سشمتا سین نے لائیو سیش کے دوران قرآن پاک کی سورۃ العصر کی تلاوت کرکے مسلمان مداحوں کی خواہش پوری کردی


ممبئی (این این آئی)معروف بھارتی اداکارہ سشمتا سین نے لائیو سیش کے دوران قرآن پاک کی سورۃ العصر کی تلاوت کرکے مسلمان مداحوں کی خواہش پوری کردی۔حال ہی میں بالی وڈ اداکارہ سشمتا سین نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر بچوں کے ہمراہ لائیو سیشن کیا اور اس دوران اداکارہ نے مسلمان مداحوں کی خواہش پوری کی۔لائیو سیشن کے دوران مسلمان مداحوں کی درخواست پر اداکارہ سشمتا سین نے

اپنے بچوں کے ساتھ قرآن پاک کی سورۃ العصر کی تلاوت کی۔بعد ازاں سشمتا سین کی تلاوت کلام پاک کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی اور پاکستانی مداحوں کی جانب سے ان کی تعریفیں کی گئیں۔دوسری جانب لائیو سیشن کے دوران اداکارہ سے ملتان کے ایک مداح نے ان سے پاکستان آنے سے متعلق ایک سوال کیا۔اس کے جواب میں سشمتا سین نے کہا کہ امید ہے کہ بہت جلد پاکستان آؤں، میں 3 مرتبہ کراچی آچکی ہوں اور تینوں ہی مرتبہ مجھے یہاں سے بے حد محبت ملی۔واضح رہے کہ

اس سے قبل بھی اداکارہ نے سور? العصر کی تلاوت کرکے مسلمانوں کو رمضان المبارک کی مبارکباد دی تھی جسے مداحوں نے بے حد پسند کیا تھا۔





اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
اب پچھتانے کے سوا کوئی چارہ نہیں
جون 2020 سے امارات واپس آنے کی اجازت
شوہر نے اپنی بیوی پر کوبرا سانپ پھینک کر اسے قتل کر دیا
طیارہ حادثے کا سارا ملبہ پائلٹ پر ڈال دیاگیا
معروف ماہر علم نجوم نے بڑی پیش گوئی کردی
چین نے بھارت کے ساتھ سرحد پر واقع متنازعہ علاقے پر کنٹرول حاصل کرلیا

تازہ ترین ویڈیو
شوہرکرنل بیوی سے بھی دو قدم آگے
جھگڑالو بیوی نعمت خدا وندی مگر کیسے
کیسے لڑکیوں کو خواب دکھا کر تباہ کیا جاتا ہے ایک سچا واقعہ
اپنے محمدؐ کو مدد کیلئے کیوں نہیں بلاتے
پریش راول نے اسلام قبول کر لیا ؟
کہیں عوام کو سستی دوا نہ مل جائےپاکستانی ڈاکٹر کی تیارکردہ کورونا کی ویکسین کی راہ میں ڈرگ مافیہ آڑے آگیا،سنیں ڈاکٹر کی زبانی

دلچسپ و عجیب
کرونا وائرس کی وبا کے دوران میاں بیوی ازدواجی تعلقات قائم رکھ سکتے ہیں ؟
کورونا وائرس کے ذریعے پوری دنیا میں کرفیو
دریا ’’نیل‘‘ کے نیچے زیر زمین کونسا دریا بہتا ہے
جو ں جوں وقت گزرتا جاتا ہے تو پتہ چلتا ہے کہ جو اللہ اوراس کے رسول نے کہا وہی درست ہے
سیاستدان سیاست میں آنے سے پہلے کیا کیا کرتے تھے
کرونا وائرس ,احتیاطوں کے ساتھ یہ تسبیحات روز کی جائیں، انتہائی مفید معلومات
پنڈتوں نے کورونا وائرس سے بھگوان کو بچانے کے لیے اُن کو ماسک پہنا دیا
ہم سب کے موبائل فون ”میرا جسم تیری مرضی“ سے لبالب
Copyright © 2017 insafnews.pk All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Discaminer | Contact Us
ArabicEnglishUrdu
error: Content is protected !!