اداکار نعمان اعجاز کا2016کاانکم ٹیکس آڈٹ شروع


لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک )اداکار نعمان اعجاز کا2016کاانکم ٹیکس آڈٹ شروع کردیاگیا۔ذرائع کے مطابق اداکارنے دوکروڑ 49لاکھ سے زائدکے اثاثے ایف بی آر سے چھپائے۔ایف بی آر نےمختلف بینکوں سے اداکارنعمان اعجاز کے اکائونٹس کی تفصیلات حاصل کرلیں۔ادکار کاکیس آرٹی او کراچی سےلاہورمنتقل کردیاگیا۔کرکٹرز کے بعدشوبز سٹارز بھی ایف بی آر کے ریڈارپرآگئے ،معروف اداکارنعمان اعجاز بڑی مشکل میں پھنس گئے۔ شاہ رخ خان کی پاکستان مخالف نیٹ فلیکس فلم کوفلاپ کردیااوریہ ٹوئٹ کرنیوالاکوئی اورنہیں بلکہ جنرل آصف غفورتھے۔اوردوسری جانب اس فلم کے فلاپ ہونے میں وزیراعظم پاکستان عمران خان کابھی بڑاکردارہے کیونکہ جس دن شاہ رخ یہ فلم ریلیزہوئی
اسی دن وزیراعظم پاکستان عمرا ن خان نے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اجلاس سے خطاب کیا۔لیکن سب سے زیادہ اثرجنرل آصف غفورکی ٹوئٹ نے دکھایااوریہ فلم اس طرح فلاپ ہوئی جس طرح شاہ رخ کاکوئی منصوبہ فلاپ نہیں ہوا۔2017میں نیٹ فلیکس کے سی ای اوممبئی گئے اورانہوں نے اپناپراجیکٹ شرو ع کیاان کاارادہ بھارت کی مارکیٹ کوٹچ کرناتھاانہوں نے شاہ رخ کی کمپنی ریڈ چلی سے ڈیل کی اورایک ناول THE BART OF THE BLOODناول جوکہ بلال صدیقی نے لکھاتھااس پرفلم بنائی جائے۔بھارتی عوام کودنیانے جب دیکھاکہ شاہ رخ نیٹ فلیکس کیساتھ مل کرفلم بنانے والاہے جس میں عمران ہاشمی بھی ہوں گے توانہوں نے اسے پروموٹ کرناشروع کردیا۔صورتحال اس وقت خراب ہوئی جب THE BART OF THE BLOODکاٹریلرریلزہواجس کے بعدجنرل آصف غفورنے شاہ رخ کی تاریخی بے عزتی کرڈالی اورکہاکہ فلموں میں آپ دکھاتے ہیں کہ را کے ایجنٹ پکڑے جاتے ہیں اورآپ اسے چھڑالے جاتے ہیں لیکن حقیقت میں جب راکا ایجنٹ کلبھوشن یادوپکڑاجاتاہے توآپ اسے چھڑانہیں پاتے۔بالی ووڈ میں را کاایجنٹ سلمان خان ہے جبکہ حقیقت میں آپ کاایجنٹ کلبھوشن یادوہے۔بھارتی میڈیامیں ایک چیز پائی جاتی ہے کہ وہ غلط چیزوں کوپروموٹ کرتاہے لیکن لوگوں نے اپناٹرینڈ چینج کیاہے۔اوراب ایساوقت آگیاہے کہ لوگ چہروں کی بجائے جس کامواداچھاہوگااس کوترجیح دیتے ہیں۔جب ڈی جی آئی ایس پی آر نے ٹوئٹ کی توبھارتی میڈیامیں چہ مگوئیاں شروع ہوگئیں کہ آصف غفورنے شاہ رخ خان پرالزامات لگائے۔لوگوں نے نیٹ فلیکس کی سبسکرپشن توخریدلی ۔جس دن یہ سیریز ریلیز ہوئی اس دن عمران خان کااقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے خطاب تھا۔بھارتی میڈیاپرعمران خان کی تقریرچھائی رہی۔نیٹ فلیکس نے اس سے پیسے توبنالیے۔لیکن لوگوں نے اس سیریز کی سات اقساط میں سے دویاتین اقساط دیکھیں یعنی پوری طری یہ فلاپ ہوگئی۔لوگوں نے جب دیکھاتومحسوس کیاکہ اس میں واقعی حقیقت نہیں دکھائی گئی اوربھارتی عوام کی جانب سے ہی ان پرلعن طعن شروع ہوگئی۔





اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
شہری اب اپنے قریبی خدمت مرکز میں اندراج مقدمہ کے لیے درخواست دائرکرسکیں گے
وزیر اعظم نے استعفا نہیں دینا نہ دیں،مولا نافضل الرحمن نے عمران خان کے استعفے کے مطالبے پر یوٹرن لے لیا
اداکار نعمان اعجاز کا2016کاانکم ٹیکس آڈٹ شروع
وزیراعظم نے خواجہ آصف کیخلاف آرٹیکل 6کے تحت مقدمہ تیار کرنےکاحکم دیدیا
سوشل میڈ یا ایپ واٹس ایپ پر پابندی اٹھائی جانے کا امکان
اپوزیشن جماعتوں کی آل پارٹیز کانفرنس میں ارکان کے استعفے پیش

تازہ ترین ویڈیو
کیا انڈر ٹیکر نے اسلام قبول کرلیا ہے ؟؟ حقیقت کیا ہے
دوسرے لوگوں کی طرح کبھی کبھی نماز پڑھ لیتا تھا،عمران خان
رانا ندیم اقبال کی مرد کیساتھ مبینہ جنسی فعل کی تصویریں منظر عام پر ژ لتبئ
لالی وڈ کی اداکارہ اور سکینڈل کوئین میرا زیادہ دیر سکرین سے دور نہیں رہ سکتیں
سینیٹ انتخابات میں پی پی رہنما شیریں رحمان نے سرعام مر دکو گلے لگا لیا ،وہ کون ہے ویڈیو دیکھیں
وادی جن جنس و نسل کی قید سے آزاد ہر فرد کو اپنی طرف متوجہ کئے ہوئے ہے

دلچسپ و عجیب
آج کی سب سے حیران کن خبر 60سالہ شخص کے کان میں مکڑی نے جالا بن دیا
ماضی میں عمران خان اور پاکستان تحریک انصاف کے بارے میں کیا کہتے تھے
اب صرف ماں بہن کی گالی باقی ہے اور مجھے یقین ہے یہ پل بھی کسی دن عبور ہو جائے گا، جاوید چوہدری کا تجزیہ
ملک میں جو کچھ ہوا اور جو کچھ ہو رہا ہے اس پر صرف اور صرف انا للہ و انا الیہ راجعون ہی کہا جا سکتا ہے
اگر آپ مردانہ کمزوری سے پریشان ہیں تو اس کیلئے کسی مہنگی دوا کی ہرگز ضرورت نہیں،یہ نسخہ استعمال کریں
پاکستانی نوجوان نے ہوا سے چلنے والی موٹر سائیکل تیار کر لی، حیرت انگیز خصوصیات،کیسے کام کرتی ہے ؟؟؟
شوہر بیرون ملک ہو توشادی شدہ عورت شوہر کے بغیر کتنی مدت صبر کر سکتی ہے
Copyright © 2017 insafnews.pk All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Discaminer | Contact Us
error: Content is protected !!