فحش فلموں کی اداکارہ کی بالی ووڈ میں انٹری


ممبئی (ویب ڈیسک) کچھ سال پہلے بالی ووڈ میں جب بالغوں کی فلموں کی اداکارہ سنی لیون نے اینٹری ماری تو ایک مرتبہ سب کے ہی ہوش اڑ گئے تھے کہ بھارتی فلم انڈسٹری نیا رخ اختیار کرنے جارہی ہے تاہم جیسے جیسے وقت

گزرا اور جس طرح سنی لیون نے اپنی جگہ بنائی ہر کوئی ان کی ہمت پر داد دیتا ہے کہ قابل اعتراض فلمیں چھوڑ کر قابل قبول اداکاری شروع کر دی ہے۔ بالی ووڈ سے آئے روز کوئی نہ کوئی نیا ہنگامہ سامنے آتا ہی رہتا ہے اور ایسا ہی ایک مرتبہ پھر سے ہونے جارہاہے کیونکہ معروف فلم ساز ” رام گوپال ورما “

نے نیا تجربہ کرتے ہوئے ایک اور بالغوں کی فلموں کی معروف اور دلکش اداکارہ ” میا مالکوا “ کو اپنی نئی فلم میں بطور ہیروئن کاسٹ کر لیاہے اور اس فلم کا ٹیزر بھی جاری کر دیا گیاہے جوکہ تیزی کے ساتھ شائقین کی توجہ کا مرکز بن رہا ہے۔





اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
لیموںکےپانی پینے انسانی جسم میں حیران کن تبدیلی
وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کی اہلیہ کون ہیں
مرد حضرات خواتین کا سامنا کرنے سے گھبراتے ہیں
ن لیگی رہنما کورونا وائرس کا شکار ہوگئے
بھارت کے سابق کپتان انتقال کرگئے
لداخ میں جھڑپ کے بعد کشیدگی میں اضافہ

تازہ ترین ویڈیو
شوہرکرنل بیوی سے بھی دو قدم آگے
جھگڑالو بیوی نعمت خدا وندی مگر کیسے
کیسے لڑکیوں کو خواب دکھا کر تباہ کیا جاتا ہے ایک سچا واقعہ
اپنے محمدؐ کو مدد کیلئے کیوں نہیں بلاتے
پریش راول نے اسلام قبول کر لیا ؟
کہیں عوام کو سستی دوا نہ مل جائےپاکستانی ڈاکٹر کی تیارکردہ کورونا کی ویکسین کی راہ میں ڈرگ مافیہ آڑے آگیا،سنیں ڈاکٹر کی زبانی

دلچسپ و عجیب
کرونا وائرس کی وبا کے دوران میاں بیوی ازدواجی تعلقات قائم رکھ سکتے ہیں ؟
کورونا وائرس کے ذریعے پوری دنیا میں کرفیو
دریا ’’نیل‘‘ کے نیچے زیر زمین کونسا دریا بہتا ہے
جو ں جوں وقت گزرتا جاتا ہے تو پتہ چلتا ہے کہ جو اللہ اوراس کے رسول نے کہا وہی درست ہے
سیاستدان سیاست میں آنے سے پہلے کیا کیا کرتے تھے
کرونا وائرس ,احتیاطوں کے ساتھ یہ تسبیحات روز کی جائیں، انتہائی مفید معلومات
پنڈتوں نے کورونا وائرس سے بھگوان کو بچانے کے لیے اُن کو ماسک پہنا دیا
ہم سب کے موبائل فون ”میرا جسم تیری مرضی“ سے لبالب
Copyright © 2017 insafnews.pk All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Discaminer | Contact Us
ArabicEnglishUrdu
error: Content is protected !!