” میں جب عمران خان سے کہتی کہ آپ کی مردانہ کمزوری کی وجہ آپ کی یہ بری عادت ہے تو وہ سارا دن پریشان رہتے ” ریحام خان نے ایک ایسا انکشاف کر ڈالا کہ آپ بھی شرم سے پانی پانی ہو جائیںگے


اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)چئیرمین پاکستان تحریک انصاف عمرا ن خان کی سابقہ اہلیہ ریحام خان کی کتاب ایمزون پر منظر عام پر آ گئی ہے ۔ اس آن لائن کتاب کی قیمت 9.99ڈالر ہے۔ اس کتاب میں ریحام خان نے عمران خان کے نجی اور جنسی معاملات کے حوالے سے بھی چند تہلکہ خیز انکشافات کیے ہیں۔ ریحام خان لکھتی ہیںکہ جب بھی مجھے گھر سے منشیات کے شواہد ملتے تھے تو میں عمران خان کو نشے کے مضر اثرات کے حوالے سے لیکچر دیتی تھی اور آن لائن

اس خبر کو پڑھنے کیلئے یہاں کلک کریں:   عمران خان کا وہ سب سے قریبی دوست جو زیادہ ہیروئن پینے کی وجہ سے مر گیا اس واقعے کے پیچھے کیا کہانی تھی، وہ عمران خان کے گھرمیں کیا کررہا تھا ریحام خان نے ایک اور چونکا دینے والا واقعہ بیان کر ڈالا

آرٹیکلز دکھایا کرتی تھی۔ وہ جواب میں مجھے ایک ہی بات کہا کرتے تھے” بے بی ! تم نشے کے بارے میںجانتی ہی کیا ہو۔ تم نے کبھی نشہ کیا ہی کب ہے۔ایک کوک کی بوتل کا مطلب بھی آدھا گلاس شراب پینا ہی ہے” پھر میں نے انھیں کئی بار یہ بھی کہا کہ آپ کی مردانہ کمزوری کی وجہ بھی منشیات ہی ہے۔ اس بات پر عمران خان کئی بار سارا سارا دن پریشان رہتے ۔

 

اس خبر کو پڑھنے کیلئے یہاں کلک کریں:   ” ایک دفعہ میں کمرے میں داخل ہوئی تو دیکھا کہ عمران خان ایک سفید شیٹ بچھا کر مکمل برہنہ حالت میں لیٹے ہوئے ہیں اور اپنے پورےجسم پریہ چیز مل رہے ہیں ” ریحام خان کا اپنے سابق خاوند کے حوالے سے ایک اور تہلکہ خیز انکشاف





اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
شہری اب اپنے قریبی خدمت مرکز میں اندراج مقدمہ کے لیے درخواست دائرکرسکیں گے
وزیر اعظم نے استعفا نہیں دینا نہ دیں،مولا نافضل الرحمن نے عمران خان کے استعفے کے مطالبے پر یوٹرن لے لیا
اداکار نعمان اعجاز کا2016کاانکم ٹیکس آڈٹ شروع
وزیراعظم نے خواجہ آصف کیخلاف آرٹیکل 6کے تحت مقدمہ تیار کرنےکاحکم دیدیا
سوشل میڈ یا ایپ واٹس ایپ پر پابندی اٹھائی جانے کا امکان
اپوزیشن جماعتوں کی آل پارٹیز کانفرنس میں ارکان کے استعفے پیش

تازہ ترین ویڈیو
کیا انڈر ٹیکر نے اسلام قبول کرلیا ہے ؟؟ حقیقت کیا ہے
دوسرے لوگوں کی طرح کبھی کبھی نماز پڑھ لیتا تھا،عمران خان
رانا ندیم اقبال کی مرد کیساتھ مبینہ جنسی فعل کی تصویریں منظر عام پر ژ لتبئ
لالی وڈ کی اداکارہ اور سکینڈل کوئین میرا زیادہ دیر سکرین سے دور نہیں رہ سکتیں
سینیٹ انتخابات میں پی پی رہنما شیریں رحمان نے سرعام مر دکو گلے لگا لیا ،وہ کون ہے ویڈیو دیکھیں
وادی جن جنس و نسل کی قید سے آزاد ہر فرد کو اپنی طرف متوجہ کئے ہوئے ہے

دلچسپ و عجیب
آج کی سب سے حیران کن خبر 60سالہ شخص کے کان میں مکڑی نے جالا بن دیا
ماضی میں عمران خان اور پاکستان تحریک انصاف کے بارے میں کیا کہتے تھے
اب صرف ماں بہن کی گالی باقی ہے اور مجھے یقین ہے یہ پل بھی کسی دن عبور ہو جائے گا، جاوید چوہدری کا تجزیہ
ملک میں جو کچھ ہوا اور جو کچھ ہو رہا ہے اس پر صرف اور صرف انا للہ و انا الیہ راجعون ہی کہا جا سکتا ہے
اگر آپ مردانہ کمزوری سے پریشان ہیں تو اس کیلئے کسی مہنگی دوا کی ہرگز ضرورت نہیں،یہ نسخہ استعمال کریں
پاکستانی نوجوان نے ہوا سے چلنے والی موٹر سائیکل تیار کر لی، حیرت انگیز خصوصیات،کیسے کام کرتی ہے ؟؟؟
شوہر بیرون ملک ہو توشادی شدہ عورت شوہر کے بغیر کتنی مدت صبر کر سکتی ہے
Copyright © 2017 insafnews.pk All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Discaminer | Contact Us
error: Content is protected !!