London (Monitoring Desk) News of the pregnancy of Reham Khan, the ex-wife of Prime Minister Imran Khan, is hot on social media. A screenshot of Reham Khan’s rumor of pregnancy on micro-blogging website Twitter is being shared on social media with a well-known news website. After which a social media tagged this screenshot Reham Khan and asked “Whose pop is this” but Reham Khan got angry Instead of coming, I looked somewhere, somewhere in the context of the idiom of the target. He replied, “You have understood me and Khan. All my children are legal. A social media tagged this screenshot of Reham Khan and asked, “Whose pop is this?” But instead of getting angry, Reham Khan looked somewhere.
لندن (مانیٹرنگ ڈیسک) وزیراعظم عمران خان کی سابقہ اہلیہ ریحام خان کے حاملہ ہونےکی خبریں سوشل میڈیا پر گرم ہیں۔ مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پر ریحام خان کے حاملہ ہونے کے افواہ کا ایک سکرین شاٹ خبروں کی ایک معروف ویب سائٹ کے ساتھ سوشل میڈیا پر چلایا جا رہا ہے۔ جس کے بعد ایک سوشل میڈیا نے یہ سکرین شاٹ ریحام خان کو ٹیگ کرتے ہوئے پوچھا کہ” یہ کس کا پاپ ہے ” لیکن ریحام خان نے غصے
میں آنے کی بجائے کہیں پہ نگاہیں ، کہیں پہ نشانہ کے محاورے کے مصداق میںجواب دیا۔کہ ” آپ مجھے کو اور خان سمجھ بیٹھے ہیں۔ میرے تمام بچے قانونی طور پرجائز ہیں۔ ایک سوشل میڈیا نے یہ سکرین شاٹ ریحام خان کو ٹیگ کرتے ہوئے پوچھا کہ” یہ کس کا پاپ ہے ” لیکن ریحام خان نے غصے میں آنے کی بجائے کہیں پہ نگاہیں ، کہیں
پہ نشانہ کے محاورے کے مصداق میںجواب دیا۔کہ ” آپ مجھے کو اور خان سمجھ بیٹھے ہیں۔ میرے تمام بچے قانونی طور پرجائز ہیں۔