کرونا وائرس ,احتیاطوں کے ساتھ یہ تسبیحات روز کی جائیں، انتہائی مفید معلومات


کراچی(این این آئی)سیکریٹری جنرل جماعت اسلامی پاکستان حلقہ خواتین دردانہ صدیقی نے کہا کہ آخری دور کی نبوی پیش گوئیوں میں فتنوں کے پے در پے آنے کی خبر ہے کہ انسان ایک آزمائش سے سنبھل نہ پائے گا کہ دوسری آزمائش

کاسامنا ہوگا۔ کروناوائرس کی وبا نے دنیا کو خوف وہراس میں مبتلا کیا ہوا ہے۔پاکستان میں بھی اس وائرس کے مریضوں کے سامنے آنے پر بے چینی پھیلی ہوئی ہے۔ہر ممکن احتیاطی تدابیر کے ساتھ ہمارا ایمان ہے کہ پریشانی آتی ہی رب کے اذن سے ہے اور جاتی بھی اس ہی کے حکم سے ہے۔ہماری ہر پریشانی اورآزمائش کا حل اللہ رب العزت سے تعلق مضبوط کرنے میں ہے۔ان خیالات کا اظہار انہوں نے کارکنان اور خواتین کے نام جاری اپنے پیغام میں کیا۔ انہوں کے تاکید کی کہ کرونا وائرس کے حوالے سے بتائی جانے والی تمام احتیاطوں کے ساتھ روزانہ ایک تسبیح استغفار،صبح و شام کی دعائیں، مرض و بیماری سے محفوظ رہنے کی دعائیں اور سنت نبوی ؐ کے مطابق کلونجی کا استعمال لازم کرلیں۔ مومن اُمید اور خوف کے درمیان ہوتا ہے، ربّ ذوالجلال پر بھروسہ رکھیں اور کسی بھی طرح کی افراتفری سے گریز کریں اور دوسروں کو بھی تلقین کریں۔ اللہ ہمارے گناہوں کو معاف فرمائے اور ہم سے راضی ہوجائے اور ہمارے وطن کو ہر آزمائش سے محفوظ رکھے۔





اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
لیموںکےپانی پینے انسانی جسم میں حیران کن تبدیلی
وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کی اہلیہ کون ہیں
مرد حضرات خواتین کا سامنا کرنے سے گھبراتے ہیں
ن لیگی رہنما کورونا وائرس کا شکار ہوگئے
بھارت کے سابق کپتان انتقال کرگئے
لداخ میں جھڑپ کے بعد کشیدگی میں اضافہ

تازہ ترین ویڈیو
شوہرکرنل بیوی سے بھی دو قدم آگے
جھگڑالو بیوی نعمت خدا وندی مگر کیسے
کیسے لڑکیوں کو خواب دکھا کر تباہ کیا جاتا ہے ایک سچا واقعہ
اپنے محمدؐ کو مدد کیلئے کیوں نہیں بلاتے
پریش راول نے اسلام قبول کر لیا ؟
کہیں عوام کو سستی دوا نہ مل جائےپاکستانی ڈاکٹر کی تیارکردہ کورونا کی ویکسین کی راہ میں ڈرگ مافیہ آڑے آگیا،سنیں ڈاکٹر کی زبانی

دلچسپ و عجیب
کرونا وائرس کی وبا کے دوران میاں بیوی ازدواجی تعلقات قائم رکھ سکتے ہیں ؟
کورونا وائرس کے ذریعے پوری دنیا میں کرفیو
دریا ’’نیل‘‘ کے نیچے زیر زمین کونسا دریا بہتا ہے
جو ں جوں وقت گزرتا جاتا ہے تو پتہ چلتا ہے کہ جو اللہ اوراس کے رسول نے کہا وہی درست ہے
سیاستدان سیاست میں آنے سے پہلے کیا کیا کرتے تھے
کرونا وائرس ,احتیاطوں کے ساتھ یہ تسبیحات روز کی جائیں، انتہائی مفید معلومات
پنڈتوں نے کورونا وائرس سے بھگوان کو بچانے کے لیے اُن کو ماسک پہنا دیا
ہم سب کے موبائل فون ”میرا جسم تیری مرضی“ سے لبالب
Copyright © 2017 insafnews.pk All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Discaminer | Contact Us
ArabicEnglishUrdu
error: Content is protected !!