شہری اب اپنے قریبی خدمت مرکز میں اندراج مقدمہ کے لیے درخواست دائرکرسکیں گے


لاہور(ویب ڈیسک)کسی بھی جرم کی شکایت کے اندراج کیلئے اب تھانے جانے کی ضرورت نہیں رہی ۔آئی جی پنجاب ہدایت پرشہری اب اپنے قریبی خدمت مرکز میں اندراج مقدمہ کے لیے درخواست دائرکرسکیں گے ۔کسی جرم یاشکایت کی صورت میں درخواست کی یہ سہولت پہلے صرف تھانوں کے فرنٹ ڈیسک پردستیاب تھی۔لاہورمیں قائم 04پولیس خدمت مراکز اورایک موبائل خدمت مرکز پرایف آئی آرکے اندراج کے لیے درخواست دے سکتے ہیں۔شہری ڈی جی آپریشنز لاہورکے دفترمیں قائم پولیس خدمت مرکز،لبرٹی مارکیٹ ،مون مارکیٹ اقبال ٹائون اورگریٹراقبال پارک کے خدمت مراکز میں درخواست جمع کرواسکتے ہیں ،سائلین کی درخواست متعلقہ پولیس سٹیشن میں ضروری کارروائی کے لیے آن لائن بھجوائی جائےگی۔کسی جرم یاشکایت کی صورت میں درخواست کی یہ سہولت پہلے صرف تھانوں کے فرنٹ ڈیسک پردستیاب تھی۔





اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
طیارے میں غیر قانونی طور پر رقم منتقل کرنے کی کوشش کیے جانے کا انکشاف
حکومت نے پیر سےمکمل کرفیو نافذ کرنے کا فیصلہ کر لیا
ٹرمپ نے بڑاقدم اُٹھا لیا، دستخط کر دیئے
وزیراعظم عمران خان کےکونسے چہیتے نے جہانگیرترین کو پھنسانے کیلئے رپورٹ کو تبدیل کروایا
بھول جاؤں گا کہ تم کبھی میرے اتنے قریب تھے، وزیراعظم کی
کونسے چینلز ملک ریاض اور بحریہ ٹاؤن کے خلاف خبریں چلانے سے روکتے ہیں

تازہ ترین ویڈیو
شوہرکرنل بیوی سے بھی دو قدم آگے
جھگڑالو بیوی نعمت خدا وندی مگر کیسے
کیسے لڑکیوں کو خواب دکھا کر تباہ کیا جاتا ہے ایک سچا واقعہ
اپنے محمدؐ کو مدد کیلئے کیوں نہیں بلاتے
پریش راول نے اسلام قبول کر لیا ؟
کہیں عوام کو سستی دوا نہ مل جائےپاکستانی ڈاکٹر کی تیارکردہ کورونا کی ویکسین کی راہ میں ڈرگ مافیہ آڑے آگیا،سنیں ڈاکٹر کی زبانی

دلچسپ و عجیب
کرونا وائرس کی وبا کے دوران میاں بیوی ازدواجی تعلقات قائم رکھ سکتے ہیں ؟
کورونا وائرس کے ذریعے پوری دنیا میں کرفیو
دریا ’’نیل‘‘ کے نیچے زیر زمین کونسا دریا بہتا ہے
جو ں جوں وقت گزرتا جاتا ہے تو پتہ چلتا ہے کہ جو اللہ اوراس کے رسول نے کہا وہی درست ہے
سیاستدان سیاست میں آنے سے پہلے کیا کیا کرتے تھے
کرونا وائرس ,احتیاطوں کے ساتھ یہ تسبیحات روز کی جائیں، انتہائی مفید معلومات
پنڈتوں نے کورونا وائرس سے بھگوان کو بچانے کے لیے اُن کو ماسک پہنا دیا
ہم سب کے موبائل فون ”میرا جسم تیری مرضی“ سے لبالب
Copyright © 2017 insafnews.pk All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Discaminer | Contact Us
ArabicEnglishUrdu
error: Content is protected !!