نئی حکومتی وزیرزرتاج گل نے آخر کار وہ اعتراف کر ہی لیا جس کا اپوزیشن سب سے زیادہ واویلا کررہی تھی انتہائی تشویشناک خبر آگئی


اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک ) وزیر مملکت برائے موسمیاتی تبدیلی زرتاج گل نے کہا ہے کہ بہت ضروری ہوا تو اپنی شرائط کے ساتھ آئی ایم ایف کے پاس جائیں گے،مشکل حالات میںحکومت کو ملک کی بھلائی کیلئے کچھ سخت فیصلے بھی کرنے پڑ رہے ہیں، 13اکتوبر کو وزیر اعظم، صدر، تمام وزرا اعلیٰ اور دیگر ارکان اسمبلی کلین اینڈ گرین مہم

کے تحتصفائی مہم میں حصہ لیں گے۔ وہ پیر کو پارلیمنٹ ہائوس کے باہر میڈیا سے گفتگو کر رہی تھیں۔ زرتاج گل نے کہا ہے کہ ابھی تک آئی ایم ایف کے پاس جانے کے حوالے سے کوئی فیصلہ نہیں ہوا۔ اگر حکومت کو آئی ایم ایف کے پاس جانا پڑا تک بھی اپنی شرائط کے ساتھ آئی ایم ایف کے پاس جائیں گے۔ ملک اس وقت شدیدی معاشی بحران کا شکارہے جس کی بحالی کیلئے اقدامات کیے جارہے ہیں۔ مشکل حالات میں ملک کی بھلائی کیلئے کچھ سخت فیصلے بھی کرنے پڑ رہے ہیں۔حکومت نے ٹیکسٹائل انڈسٹری کو 44ارب روپے کا ریلیف پیکج دیا ہے جس سے ٹیکسٹائل انڈسٹری چلے گی اور برآمدات میں اضافہ ہوگا۔وزیر اعظم نے کلین اینڈ گرین مہم کے نام سے ملک گیر صفائی مہم کا افتتاح کر دیا ہے جو ایک دو دن نہیں بلکہ پانچ سال چلے گی اور ملک کو خوبصورت بنائیں گے۔ اس حوالے سے 13اکتوبر کو وزیر اعظم، صدر، تمام وزرا اعلیٰ اور دیگر ارکان اسمبلی اپنے اپنے علاقوں میں صفائی مہم میں حصہ لیں گے





اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
اب پچھتانے کے سوا کوئی چارہ نہیں
جون 2020 سے امارات واپس آنے کی اجازت
شوہر نے اپنی بیوی پر کوبرا سانپ پھینک کر اسے قتل کر دیا
طیارہ حادثے کا سارا ملبہ پائلٹ پر ڈال دیاگیا
معروف ماہر علم نجوم نے بڑی پیش گوئی کردی
چین نے بھارت کے ساتھ سرحد پر واقع متنازعہ علاقے پر کنٹرول حاصل کرلیا

تازہ ترین ویڈیو
شوہرکرنل بیوی سے بھی دو قدم آگے
جھگڑالو بیوی نعمت خدا وندی مگر کیسے
کیسے لڑکیوں کو خواب دکھا کر تباہ کیا جاتا ہے ایک سچا واقعہ
اپنے محمدؐ کو مدد کیلئے کیوں نہیں بلاتے
پریش راول نے اسلام قبول کر لیا ؟
کہیں عوام کو سستی دوا نہ مل جائےپاکستانی ڈاکٹر کی تیارکردہ کورونا کی ویکسین کی راہ میں ڈرگ مافیہ آڑے آگیا،سنیں ڈاکٹر کی زبانی

دلچسپ و عجیب
کرونا وائرس کی وبا کے دوران میاں بیوی ازدواجی تعلقات قائم رکھ سکتے ہیں ؟
کورونا وائرس کے ذریعے پوری دنیا میں کرفیو
دریا ’’نیل‘‘ کے نیچے زیر زمین کونسا دریا بہتا ہے
جو ں جوں وقت گزرتا جاتا ہے تو پتہ چلتا ہے کہ جو اللہ اوراس کے رسول نے کہا وہی درست ہے
سیاستدان سیاست میں آنے سے پہلے کیا کیا کرتے تھے
کرونا وائرس ,احتیاطوں کے ساتھ یہ تسبیحات روز کی جائیں، انتہائی مفید معلومات
پنڈتوں نے کورونا وائرس سے بھگوان کو بچانے کے لیے اُن کو ماسک پہنا دیا
ہم سب کے موبائل فون ”میرا جسم تیری مرضی“ سے لبالب
Copyright © 2017 insafnews.pk All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Discaminer | Contact Us
ArabicEnglishUrdu
error: Content is protected !!