا تھا کہ واٹس ایپ کالزپر عائد پابندی بھی جلد ہی اٹھائی جا سکتی ہے ۔واضح رہے کہ دبئی میں سکائپ ،فیس بک کالز اور واٹس ایپ سمیت مفت کالز اور ویڈیو کالزم مہیا کرنے والی سوشل میڈ یا ایپس پابندی ہے تاہم ان پلیٹ فارمز سے میسجز کیے جا سکتے ہیں ۔متحدہ عرب امارات کے

رہائشی ممنوعہ سوشل میڈ یا پلیٹ فارمز وی پی این کی مدد سے استعمال کرتے ہیں ۔مفت کالزم مہیا کرنے والے ان پلیٹ فارمز پر پابندی کی ایک بڑی وجہ یہ ہے کہ اس سے ٹیلی کام سیکٹر کو فائدہ ہوتا ہے جس کا زیادہ تر حصہ ریاست کے کنٹرول میں ہے ،متحدہ عرب امارات کے رہائشیوں کو مفت کالز سروس مہیا کرنے کے بجائے مہنگی کال ریٹ آفر کیے جاتے ہیں ۔مائیکرو سافٹ اور ایپل بھی متحدہ عرب امارت سے سکائپ اور فیس ٹائم پر عائد پابندی ختم کرانے کے لیے رابطے میں ہیں ۔





اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
اب پچھتانے کے سوا کوئی چارہ نہیں
جون 2020 سے امارات واپس آنے کی اجازت
شوہر نے اپنی بیوی پر کوبرا سانپ پھینک کر اسے قتل کر دیا
طیارہ حادثے کا سارا ملبہ پائلٹ پر ڈال دیاگیا
معروف ماہر علم نجوم نے بڑی پیش گوئی کردی
چین نے بھارت کے ساتھ سرحد پر واقع متنازعہ علاقے پر کنٹرول حاصل کرلیا

تازہ ترین ویڈیو
شوہرکرنل بیوی سے بھی دو قدم آگے
جھگڑالو بیوی نعمت خدا وندی مگر کیسے
کیسے لڑکیوں کو خواب دکھا کر تباہ کیا جاتا ہے ایک سچا واقعہ
اپنے محمدؐ کو مدد کیلئے کیوں نہیں بلاتے
پریش راول نے اسلام قبول کر لیا ؟
کہیں عوام کو سستی دوا نہ مل جائےپاکستانی ڈاکٹر کی تیارکردہ کورونا کی ویکسین کی راہ میں ڈرگ مافیہ آڑے آگیا،سنیں ڈاکٹر کی زبانی

دلچسپ و عجیب
کرونا وائرس کی وبا کے دوران میاں بیوی ازدواجی تعلقات قائم رکھ سکتے ہیں ؟
کورونا وائرس کے ذریعے پوری دنیا میں کرفیو
دریا ’’نیل‘‘ کے نیچے زیر زمین کونسا دریا بہتا ہے
جو ں جوں وقت گزرتا جاتا ہے تو پتہ چلتا ہے کہ جو اللہ اوراس کے رسول نے کہا وہی درست ہے
سیاستدان سیاست میں آنے سے پہلے کیا کیا کرتے تھے
کرونا وائرس ,احتیاطوں کے ساتھ یہ تسبیحات روز کی جائیں، انتہائی مفید معلومات
پنڈتوں نے کورونا وائرس سے بھگوان کو بچانے کے لیے اُن کو ماسک پہنا دیا
ہم سب کے موبائل فون ”میرا جسم تیری مرضی“ سے لبالب
Copyright © 2017 insafnews.pk All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Discaminer | Contact Us
ArabicEnglishUrdu
error: Content is protected !!