کرونا وائرس سے حالات بہت زیادہ خراب ہیں ، ایک بہت بڑا طوفان آرہا ہے


اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)چیئرمین سائنس اینڈ ٹیکنالوجی ٹاسک فورس ڈاکٹر عطاالرحمن نے کہا ہے کہ کرونا وائرس سے حالات بہت زیادہ خراب ہیں ، ایک بہت بڑا طوفان آرہا ہے ، ہمیں زیادہ سے زیادہ ٹیسٹ کرنا ہونگے ۔نجی ٹی وی

پروگرام میں ان کا کہنا تھا کہ ٹیسٹ کرنا ایک چیلنج ہے ، ہمارے پاس وینٹی لیٹرز بھی نہیں ۔ لاک ڈائون کے باوجود عوام اسے سنجید ہ نہیں لے رہے ، میرا خیال ہے اگلے دو چار ہفتے میں کرونا وائرس بڑی تیزی سے بڑھے گا ، اس کے عبد کوئی صورتحال واضح ہو گی ۔ انہوں نے مزید کہا ہےکہ میں نے کہا کہ اسکی وزیراعلی سندھ نے بھی نشاندہی کی ۔ این ڈی ایم اے کے چیئرمین کو چاہیے کہ فلاحی اداروں میں ٹیسٹنگ مشنیں لگوائیں تاکہ زیادہ سے زیادہ ٹیسٹ کئے جا سکیں ۔ صوبوں کو روزانہ ایک لاکھ کے قریب ٹیسٹ کرنا ہونگے پھر اصل تعداد کا پتہ چلے گا ۔ کرونا ویکسین کو بھول جائیں یہ جلد نہیں بنے گی ۔ پاکستان میں جو وائرس ہے وہ چین سے مختلف ہے

۔ حکومت سلیکٹڈ علاقوں میں لاک ڈائون کرنا چاہیے ۔ یہ وائرس گرمی کے موسم میں ختم نہیں ہو گا ، باتیں بے بنیاد ہیں کوئی خاص فرق نہیں پڑے گا ۔ یہ روشنی کی کرن ہے کہ ہمارے ہاں اموات کم ہو رہی ہیں ۔





اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
لیموںکےپانی پینے انسانی جسم میں حیران کن تبدیلی
وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کی اہلیہ کون ہیں
مرد حضرات خواتین کا سامنا کرنے سے گھبراتے ہیں
ن لیگی رہنما کورونا وائرس کا شکار ہوگئے
بھارت کے سابق کپتان انتقال کرگئے
لداخ میں جھڑپ کے بعد کشیدگی میں اضافہ

تازہ ترین ویڈیو
شوہرکرنل بیوی سے بھی دو قدم آگے
جھگڑالو بیوی نعمت خدا وندی مگر کیسے
کیسے لڑکیوں کو خواب دکھا کر تباہ کیا جاتا ہے ایک سچا واقعہ
اپنے محمدؐ کو مدد کیلئے کیوں نہیں بلاتے
پریش راول نے اسلام قبول کر لیا ؟
کہیں عوام کو سستی دوا نہ مل جائےپاکستانی ڈاکٹر کی تیارکردہ کورونا کی ویکسین کی راہ میں ڈرگ مافیہ آڑے آگیا،سنیں ڈاکٹر کی زبانی

دلچسپ و عجیب
کرونا وائرس کی وبا کے دوران میاں بیوی ازدواجی تعلقات قائم رکھ سکتے ہیں ؟
کورونا وائرس کے ذریعے پوری دنیا میں کرفیو
دریا ’’نیل‘‘ کے نیچے زیر زمین کونسا دریا بہتا ہے
جو ں جوں وقت گزرتا جاتا ہے تو پتہ چلتا ہے کہ جو اللہ اوراس کے رسول نے کہا وہی درست ہے
سیاستدان سیاست میں آنے سے پہلے کیا کیا کرتے تھے
کرونا وائرس ,احتیاطوں کے ساتھ یہ تسبیحات روز کی جائیں، انتہائی مفید معلومات
پنڈتوں نے کورونا وائرس سے بھگوان کو بچانے کے لیے اُن کو ماسک پہنا دیا
ہم سب کے موبائل فون ”میرا جسم تیری مرضی“ سے لبالب
Copyright © 2017 insafnews.pk All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Discaminer | Contact Us
ArabicEnglishUrdu
error: Content is protected !!