حامد میر نے جیو نیوز کیوں چھوڑا ؟ اصل وجہ سامنے آتے ہی پاکستانی چونک اٹھے ۔۔ جان کر آپ بھی یقین نہیں کریں گے


لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) معروف سینئر صحافی و تجزیہ کار حامد میر نے جیو نیوز کو خیرآباد کہتے ہوئے ”جی این این“ میں شمولیت اختیار کی تو ہر کوئی حیران رہ گیا۔ حامد میر بطور صدر نئے میڈیا گروپ ”جی این این“ کیساتھ منسلک ہوئے ہیں اور ان کے علاوہ کئی دیگر صحافیوں نے بھی اس ادارے میں شمولیت اختیار کی ہے۔ حامد میر کے

جیو نیوز چھوڑنے اور جی این این میں شمولیت اختیار کرنے کے پیچھے کئی وجوہات بتائی گئیں تاہم خود حامد میر کی جانب سے اس حوالے سے کوئی وضاحت نہیں پیش کی گئی مگر اب انہوں نے چپکے سے ایک ایسی وجہ بتا دی ہے کہ جان کر آپ کیلئے بھی یقین کرنا مشکل ہو جائے گا۔ فاروق طارق نامی ایک ٹوئٹر صارف نے جیو نیوز کے ملازمین کو تنخواہوں کی ادائیگی سے متعلق عدالتی حکم کی تصاویر شیئر کرتے ہوئے لکھا ”حامد میر نے جیو نیوز کیوں چھوڑا؟ جیو نے تمام ملازمین کو 10 اگست تک تنخواہیں ادا کرنے کا وعدہ کیا، یہ ایک معاہدہ تھا جو جیو نیوز کی انتظامیہ اور حامد میر کی زیر صدارت قائم ملازمین کی کمیٹی کے درمیان ہوا، اور تنخواہوں کی ادائیگی کا حکم سپریم کورٹ نے دیا تھا۔ جیو نے وعدے کے مطابق تنخواہیں ادا نہ کیں جس پر حامد میر نے جیو نیوز چھوڑ دیا۔۔۔“فاروق طارق کی جانب سے یہ ٹویٹ سامنے آئی تو پاکستانیوں نے اس پر بھی شکوک و شبہات کا اظہار کیا کیونکہ یہ ٹویٹ حامد میر کی جانب سے نہیں کی گئی تھی اور نہ ہی انہوں نے کسی اور ذریعے سے ایسی کوئی تصدیق کی تھی لیکن جب حامد میر نے اس ٹویٹ کو اپنے اکاؤنٹ پر ری ٹویٹ کیا تو پھر صارفین بھی یہ ماننے پر مجبور ہو گئے کہ حامد میر کے جیو نیوز چھوڑنے کے پیچھے چھپی وجہ یہی ہے۔





اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
تین سو یونٹس بجلی استعمال کرنے والوں کوریلیف دینے کابھی حکم
آپ سے سیاسی اختلاف اپنی جگہ پر آپ کی انسانیت کی خدمات کو سراہتا ہوں
2017ء میں انہوں نے کونسے کیس کا فیصلہ لکھا تھا جس پر تحریک انصاف، ایم کیو ایم، شیخ رشید احمد کو اعتراض تھا ؟وزیراعظم کو کس جان بوجھ کر کس کام کی طرف دھکیلا جارہا ہے ؟ حامد میر ک
وزیراعظم عمران خان نے بیس سال تک اسٹیبلشمنٹ کیخلاف جدوجہد کی او ر آخر میں انہی کے ہاں بیٹھ گئے ۔ معروف صحافی
سونے کی قیمت نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی
وفاقی وزیر فیصل واوڈا کی تعلیمی اسناد مشکوک ، ٹیکس ادائیگی جھوٹ نکلی

تازہ ترین ویڈیو
ویرات کوہلی نے مسلمانوں کے جذبات کا خیال رکھتے ہوئے قرآن پاک کا اشتہار کرنے سے منع کیا تھا
ٹیکنالوجی کو استعمال کرکے نازیبا سیلفیز لینے کو بلاک کردیا
مولانا فضل الرحمان جب دھرنا دے کر پھنس گئے تھے انہیں چودھری برادران نے کیسے پتلی گلی سے نکالا
سندھ پولیس کے ڈی ایس پی کو بیٹے کا ولیمہ مہنگا پڑ گیا۔
ہر شخص کو اپنی بیوی کی بجائے ہمسائی کیوں زیادہ اچھی ؟ بیویوں سے بے نیاز شوہروں اور شوہروں سے عاجز بیویوں کے لیے ارشاد بھٹی کی خاص الخاص تحریر
ایک وفاقی وزیر کو پہلے ہی نیب انکوائری کا سامنا ہے

دلچسپ و عجیب
ماضی میں عمران خان اور پاکستان تحریک انصاف کے بارے میں کیا کہتے تھے
اب صرف ماں بہن کی گالی باقی ہے اور مجھے یقین ہے یہ پل بھی کسی دن عبور ہو جائے گا، جاوید چوہدری کا تجزیہ
ملک میں جو کچھ ہوا اور جو کچھ ہو رہا ہے اس پر صرف اور صرف انا للہ و انا الیہ راجعون ہی کہا جا سکتا ہے
اگر آپ مردانہ کمزوری سے پریشان ہیں تو اس کیلئے کسی مہنگی دوا کی ہرگز ضرورت نہیں،یہ نسخہ استعمال کریں
Copyright © 2017 insafnews.pk All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Discaminer | Contact Us
error: Content is protected !!