” عمران خان نے21سال کی ایک لڑکی کو حاملہ کردیا تھا اور فون پر اسے حمل گروانے کا کہہ دیا تھا ، مجھے خبر چلانے کا کہا گیا تو میں نےانکار کر دیا کیونکہ” ریحام خان نے کپتان کے بارے میں ایک اور حیران کن انکشاف کر ڈالا


اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) ریحام خان کی منظر عام پرآنے والی کتاب میں چئیرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کے حوالے سے تہلکہ خیز انکشافات کا سلسلہ شروع ہو چکا ہے ۔ ایک جگہ ریحام خان لکھتی ہیں جنرل (ر)حمید گل کے تھنک ٹینک کےلئے کام کرنے والا ایک شخص میرے پاس ایک سٹوری لے کر آیا ۔ اس سٹوری کو صحافی عمر چیمہ نے بھی

ٹویٹ کیا تھا ۔ اس میں بتایا گیا تھا کہ عمران خان نے ایک 21سالہ لڑکی کو حاملہ کر دیا تھا ۔ ریحام خان نے دعویٰ کیا کہ یہ خبر بالکل درست تھی تاہم عمران خان نے اسے ماننے سے انکار کرتے ہوئے اسے بے بنیاد الزام قرار دے دیا تھا ۔ انھوںنے دعویٰ کیا کہ عمران خان نے فون پر اس لڑکی کو دھمکی دی کہ وہ فوری طور پراسقاط حمل کروا دے ۔ ریحام کا کہنا ہے کہ اس شخص نے مجھے کہا کہ میں یہ خبر اپنے چینل پر چلوا دوں تاہم میں نے یہ کہہ کر انکار کر دیا تھا کہ میں کوئی ٹیبولائزڈ صحافی نہیں ہوں جو سیاستدانوں کے بیڈ رومز کے حوالے سے خبریں چلاتی پھروں ۔

اس خبر کو پڑھنے کیلئے یہاں کلک کریں:  ” عمران خان مجھ سے اکثر کہتے تھے کہ اپنے جسم کے اس حصے کو دو انچ لمبا کرنا چاہتاہوں اور ایسی باتیں سنتے ہی میں ” ریحام خان کا عمران خان پر اب تک کا سب سے شرمناک الزام





اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
شہری اب اپنے قریبی خدمت مرکز میں اندراج مقدمہ کے لیے درخواست دائرکرسکیں گے
وزیر اعظم نے استعفا نہیں دینا نہ دیں،مولا نافضل الرحمن نے عمران خان کے استعفے کے مطالبے پر یوٹرن لے لیا
اداکار نعمان اعجاز کا2016کاانکم ٹیکس آڈٹ شروع
وزیراعظم نے خواجہ آصف کیخلاف آرٹیکل 6کے تحت مقدمہ تیار کرنےکاحکم دیدیا
سوشل میڈ یا ایپ واٹس ایپ پر پابندی اٹھائی جانے کا امکان
اپوزیشن جماعتوں کی آل پارٹیز کانفرنس میں ارکان کے استعفے پیش

تازہ ترین ویڈیو
کیا انڈر ٹیکر نے اسلام قبول کرلیا ہے ؟؟ حقیقت کیا ہے
دوسرے لوگوں کی طرح کبھی کبھی نماز پڑھ لیتا تھا،عمران خان
رانا ندیم اقبال کی مرد کیساتھ مبینہ جنسی فعل کی تصویریں منظر عام پر ژ لتبئ
لالی وڈ کی اداکارہ اور سکینڈل کوئین میرا زیادہ دیر سکرین سے دور نہیں رہ سکتیں
سینیٹ انتخابات میں پی پی رہنما شیریں رحمان نے سرعام مر دکو گلے لگا لیا ،وہ کون ہے ویڈیو دیکھیں
وادی جن جنس و نسل کی قید سے آزاد ہر فرد کو اپنی طرف متوجہ کئے ہوئے ہے

دلچسپ و عجیب
آج کی سب سے حیران کن خبر 60سالہ شخص کے کان میں مکڑی نے جالا بن دیا
ماضی میں عمران خان اور پاکستان تحریک انصاف کے بارے میں کیا کہتے تھے
اب صرف ماں بہن کی گالی باقی ہے اور مجھے یقین ہے یہ پل بھی کسی دن عبور ہو جائے گا، جاوید چوہدری کا تجزیہ
ملک میں جو کچھ ہوا اور جو کچھ ہو رہا ہے اس پر صرف اور صرف انا للہ و انا الیہ راجعون ہی کہا جا سکتا ہے
اگر آپ مردانہ کمزوری سے پریشان ہیں تو اس کیلئے کسی مہنگی دوا کی ہرگز ضرورت نہیں،یہ نسخہ استعمال کریں
پاکستانی نوجوان نے ہوا سے چلنے والی موٹر سائیکل تیار کر لی، حیرت انگیز خصوصیات،کیسے کام کرتی ہے ؟؟؟
شوہر بیرون ملک ہو توشادی شدہ عورت شوہر کے بغیر کتنی مدت صبر کر سکتی ہے
Copyright © 2017 insafnews.pk All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Discaminer | Contact Us
error: Content is protected !!