آنے والے دنوں میں نسبتا کم افراد کورونا وائرس کا شکار ہونگے


لاہور (ویب ڈیسک) ماہرین کا کہنا ہے کہ آنے والے دنوں میں کورونا وائرس کی وجہ سے نسبتاً کم لوگ شکار ہوں گے۔تفصیلات کے مطابق کورونا وائرس نے اس وقت تباہی مچا کر رکھی ہے۔دنیا بھر میں زندگی مفلوج ہو کر رہ گئی ہے

جبکہ کورونا وائرس کی وجہ سے لاکھوں افراد اپنے گھروں پر نظر بند ہیں۔تاہم ماہرین کا خیال ہے کہ انسان کی قوت مدافعت وقت کے ساتھ ساتھ بڑھتی رہتی ہے جس کی وجہ سے ماہرین کا خیال ہے کہ آنے والے دنوں میں نسبتا کم افراد کورونا وائرس کا شکار ہونگے۔کورونا وائرس کا انسانی جسم اور قوت مدافت کو متاثر کرنے کا براہ راست تعلق جسم میں موجود مقابلہ کرنے کی صلاحیت سے ہے۔کورونا وائرس کی علامات ظاہر ہونے کے بعد اگلے دس دن تک متاثرہ افراد کو سب سے زیادہ خطرناک سمجھا جاتا ہے۔یہ وائرس علامات ختم ہونے کے بعد بھی دو ہفتوں تک جسم میں موجود رہتا ہے۔کورونا وائرس کا ایک بھی ایسا کیس سامنے نہیں آیا جس میں یہ وائرس سانس کی نالی میں 37 دن تک موجود رہا ہوں۔ماہرین کا کہنا ہے کہ اگر آپ کو کھانسی اور چھینک نہیں آرہی تو آپ کے ذریعے اس کے پھیلنے کا خطرہ نسبتاً کم ہے۔ایک بار جب

کسی کو انفیکشن ہوجاتا ہے تو اس کا جسم اینٹی باڈیز تیار کرکے اس وائرس کا مقابلہ کرتا ہے۔یہ اینٹی باڈیز جسمانی نظام میں موجود رہ کر اگلے حملے کے اثرات کو کم کرسکتی ہیں۔قوت مدافعت وقت کے ساتھ ساتھ بڑھتی رہتی ہے۔لہذا ماہرین کا کہنا ہے کہ کورونا وائرس کی کسی فرد پر دوبارہ حملہ آور ہونے تک دنیا میں موجود لاکھوں افراد کی قوت مدافعت اس حملے کا مقابلہ کرنے کے لیے نسبتاً زیادہ طاقت حاصل کر چکی ہوگی۔اور تعداد میں بھی نسبتا کم افراد کو اس کاچشکار ہونے کا خطرہ لاحق ہوگا۔وائرس کی بنیادی ساخت میں تبدیلی بھی ایک سوالیہ نشان ہے۔جہاں ایک جانب اس تبدیلی سے حملے کا زور کم ہونے کا گمان ہوتا ہے۔





اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
لیموںکےپانی پینے انسانی جسم میں حیران کن تبدیلی
وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کی اہلیہ کون ہیں
مرد حضرات خواتین کا سامنا کرنے سے گھبراتے ہیں
ن لیگی رہنما کورونا وائرس کا شکار ہوگئے
بھارت کے سابق کپتان انتقال کرگئے
لداخ میں جھڑپ کے بعد کشیدگی میں اضافہ

تازہ ترین ویڈیو
شوہرکرنل بیوی سے بھی دو قدم آگے
جھگڑالو بیوی نعمت خدا وندی مگر کیسے
کیسے لڑکیوں کو خواب دکھا کر تباہ کیا جاتا ہے ایک سچا واقعہ
اپنے محمدؐ کو مدد کیلئے کیوں نہیں بلاتے
پریش راول نے اسلام قبول کر لیا ؟
کہیں عوام کو سستی دوا نہ مل جائےپاکستانی ڈاکٹر کی تیارکردہ کورونا کی ویکسین کی راہ میں ڈرگ مافیہ آڑے آگیا،سنیں ڈاکٹر کی زبانی

دلچسپ و عجیب
کرونا وائرس کی وبا کے دوران میاں بیوی ازدواجی تعلقات قائم رکھ سکتے ہیں ؟
کورونا وائرس کے ذریعے پوری دنیا میں کرفیو
دریا ’’نیل‘‘ کے نیچے زیر زمین کونسا دریا بہتا ہے
جو ں جوں وقت گزرتا جاتا ہے تو پتہ چلتا ہے کہ جو اللہ اوراس کے رسول نے کہا وہی درست ہے
سیاستدان سیاست میں آنے سے پہلے کیا کیا کرتے تھے
کرونا وائرس ,احتیاطوں کے ساتھ یہ تسبیحات روز کی جائیں، انتہائی مفید معلومات
پنڈتوں نے کورونا وائرس سے بھگوان کو بچانے کے لیے اُن کو ماسک پہنا دیا
ہم سب کے موبائل فون ”میرا جسم تیری مرضی“ سے لبالب
Copyright © 2017 insafnews.pk All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Discaminer | Contact Us
ArabicEnglishUrdu
error: Content is protected !!