عورت کو سمجھنا دنیا کا سب سے مشکل کام ہے


اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)مرد کو سمجھنا اتنا مشکل نہیں لیکن عورت کو سمجھنا دنیا کا سب سے مشکل کام ہے ۔عورت کی پسند نا پسند جاننا تو مشکل نہیں لیکن ایک مرد کے دل اور سوچ کا پتہ چلایا جا سکتا ہے لیکن کسی عورت کیا سوچتی ہے

کیا کرنا چاہتی ہے جاننا انتہائی مشکل ترین کام ہے لیکن سائنسدانوں نے اس مشکل کا حل نکال لیا اور اپنی تحقیق میں بتا دیا ہے کہ عورتوں کو کس قسم کے مرد پسند آتے ہیں ؟یہ سوال ایسا ہے جو ہر مرد کے ذہن میں کبھی نہ کبھی آتا ضرور ہے۔سائنسدانوں کاکہنا ہے کہ خواتین کو سب سے زیادہ وہ مرد پسند آتے ہیں جن کی خشخشی داڑھی ہوتی ہے۔جو نہ بالکل چھوٹی اور نہ بہت زیادہ لمبی ہو۔تحقیق کے دوران زیادہ تر خواتین کو خشخشی داڑھی والے مرد پسند آئے جبکہ دوسرے نمبر پر کلین شیو چہروں کوخواتین نے سب سے زیادہ پسند کیا گیا لیکن جن افراد کی بہت لمبی داڑی تھی یا جن کے جبڑے بہت بڑے تھے ان کو کوئی خاص توجہ نہیں دی گئی۔تحقیق کے مطابق یہ نتیجہ اخذ کیا گیا ہے کہ جن مردوں کے چہروں پر درمیانی داڑھی ہوتی ہے انکا چہرہ چوڑا اور بھرا ہوا نظر آتا ہے۔





اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
اب پچھتانے کے سوا کوئی چارہ نہیں
جون 2020 سے امارات واپس آنے کی اجازت
شوہر نے اپنی بیوی پر کوبرا سانپ پھینک کر اسے قتل کر دیا
طیارہ حادثے کا سارا ملبہ پائلٹ پر ڈال دیاگیا
معروف ماہر علم نجوم نے بڑی پیش گوئی کردی
چین نے بھارت کے ساتھ سرحد پر واقع متنازعہ علاقے پر کنٹرول حاصل کرلیا

تازہ ترین ویڈیو
شوہرکرنل بیوی سے بھی دو قدم آگے
جھگڑالو بیوی نعمت خدا وندی مگر کیسے
کیسے لڑکیوں کو خواب دکھا کر تباہ کیا جاتا ہے ایک سچا واقعہ
اپنے محمدؐ کو مدد کیلئے کیوں نہیں بلاتے
پریش راول نے اسلام قبول کر لیا ؟
کہیں عوام کو سستی دوا نہ مل جائےپاکستانی ڈاکٹر کی تیارکردہ کورونا کی ویکسین کی راہ میں ڈرگ مافیہ آڑے آگیا،سنیں ڈاکٹر کی زبانی

دلچسپ و عجیب
کرونا وائرس کی وبا کے دوران میاں بیوی ازدواجی تعلقات قائم رکھ سکتے ہیں ؟
کورونا وائرس کے ذریعے پوری دنیا میں کرفیو
دریا ’’نیل‘‘ کے نیچے زیر زمین کونسا دریا بہتا ہے
جو ں جوں وقت گزرتا جاتا ہے تو پتہ چلتا ہے کہ جو اللہ اوراس کے رسول نے کہا وہی درست ہے
سیاستدان سیاست میں آنے سے پہلے کیا کیا کرتے تھے
کرونا وائرس ,احتیاطوں کے ساتھ یہ تسبیحات روز کی جائیں، انتہائی مفید معلومات
پنڈتوں نے کورونا وائرس سے بھگوان کو بچانے کے لیے اُن کو ماسک پہنا دیا
ہم سب کے موبائل فون ”میرا جسم تیری مرضی“ سے لبالب
Copyright © 2017 insafnews.pk All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Discaminer | Contact Us
ArabicEnglishUrdu
error: Content is protected !!