وائرس کا خاتمہ ہو جائے گا، ماہرین صحت نے خوشخبری سنا دی


سکاٹ لینڈ (آن ائن ) ماہرین صحت کا کہنا ہے کہ جس طرح سکاٹ لینڈ میں کورونا وائرس متاثرین کی تعداد میں کمی واقع ہو رہی ہے ایسا لگتا ہے کہ گرمیوں کے اختتام تک ملک سے یہ وائرس ملک طور پر ختم ہو جائے گا۔جمے اور ہفتے کو سکاٹ لینڈ میں اس وائرس سے کوئی ہلاکت نہیں ہوئی ہے۔ .ایڈنبرگ یونیورسٹی کے پروفیسر دیوی سری دہار کا کہنا ہے کہ اگر موجودہ پیشرفت برقرار رہی تو پھر سکاٹ لینڈ کورونا وائرس

سے موثر انداز سے پاک ہو جائے گا۔ وہ کہتی ہے کہ اس کے بعد بڑا چیلنج یہ ہوگا کہ نئے متاثرین کو ملک آنے سے کیسے روکا جائے۔جمعے کو وزیر اول نائیکولا سٹرجن نے کہا ہے کہ پہلی ترجیح یہ کہ ملک سے وائرس کا مکمل خاتمہ ممکن بنایا جائے سکے۔ان کا کہنا ہے کہ سکاٹ لینڈ اپنے ہدف سے زیادہ دور نہیں ہے مگر اس

صورتحال کو برقرار رکھنا بڑا چیلنج ہو گا۔اپریل میں یومیہ 430 نئے مریض رپورٹ ہونے کے بعد سے ملک میں وائرس کے متاثرین کی تعداد میں مسلسل کمی واقع ہوتی رہی ہے۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
ایوی ایشن حکام نے بھی حادثے کی تصدیق کرڈلی
ففتھ جنریشن لڑاکا طیارہ بھی قرار دیا جارہا ہے
میڈ اِن پاکستان ’’وینٹی لیٹرز‘‘ کا پہلا بیج این ڈی ایم اے کے حوالے
نامور رُکن اسمبلی تحریک انصاف میں شامل
1 ارب مالیت سے زائد کی چینی برآمد
زرتاج گل نے بینک منیجر کو چیک کیش کرنے سے کیوں منع کیا

تازہ ترین ویڈیو
مجرب وظیفہ تسبیح سے بندشریانیں بھی کھل جائیں
عمران خان ہم ایک بدقسمت قوم ہیں،خلیل الرحمان
کورونا بیماری کے علاج کی سستی دوا دریافت
کرونا تحقیق میں نئی پیچیدگی کا انکشاف
کرونا وبا کب اور کیسے ختم ہو گی ؟ 1400 سال پہلے حضور اکرم ﷺ کی نشاندہی ، جان کر آپ پھولے نہ سمائیں گے
انشا ءاللہ وباء مئی اور جون کے درمیان ختم ہو جائے گی

دلچسپ و عجیب
کرونا وائرس کی وبا کے دوران میاں بیوی ازدواجی تعلقات قائم رکھ سکتے ہیں ؟
کورونا وائرس کے ذریعے پوری دنیا میں کرفیو
دریا ’’نیل‘‘ کے نیچے زیر زمین کونسا دریا بہتا ہے
جو ں جوں وقت گزرتا جاتا ہے تو پتہ چلتا ہے کہ جو اللہ اوراس کے رسول نے کہا وہی درست ہے
سیاستدان سیاست میں آنے سے پہلے کیا کیا کرتے تھے
کرونا وائرس ,احتیاطوں کے ساتھ یہ تسبیحات روز کی جائیں، انتہائی مفید معلومات
پنڈتوں نے کورونا وائرس سے بھگوان کو بچانے کے لیے اُن کو ماسک پہنا دیا
ہم سب کے موبائل فون ”میرا جسم تیری مرضی“ سے لبالب
Copyright © 2017 insafnews.pk All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Discaminer | Contact Us
EnglishUrdu