نتھیاگلی کے رہائشی کوڈونگا گلی پولیس کےاہلکار چارپائی کے ساتھ باندھ کر پیٹتے رہے


ایبٹ آباد (این این آئی)خیبرپختونخوا کے شہر ایبٹ آباد میں پولیس نے نوجوان کو مار پیٹ کا نشانہ بنا ڈالا۔نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق ایبٹ آباد میں پولیس گردی کا افسوسناک واقعہ پیش آیا جہاں تھانہ ڈونگا گلی پولیس نے نوجون کو مارپیٹ کا نشانہ بنانے کے بعد حالت غیر ہونے پر تھانہ سے باہر پھینک دیا۔ نتھیاگلی کے رہائشی شخص فاروق کو تھانہ ڈونگا گلی پولیس نے سڑک سے اٹھا کر مار پیٹ کا نشانہ بنا یا تھا۔متاثرہ شخص فاروق کے مطابق اسے پولیس اہلکار چارپائی کے ساتھ باندھ کرمارپیٹ کا نشانہ بناتے رہے،

جس سے اس کی حالتغیر ہوئی۔متاثرہ شخص کے مطابق پولیس نے مجھے شدید زخمی حالت میں تھانہ سے باہر پھینک دیا، اس دوران مقامی افراد گاڑی میں ڈال کر ہسپتال منتقل کیا۔فاروق کے مطابق پولیس سےمار پیٹ کرنے کی وجہ پوچھتا رہا تاہم انہوں نے کچھ نہیں بتایا اورمارپیٹ کا نشانہ بناتے رہے، متاثرہ شخص نے وزیراعظم عمران خان اور وزیر اعلیٰ کے پی محمود خان سے انصاف کی اپیل کی ہے۔متاثرہ شخص کے

مطابق مجھے بے گناہ پولیس اہلکار اٹھا کر لے گئے اورمارپیٹ کا نشانہ بناتے رہے، مجھے انصاف فراہم کرکے پولیس اہلکاروں کے خلاف کارروائی کی جائے گی بصورت دیگر احتجاج پر مجبور ہوں گے۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
ایوی ایشن حکام نے بھی حادثے کی تصدیق کرڈلی
ففتھ جنریشن لڑاکا طیارہ بھی قرار دیا جارہا ہے
میڈ اِن پاکستان ’’وینٹی لیٹرز‘‘ کا پہلا بیج این ڈی ایم اے کے حوالے
نامور رُکن اسمبلی تحریک انصاف میں شامل
1 ارب مالیت سے زائد کی چینی برآمد
زرتاج گل نے بینک منیجر کو چیک کیش کرنے سے کیوں منع کیا

تازہ ترین ویڈیو
مجرب وظیفہ تسبیح سے بندشریانیں بھی کھل جائیں
عمران خان ہم ایک بدقسمت قوم ہیں،خلیل الرحمان
کورونا بیماری کے علاج کی سستی دوا دریافت
کرونا تحقیق میں نئی پیچیدگی کا انکشاف
کرونا وبا کب اور کیسے ختم ہو گی ؟ 1400 سال پہلے حضور اکرم ﷺ کی نشاندہی ، جان کر آپ پھولے نہ سمائیں گے
انشا ءاللہ وباء مئی اور جون کے درمیان ختم ہو جائے گی

دلچسپ و عجیب
کرونا وائرس کی وبا کے دوران میاں بیوی ازدواجی تعلقات قائم رکھ سکتے ہیں ؟
کورونا وائرس کے ذریعے پوری دنیا میں کرفیو
دریا ’’نیل‘‘ کے نیچے زیر زمین کونسا دریا بہتا ہے
جو ں جوں وقت گزرتا جاتا ہے تو پتہ چلتا ہے کہ جو اللہ اوراس کے رسول نے کہا وہی درست ہے
سیاستدان سیاست میں آنے سے پہلے کیا کیا کرتے تھے
کرونا وائرس ,احتیاطوں کے ساتھ یہ تسبیحات روز کی جائیں، انتہائی مفید معلومات
پنڈتوں نے کورونا وائرس سے بھگوان کو بچانے کے لیے اُن کو ماسک پہنا دیا
ہم سب کے موبائل فون ”میرا جسم تیری مرضی“ سے لبالب
Copyright © 2017 insafnews.pk All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Discaminer | Contact Us
EnglishUrdu