کرونا فنڈ میں اپنی چار ماہ کی تنخواہ بھی دی


استنبول (مانیٹرنگ ڈیسک) کرونا وائرس سے نمٹنے کیلئے ترک صدر اپنے ملک میں بہترین اقدامات اٹھا رہے ہیں، میڈیا رپورٹس کے مطابق ترک صدر نے کرونا فنڈ میں اپنی چار ماہ کی تنخواہ بھی دی ہے اور ترکی میں کرونا وائرس سے

بچاؤ کے لئے مفت خدمات کی فراہمی کا بھی اعلان کیا ہے، ترکی کے صدر نے فیس ماسک کی خرید و فروخت پر بھی پابندی لگا دی ہے، ان کا کہنا ہے کہ ہمارے پاس اتنے ماسک موجود ہیں جو ہماری پوری آبادی کے لئے کافی ہیں۔ ترک میڈیا کے مطابق سپرمارکیٹس میں بھی ماسک مفت فراہم کیے جائیںگے اور ترک شہری پوسٹ اینڈ ٹیلی گراف آرگنائزیشن کے ذریعے بغیر کسی معاوضہ کے

ماسک منگوا سکتے ہیں۔ ترک میڈیا کے مطابق وباء کے خاتمے تک ملک بھر میں مفت فیس ماسک کی فراہمی کا سلسلہ جاری رہے گا۔





اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
لیموںکےپانی پینے انسانی جسم میں حیران کن تبدیلی
وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کی اہلیہ کون ہیں
مرد حضرات خواتین کا سامنا کرنے سے گھبراتے ہیں
ن لیگی رہنما کورونا وائرس کا شکار ہوگئے
بھارت کے سابق کپتان انتقال کرگئے
لداخ میں جھڑپ کے بعد کشیدگی میں اضافہ

تازہ ترین ویڈیو
شوہرکرنل بیوی سے بھی دو قدم آگے
جھگڑالو بیوی نعمت خدا وندی مگر کیسے
کیسے لڑکیوں کو خواب دکھا کر تباہ کیا جاتا ہے ایک سچا واقعہ
اپنے محمدؐ کو مدد کیلئے کیوں نہیں بلاتے
پریش راول نے اسلام قبول کر لیا ؟
کہیں عوام کو سستی دوا نہ مل جائےپاکستانی ڈاکٹر کی تیارکردہ کورونا کی ویکسین کی راہ میں ڈرگ مافیہ آڑے آگیا،سنیں ڈاکٹر کی زبانی

دلچسپ و عجیب
کرونا وائرس کی وبا کے دوران میاں بیوی ازدواجی تعلقات قائم رکھ سکتے ہیں ؟
کورونا وائرس کے ذریعے پوری دنیا میں کرفیو
دریا ’’نیل‘‘ کے نیچے زیر زمین کونسا دریا بہتا ہے
جو ں جوں وقت گزرتا جاتا ہے تو پتہ چلتا ہے کہ جو اللہ اوراس کے رسول نے کہا وہی درست ہے
سیاستدان سیاست میں آنے سے پہلے کیا کیا کرتے تھے
کرونا وائرس ,احتیاطوں کے ساتھ یہ تسبیحات روز کی جائیں، انتہائی مفید معلومات
پنڈتوں نے کورونا وائرس سے بھگوان کو بچانے کے لیے اُن کو ماسک پہنا دیا
ہم سب کے موبائل فون ”میرا جسم تیری مرضی“ سے لبالب
Copyright © 2017 insafnews.pk All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Discaminer | Contact Us
ArabicEnglishUrdu
error: Content is protected !!