3 1

NO MORE DNA TESTS, THE CHEMICAL IS GONE


Lahore (Monitoring Desk) The Punjab Forensic Agency has run out of chemicals for forensics. The Finance Department has not released any money for the purchase of chemicals. This was revealed by the DG Forensic Science Agency. He said that the Punjab Forensic Agency has run out of chemicals for forensics of DNA samples. Due to which DNA tests cannot be conducted, which Punjab Chief Minister Usman Bazdar has taken immediate notice and has issued instructions to the Finance Department that it should be a forensic agency. Release the money immediately. On this, the finance department said that Rs. 54.4 million has been released to the Punjab Forensic Agency. On the other hand, further expanding the scope of investigation into the embarrassing incident involving a woman on the motorway, the authorities decided to conduct DNA tests on all the people in the area. ۔According to sources.The DNA of all the 15 people arrested on suspicion could not be matched, so the authorities have decided to test all the residents of Kroll Valley. A field hospital will be built near

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) پنجاب فرانزک ایجنسی کے پاس فرانزک کے لئے کیمیکل ختم ہو گیا، محکمہ خزانے نے کیمیکل خریدنے کیلئے پیسے ہی جاری نہیں کیے۔ اس بات کا انکشاف ڈی جی فرانزک سائنس ایجنسی نے کیا انہوں نے کہا کہ پنجاب فرانزک ایجنسی کے پاس ڈی این اے سیمپلز کی فرانزک کے لئے کیمیکل ختم ہوگیا ہے۔ جس کی وجہ سے ڈی این اے ٹیسٹ نہیں ہو سکتے، جس کا وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے فوری نوٹس لیا ہے اور محکمہ خزانہ کو ہدایات جاری کی ہیں کہ وہ فرانزک ایجنسی

کو فوری طور پر پیسے جاری کریں۔ اس پر محکمہ خزانہ کا کہنا ہے کہ پنجاب فرانزک ایجنسی کو پانچ کروڑ 44 لاکھ روپے جاری کر دیے ہیں۔ دوسری جانب موٹر وے پر خاتون سے شرمناک واقعہ میں تفتیش کا دائرہ کار مزید بڑھاتے ہوئے حکام نے علاقے کے تمام افراد کے ڈی این اے ٹیسٹ کرانے کا فیصلہ کر لیا۔جبکہ واردات کے گرد 3گاؤں کے مردوں کا ڈی این اے سیمپل لینے کا فیصلہ کرلیا۔ ذرائع کے مطابق

شک کی بنیاد پر گرفتار ہونے والے تمام 15 افراد کے ڈی این اے میچ نہیں ہو سکے ہیں، اس لئے حکام کی جانب سے کرول گھاٹی کے تمام رہائشیوں کے ٹیسٹ کرانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔تمام رہائشیوں کے ڈی این اے سیمپلنگ کیلئے کرول گھاٹی کے قریب فیلڈ ہسپتال بنایا جائے گا۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
5
راشد خان افغانستان میں موجود گھر والوں کی حفاظت سے متعلق پریشان
19
پی ٹی آئی نے بلوچستان حکومت سے علیحدگی پر غور شروع کر دیا
18
وزیر اعظم ہاؤس بلا کر عمران خان مجھے کیا کہتے رہے؟ بشیر میمن کے تہلکہ خیز انکشافات
17
بجلی سستی کیے جانے کا امکان
16
نواز شریف کے 3 قریبی ساتھی کس اعلیٰ شخصیت سے ملے؟ بڑی خبر
15
عید کے بعد کیا کرنا ہے؟ حکمت عملی تیار

تازہ ترین ویڈیو
23
امت مسلمہ کے ہیرو صلاح الدین ایوبی کے قول کے پیچھے چھپی سچی کہانی
27 2
یہ وہ جھوٹ ہے جوہر لڑکی ضرور بولتی ہے
2
کرونا وبا کب اور کیسے ختم ہو گی ؟ 1400 سال پہلے حضور اکرم ﷺ کی نشاندہی ، جان کر آپ پھولے نہ سمائیں گے
4 7
جھگڑالو بیوی نعمت خدا وندی مگر کیسے
3 9
کیسے لڑکیوں کو خواب دکھا کر تباہ کیا جاتا ہے ایک سچا واقعہ
52394
الطاف حسین نے آخری وقت میں ہندو مذہب کیوں اختیار کیا،کرونا سے ڈر کر یا ہندووں کی محبت میں

دلچسپ و عجیب
11
دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
15 7
وہ سربراہ جسے دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
9 1
کرونا وائرس کی وبا کے دوران میاں بیوی ازدواجی تعلقات قائم رکھ سکتے ہیں ؟
20 8
دریا ’’نیل‘‘ کے نیچے زیر زمین کونسا دریا بہتا ہے
Copyright © 2017 insafnews.pk All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Discaminer | Contact Us