پاکستانی نوجوان نے ہوا سے چلنے والی موٹر سائیکل تیار کر لی، حیرت انگیز خصوصیات،کیسے کام کرتی ہے ؟؟؟


خانیوال (مانیٹرنگ ڈیسک)کبیر والا میں انجینئرنگ فائنل کے طالب علم احمد نے احمد نے پٹرول اور گیس کے بغیر ہوا کے پریشر پر چلنے والی موٹر سائیکل کا کامیاب تجربہ کرکے ٹیکنالوجی کی دنیا کو نئی راہ دکھائی ہے۔ میڈیا ذرائع کے مطابق ہوا کے پریشر سے چلنے والی یہ موٹر سائیکل 70 سی سی انجن کی حامل ہے اور اس کے دو سلنڈر اور

تین پہیے ہیں، ان سلنڈر میں ہوا جمع کرکے بطور ایندھن استعمال کی جاتی ہے، احمد نے بتایاکہ یہ موٹر سائیکل تیار کرنے میں اسے ایک مہینہ لگا ہے اور یہ ایک ماحول دوست سواری ہے، انجینئرنگ کے طالب علم احمد نے بتایا کہ اس موٹر سائیکل میں مزید بہتری لائی جا سکتی ہے لیکن احمد نے بتایا کہ سیلف سٹارٹ انجن نے میری توقعات کے مطابق کام کیا ہے اس موقع پر اس نے کہا کہ ایسے انجن بنا کر پٹرول کی بچت کے ساتھ ساتھ ماحولیاتی آلودگی بھی کم کی جا سکتی ہے۔ یہ موٹر سائیکل 70 سی سی انجن کی حامل ہے اور اس کے دو سلنڈر اور تین پہیے ہیں۔





اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
“جنگ چھڑ گئی اور خدانخواستہ ہمیں شکست ہونے لگی تو پھرہم سیدھا ایٹمی حملہ” بھارتی میڈیامیں عمران خان کے انٹرویو نے کھلبلی مچا دی
ایک طرف کشمیر کی انتہائی ہنگامی صورتحال تو دوسری طرف سعودی عرب نے پاکستان سے فوجی مدد مانگ لی
حکومت نے مولانا فضل الرحمان کو بہت بڑی پیشکش کر ڈالی
1965میں پاک بحریہ نے کیسے بھارت کو مٹی چاٹنے پر مجبور کیا نیول چیف کا اہم بیان
بڑے شہر میں دھماکہ ہو گیا خوفنا ک تفصیلات آناشروع
اسلام آباد لاک ڈائون کی تیاریاں مکمل مولانا فضل الرحمان نے اعلان کر دیا

تازہ ترین ویڈیو
کیا انڈر ٹیکر نے اسلام قبول کرلیا ہے ؟؟ حقیقت کیا ہے
دوسرے لوگوں کی طرح کبھی کبھی نماز پڑھ لیتا تھا،عمران خان
رانا ندیم اقبال کی مرد کیساتھ مبینہ جنسی فعل کی تصویریں منظر عام پر ژ لتبئ
لالی وڈ کی اداکارہ اور سکینڈل کوئین میرا زیادہ دیر سکرین سے دور نہیں رہ سکتیں
سینیٹ انتخابات میں پی پی رہنما شیریں رحمان نے سرعام مر دکو گلے لگا لیا ،وہ کون ہے ویڈیو دیکھیں
وادی جن جنس و نسل کی قید سے آزاد ہر فرد کو اپنی طرف متوجہ کئے ہوئے ہے

دلچسپ و عجیب
آج کی سب سے حیران کن خبر 60سالہ شخص کے کان میں مکڑی نے جالا بن دیا
ماضی میں عمران خان اور پاکستان تحریک انصاف کے بارے میں کیا کہتے تھے
اب صرف ماں بہن کی گالی باقی ہے اور مجھے یقین ہے یہ پل بھی کسی دن عبور ہو جائے گا، جاوید چوہدری کا تجزیہ
ملک میں جو کچھ ہوا اور جو کچھ ہو رہا ہے اس پر صرف اور صرف انا للہ و انا الیہ راجعون ہی کہا جا سکتا ہے
اگر آپ مردانہ کمزوری سے پریشان ہیں تو اس کیلئے کسی مہنگی دوا کی ہرگز ضرورت نہیں،یہ نسخہ استعمال کریں
پاکستانی نوجوان نے ہوا سے چلنے والی موٹر سائیکل تیار کر لی، حیرت انگیز خصوصیات،کیسے کام کرتی ہے ؟؟؟
شوہر بیرون ملک ہو توشادی شدہ عورت شوہر کے بغیر کتنی مدت صبر کر سکتی ہے
Copyright © 2017 insafnews.pk All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Discaminer | Contact Us
error: Content is protected !!