PAKISTAN IN THE LIST OF TOP 7 COUNTRIES IN THE WORLD


ISLAMABAD: The World Health Organization (WHO) has listed Pakistan as one of the seven countries that have dealt with Corona in the best possible way while acknowledging Pakistan’s efforts. The world is also appreciative, the WHO has included Pakistan in the list of countries from which the world will be plagued in the future.The list of seven countries includes Thailand, Italy, Mongolia, Mauritius and Uruguay.

اسلام آباد (ویب ڈیسک) عالمی ادارہ صحت نے پاکستان کو کورونا سے بہترین اندازمیں نمٹنے والے سات ملکوں میں شامل کرلیا جبکہ پاکستان کی کاوشوں کا اعتراف بھی کیا۔تفصیلات کے مطابق کوروناوبا سےنمٹنےکیلئے وزیراعظم کی کامیاب حکمت عملی اور این سی اوسی کے بروقت ایکشن کی دنیا بھی معترف ہیں،ڈبلیو ایچ او نے پاکستان کو ان ممالک کی فہرست میں شامل کرلیا، جن سے دنیا مستقبل میں وبا سے

کیسے نمٹا جائے سیکھ سکتی ہے، 7ممالک کی فہرست میں تھائی لینڈ، اٹلی، منگولیا،ماریشس اور یوراگوئے شامل ہیں۔عالمی ادارہ صحت کے سربراہ ڈاکٹر ٹیڈروس نے کورونا وبا کیلئے پاکستان کےاقدام کو سراہتے ہوئے کہا کہا پاکستان نے کورونا سے نمٹنے کیلئے انفرا اسٹرکچر کا بہترین استعمال کیا، انسدادپولیو کے وسائل،مہارت کورونا سے نمٹنے کیلئے استعمال کی گئی۔ڈاکٹر ٹیڈروس کا کہنا تھا کہ کمیونٹی ہیلتھ ورکرزنےٹریکنک اورمانیٹرنگ میں اہم کرداراداکیا، حکومتیں صحت عامہ اورعوامی بہبودپرزیادہ خرچ کریں، حکومت کے نقادین بھی سیاسی قیادت کی کوششوں کے معترف نظر آئے۔ماہرین کا کہنا ہے کہ وزیراعظم عمران خان کی قیادت میں پاکستان نےکوروناپربھرپورانداز میں قابوپایا اور پاک فوج کے تعاون سے این سی اوسی کاصوبائی حکومتوں سے مثالی رابطہ رہا۔ورلڈاکنامک فورم رپورٹ میں کہا کہ میڈیا نےبھی عوامی آگہی میں بڑھ چڑھ کر حصہ لیا ، کورونانےعوامی بہبود،صحت عامہ پرترجیحات بدلی ہیں۔

خیال رہے پاکستان میں کورونا سے اموات اور کیسز میں کمی کا سلسلہ برقرار ہے ، چوبیس گھنٹے میں پانچ مریض جاں بحق ہوئے ، جس کے بعد ملک بھر میں مہلک وائرس سے اموات کی کل تعداد چھ ہزار تین سو ستر ہوگئی جبکہ کورونا کے فعال کیسز پانچ ہزار سات سو پچانوے رہ گئے اور اب تک دو لاکھ اٹھاسی ہزار دو سو چھ افراد صحتیاب ہوچکے ہیں۔ تعداد چھ ہزار تین سو ستر ہوگئی جبکہ کورونا کے فعال کیسز پانچ ہزار سات سو پچانوے رہ گئے اور اب تک دو لاکھ اٹھاسی ہزار دو سو چھ افراد صحتیاب ہوچکے ہیں۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
چوہدری شجاعت حسین کا تہلکہ خیز انکشاف
یہ وہ جھوٹ ہے جوہر لڑکی ضرور بولتی ہے
ایک اور کرکٹر کی کرکٹ چھوڑ کر سیاست میں انٹری
باجوہ کو بدنام کروانے میں (ن) لیگ کا کردار
آپ یہ ساری معلومات صرف ایک ایس ایم ایس سے جان سکتے ہیں
کون ہے جواسرائیل کو تسلیم کرنے کی راہ میں رکاوٹ ہے؟اسرائیلی اخبارنے تہلکہ خیزانکشاف

تازہ ترین ویڈیو
یہ وہ جھوٹ ہے جوہر لڑکی ضرور بولتی ہے
28 لاکھ 70 ہزار فوج کیسے چند سالوں میں زمین بوس ہوگئی
عیسائی پادری نے امارات کو آئینہ دکھا دیا
مجرب وظیفہ تسبیح سے بندشریانیں بھی کھل جائیں
کرونا وبا کب اور کیسے ختم ہو گی ؟ 1400 سال پہلے حضور اکرم ﷺ کی نشاندہی ، جان کر آپ پھولے نہ سمائیں گے
جھگڑالو بیوی نعمت خدا وندی مگر کیسے

دلچسپ و عجیب
کرونا وائرس کی وبا کے دوران میاں بیوی ازدواجی تعلقات قائم رکھ سکتے ہیں ؟
کورونا وائرس کے ذریعے پوری دنیا میں کرفیو
دریا ’’نیل‘‘ کے نیچے زیر زمین کونسا دریا بہتا ہے
جو ں جوں وقت گزرتا جاتا ہے تو پتہ چلتا ہے کہ جو اللہ اوراس کے رسول نے کہا وہی درست ہے
سیاستدان سیاست میں آنے سے پہلے کیا کیا کرتے تھے
کرونا وائرس ,احتیاطوں کے ساتھ یہ تسبیحات روز کی جائیں، انتہائی مفید معلومات
پنڈتوں نے کورونا وائرس سے بھگوان کو بچانے کے لیے اُن کو ماسک پہنا دیا
ہم سب کے موبائل فون ”میرا جسم تیری مرضی“ سے لبالب
Copyright © 2017 insafnews.pk All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Discaminer | Contact Us
EnglishUrdu