بالی ووڈ اداکارہ سنی لیون کے خلاف مقدمہ درج


ممبئی (ویب ڈیسک) بالی ووڈ اداکارہ سنی لیون ایک کے بعد ایک مقدمات میں پھنستی چلی جارہی ہیں۔ بھارتی میڈیا کے مطابق بھارت کے شہر اجمی رمیں پولیس نے فحاشی پھیلانے پر بالی ووڈ اداکارہ سنی لیون، گوگل سرچ انجن کے سی ای او اور ایک میگزین کے خلاف مقدمہ درج کیا ہے۔پولیس حکام کے مطابق میگزین کے انٹرنیٹ لنک پر فحش مواد اوراداکارہ سنی لیون کی قابل اعتراض تصاویر ہیں جس کی باعث خواتین کی حرمت کو نقصان پہنچانے اور آئی ٹی ایکٹ کے تحت مقدمے

کا اندارج کیا گیا ۔واضح رہے کہ سنی لیون کے خلاف فحش ویب سائٹ چلانے پر ریاست مہاراشٹرا اور گوا میں بھی مقدمات درج ہیں۔ دوسری جانب سنی لیونی نے اپنی پیشہ ورانہ زندگی کا آغاز عریاں ماڈلنگ اور سافٹ کور فحش نگاری سے کیا۔ 2007ء کے موسم گرما میں سنی نے سرجری کے ذریعے اپنے پستانوں کو بڑا کروایا اور کیمرے کے سامنے مردوں کے ساتھ جماع پر رضا مندی ظاہر کی لیکن یہ شرط عائد کی کہ وہ صرف اپنے منگیتر میٹ ایرکسن کے ساتھ ہی یہ عریاں مناظر فلمبند کروائے گی۔ سنی نے میٹ کے ساتھ فرجی جماع کے کئی مناظر کیے۔ بالی ووڈ کی فلموں میں آمد سے کچھ عرصہ قبل سنی نے ایک دبری جماع کے منظر میں بھی کام کیا۔ سنی لیونی جب بھی کسی فلم کی شوٹنگ پر ہوں تو وہ ہر 15-20 منٹ بعد اپنے پیروں کو

دھوتی رہتی ہیں. انکی یہ حرکت دیکھ کر شوٹنگ پر موجود کیمرہ مین اور ڈائرکٹر بھی حیران رہ جاتے ہیں. شوٹنگ پر موجود لوگوں کا کہنا ہے کہ وہ سنی لیونی کو بار بار پانی سے اپنے پاؤں دھوتے دیکھ کر حیران رہ جاتے ہیں.





اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
اب پچھتانے کے سوا کوئی چارہ نہیں
جون 2020 سے امارات واپس آنے کی اجازت
شوہر نے اپنی بیوی پر کوبرا سانپ پھینک کر اسے قتل کر دیا
طیارہ حادثے کا سارا ملبہ پائلٹ پر ڈال دیاگیا
معروف ماہر علم نجوم نے بڑی پیش گوئی کردی
چین نے بھارت کے ساتھ سرحد پر واقع متنازعہ علاقے پر کنٹرول حاصل کرلیا

تازہ ترین ویڈیو
شوہرکرنل بیوی سے بھی دو قدم آگے
جھگڑالو بیوی نعمت خدا وندی مگر کیسے
کیسے لڑکیوں کو خواب دکھا کر تباہ کیا جاتا ہے ایک سچا واقعہ
اپنے محمدؐ کو مدد کیلئے کیوں نہیں بلاتے
پریش راول نے اسلام قبول کر لیا ؟
کہیں عوام کو سستی دوا نہ مل جائےپاکستانی ڈاکٹر کی تیارکردہ کورونا کی ویکسین کی راہ میں ڈرگ مافیہ آڑے آگیا،سنیں ڈاکٹر کی زبانی

دلچسپ و عجیب
کرونا وائرس کی وبا کے دوران میاں بیوی ازدواجی تعلقات قائم رکھ سکتے ہیں ؟
کورونا وائرس کے ذریعے پوری دنیا میں کرفیو
دریا ’’نیل‘‘ کے نیچے زیر زمین کونسا دریا بہتا ہے
جو ں جوں وقت گزرتا جاتا ہے تو پتہ چلتا ہے کہ جو اللہ اوراس کے رسول نے کہا وہی درست ہے
سیاستدان سیاست میں آنے سے پہلے کیا کیا کرتے تھے
کرونا وائرس ,احتیاطوں کے ساتھ یہ تسبیحات روز کی جائیں، انتہائی مفید معلومات
پنڈتوں نے کورونا وائرس سے بھگوان کو بچانے کے لیے اُن کو ماسک پہنا دیا
ہم سب کے موبائل فون ”میرا جسم تیری مرضی“ سے لبالب
Copyright © 2017 insafnews.pk All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Discaminer | Contact Us
ArabicEnglishUrdu
error: Content is protected !!