حنا پرویز بٹ کی متنازعہ ویڈیو منظر عام پر آتے ہی سوشل میڈیا پر ہلچل


اسلام آباد( نیوز ڈیسک ) سوشل میڈیا ، پاکستان کا ہر سیاستدان، اپنی اپنی پارٹی کے دفاع کے لیے استعمال کر رہا ہے، آئے روز سوشل میڈیا کے استعمال پر پاکستان میں بے تحاشہ اضافہ ہوتا دکھائی دے رہا ہے، لیکن پاکستان میں سوشل میڈیا کو دو طرح سے استعمال کیا جارہا ہے ایک منفی اوردوسرا مثبت۔ پاکستان میں بہت سی شخصیات میں سے حناء پرویز بٹ کا شمار بھی ان خواتین میں شامل ہوتا ہے جو کہ سوشل میڈیا کو باقاعدگی سے استعمال کرتی ہیں اور اپنا پیغام ریکارڈ کراتی ہیں لیکن سوشل میڈیا پر حیرت انگیز صورتحال اس وقت پیدا ہوئی جس وقت لیگی خاتون رہنماء حنا پرویز بٹ نے ایک ویڈیو اپ لوگ کی، یہ ویڈیو حناء پرویز بٹ نے قرنطینہ کے دوران اپنے گھر میں ورزش کرتے ہوئے شیئر کی لیکن اس ویڈیو کو انہو ں نے کچھ ہی دیر بعد ڈیلیٹ کر دیا ۔ لیکن سوشل میڈیا پر موجود لوگوں نے اس ویڈیو کو ڈیلیٹ ہونے سے پہلے سکرین شارٹس کی صورت میں اپنے پاس محفوظ کر لیا، سوشل میڈیا صارفین کا کہنا ہے کہ حناء پرویز بٹ نے یہ ویڈیو اپ لوڈ کرنے کے فوری بعد ہہی اس لیے ڈیلیٹ کر دی کیونکہ وہ انکے پیچھے شراب کی بوتل پڑی تھی جو شاید ویڈیو میں وہ دکھانا نہیں چاہتی تھیں اور سامنے آنے پر انہوں نے اس ویڈیو کو ڈیلیٹ کر دیا ہے۔ سوشل میڈیا پر کس طرح کے سکرین شارٹس وائرل ہورہے ہیں؟

حنا پرویز بٹ کے آفیشل ٹوئٹر کو دیکھیں تو انکی پروفائل پک ہی کوئی اور ہے، اور یہ بھی کہا جا رہا ہے کہ یہ لیگی خاتون رہنماء کو صرف تنقید کے لیے کیا جا رہا ہے، تاہم یہ ویڈیو اصلی ہے یا نقلی اس حوالے سے حنا بٹ کی جانب سے کوئی رد عمل نہیں دیا گیا .





اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
لیموںکےپانی پینے انسانی جسم میں حیران کن تبدیلی
وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کی اہلیہ کون ہیں
مرد حضرات خواتین کا سامنا کرنے سے گھبراتے ہیں
ن لیگی رہنما کورونا وائرس کا شکار ہوگئے
بھارت کے سابق کپتان انتقال کرگئے
لداخ میں جھڑپ کے بعد کشیدگی میں اضافہ

تازہ ترین ویڈیو
شوہرکرنل بیوی سے بھی دو قدم آگے
جھگڑالو بیوی نعمت خدا وندی مگر کیسے
کیسے لڑکیوں کو خواب دکھا کر تباہ کیا جاتا ہے ایک سچا واقعہ
اپنے محمدؐ کو مدد کیلئے کیوں نہیں بلاتے
پریش راول نے اسلام قبول کر لیا ؟
کہیں عوام کو سستی دوا نہ مل جائےپاکستانی ڈاکٹر کی تیارکردہ کورونا کی ویکسین کی راہ میں ڈرگ مافیہ آڑے آگیا،سنیں ڈاکٹر کی زبانی

دلچسپ و عجیب
کرونا وائرس کی وبا کے دوران میاں بیوی ازدواجی تعلقات قائم رکھ سکتے ہیں ؟
کورونا وائرس کے ذریعے پوری دنیا میں کرفیو
دریا ’’نیل‘‘ کے نیچے زیر زمین کونسا دریا بہتا ہے
جو ں جوں وقت گزرتا جاتا ہے تو پتہ چلتا ہے کہ جو اللہ اوراس کے رسول نے کہا وہی درست ہے
سیاستدان سیاست میں آنے سے پہلے کیا کیا کرتے تھے
کرونا وائرس ,احتیاطوں کے ساتھ یہ تسبیحات روز کی جائیں، انتہائی مفید معلومات
پنڈتوں نے کورونا وائرس سے بھگوان کو بچانے کے لیے اُن کو ماسک پہنا دیا
ہم سب کے موبائل فون ”میرا جسم تیری مرضی“ سے لبالب
Copyright © 2017 insafnews.pk All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Discaminer | Contact Us
ArabicEnglishUrdu
error: Content is protected !!