“ریحام ! تم جانتی ہو، جمائمہ سہاگ رات کو اس کام کی وجہ سے بے ہوش ہو گئی تھی میں اس رات بہت زیادہ رویا تھا، اس کے بعد کم عمر جمائمہ خود کو غیر محفوظ محسوس کرنے لگی تھی” ریحام خان نے عمران خان کے سنائے ہوئے واقعے کو کتاب میں بیان کر ڈالا


اسلا م آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) چئیرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کی سابقہ اہلیہ ریحام خان کی کتاب ایمزون پر منظر عام پر آگئی ہے جس میں ریحام خان نےعمران خان کی نجی زندگی کے حوالے سے کچھ تہلکہ خیز انکشافات کیے ہیں۔ ریحام خان بتاتی ہیں کہ عمران خان نے انہیں اپنی اور جمائمہ خان کی سہاگ رات کا بھی واقعہ سنا یا تھا۔ریحام لکھتی

اس خبر کو پڑھنے کیلئے یہاں کلک کریں:  ن لیگی رہنماوں نے نواز شریف کے استقبال سے انکار کردیا ؟؟ استقبال کی ذمہ داریاں ایک دوسرے پرڈالنے لگے۔۔نجی ٹی چینل کی رپورٹ

ہیں کہ عمران خان نے انھیں ایک با ر بتایا”’تمہیں معلوم ہے ریحام! میں جمائما خان کے ساتھ اپنی شادی کی پہلی رات اتنا رویا تھا کہ روتے روتے سو گیا۔‘‘میرے وجہ پوچھنے پر عمران نے بتایا کہ ’’مجھ پر واضح ہو گیا تھا کہ جمائما سے شادی کرنا میری غلطی تھی۔ شادی کی رات جمائما نے شراب پی لی تھی اور نشے سے چور، نیم بے ہوش ہو کر بستر پر گر گئی۔ اسے کچھ ہوش ہی نہ تھا۔‘‘عمران خان نے مجھے مزید بتایا کہ ’’جب میں اور جمائما ہنی مون پر گئے تو ہنی مون کے دن میرے لیے سب سے زیادہ پریشان کن اور ذہنی اذیت کے دن تھے۔ جوں جوں وقت گزرتا جا رہا تھا ، چیزیں بگڑتی جا رہی تھیں۔جمائما بہت کم عمر تھی اور میرے ماضی کے قصوں کی وجہ سے اس رشتے میں خود کو بہت غیرمحفوظ محسوس کر رہی تھی۔‘‘ اس پر میں نے عمران سے پوچھا کہ ’’تم نے اسے اپنے ماضی کے قصے کیوں سنائے؟‘‘تاہم عمران خان نے میری اس بات کا کوئی جواب نہیں دیا۔‘‘واضح رہے کہ ریحام خان نے اپنی یہ کتاب کسی پبلشر سے نہیں چھپوائی بلکہ اسے ایمازون کے ٹیبلٹ کنڈل پر جاری کر دیا ہے۔

اس خبر کو پڑھنے کیلئے یہاں کلک کریں:  ” عمران خان مجھ سے اکثر کہتے تھے کہ اپنے جسم کے اس حصے کو دو انچ لمبا کرنا چاہتاہوں اور ایسی باتیں سنتے ہی میں ” ریحام خان کا عمران خان پر اب تک کا سب سے شرمناک الزام

اس خبر کو پڑھنے کیلئے یہاں کلک کریں:  ” میں جب عمران خان سے کہتی کہ آپ کی مردانہ کمزوری کی وجہ آپ کی یہ بری عادت ہے تو وہ سارا دن پریشان رہتے ” ریحام خان نے ایک ایسا انکشاف کر ڈالا کہ آپ بھی شرم سے پانی پانی ہو جائیںگے

اس خبر کو پڑھنے کیلئے یہاں کلک کریں:  “چکوا ل سے مایا خان نامی ایک لڑکی کا عمران خان سے رابطہ تھا وہ ہر صبح کپتا ن کو میسج کرکے بتاتی کہ وہ رات کو کتنے مردوں کے ساتھ” ریحام خان کا ایک اور تہلکہ خیز انکشاف





اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
کشمیر کی صورتحال پر سعودی ولی عہد نے عمران خان کو فون کر دیا
’’نعرہ تکبیر ۔۔ اللہ اکبر ‘‘ پاکستان کا وہ انتہائی خوفناک ایٹمی میزائل جس کی رفتار آواز سے بھی 18گنا تیز ہے، جانتے ہیں اس میزائل کے خوف سے اسرائیل بھاگا بھاگا کیوں امریکہ کے پاس گیا تھا
جنرل باجوہ کی ملازمت بڑھتے ہی پاکستانی معیشت کی بڑی پرواز ڈالر لٹ گیا، برباد ہو گیا
جنرل باجوہ کی مدت ملازمت کتنے سال بڑھا دی گئی آ ج کی سب سے بڑی خبر آگئی
بھارت کا پاکستانی علاقے پر حملہ شہریوں کی شہادتوں کی اطلاعات پاک فوج نے کئی دشمن فوجیوں کو جہنم کا راستہ دکھا دیا
مودی نے اچھا کام کیا ہے، اب کشمیر آزاد ہو جائے گا پاک فوج کے اعلان نے مرچوں کا چھڑکائو کر دیا بھارتیوں کےلئے بیٹھنا مشکل ہو گیا

تازہ ترین ویڈیو
کیا انڈر ٹیکر نے اسلام قبول کرلیا ہے ؟؟ حقیقت کیا ہے
دوسرے لوگوں کی طرح کبھی کبھی نماز پڑھ لیتا تھا،عمران خان
رانا ندیم اقبال کی مرد کیساتھ مبینہ جنسی فعل کی تصویریں منظر عام پر ژ لتبئ
لالی وڈ کی اداکارہ اور سکینڈل کوئین میرا زیادہ دیر سکرین سے دور نہیں رہ سکتیں
سینیٹ انتخابات میں پی پی رہنما شیریں رحمان نے سرعام مر دکو گلے لگا لیا ،وہ کون ہے ویڈیو دیکھیں
وادی جن جنس و نسل کی قید سے آزاد ہر فرد کو اپنی طرف متوجہ کئے ہوئے ہے

دلچسپ و عجیب
آج کی سب سے حیران کن خبر 60سالہ شخص کے کان میں مکڑی نے جالا بن دیا
ماضی میں عمران خان اور پاکستان تحریک انصاف کے بارے میں کیا کہتے تھے
اب صرف ماں بہن کی گالی باقی ہے اور مجھے یقین ہے یہ پل بھی کسی دن عبور ہو جائے گا، جاوید چوہدری کا تجزیہ
ملک میں جو کچھ ہوا اور جو کچھ ہو رہا ہے اس پر صرف اور صرف انا للہ و انا الیہ راجعون ہی کہا جا سکتا ہے
اگر آپ مردانہ کمزوری سے پریشان ہیں تو اس کیلئے کسی مہنگی دوا کی ہرگز ضرورت نہیں،یہ نسخہ استعمال کریں
پاکستانی نوجوان نے ہوا سے چلنے والی موٹر سائیکل تیار کر لی، حیرت انگیز خصوصیات،کیسے کام کرتی ہے ؟؟؟
شوہر بیرون ملک ہو توشادی شدہ عورت شوہر کے بغیر کتنی مدت صبر کر سکتی ہے
Copyright © 2017 insafnews.pk All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Discaminer | Contact Us
error: Content is protected !!