اقوام متحدہ نے آسیہ بی بی کے وکیل کا جھوٹ ساری دنیا کے سامنے بے نقاب کر دیا ، جان کر آپ بھی توبہ توبہ کرنے لگ جائیں گے


نیویارک(آئی این پی)اقوام متحدہ نے آسیہ بی بی کے وکیل کی جانب سے ان کی مرضی کیخلاف بیرون ملک لے جانے سے متعلق لگائے جانے والے الزامات کی تردید کردی،اقوام متحدہ کے ترجمان ایری کانیکو کا کہنا تھا کہ ‘اقوام متحدہ نے پاکستان میں سیف الملوک کی درخواست پر انہیں سہولت فراہم کی تھی اور انہیں ان کی مرضی کے خلاف ملک چھوڑنے

پر مجبور نہیں کیا گیا۔ بین الاقوامی خبر رساں اقوام متحدہ نے آسیہ بی بی کے وکیل کی جانب سے ان کی مرضی کیخلاف بیرون ملک لے جانے سے متعلق لگائے جانے والے الزامات کی تردید کردی۔یاد رہے کہ آسیہ بی بی کے وکیل سیف الملوک نے گزشتہ روز ایک پریس کانفرنس میں دعوی کیا تھا کہ انہیں ان کی مرضی کے خلاف پاکستان چھوڑنے پر مجبور کیا گیا۔اقوام متحدہ کے ترجمان ایری کانیکو کا کہنا تھا کہ ‘اقوام متحدہ نے پاکستان میں سیف الملوک کی درخواست پر انہیں سہولت فراہم کی تھی اور انہیں ان کی مرضی کے خلاف ملک چھوڑنے پر مجبور نہیں کیا گیا’۔ترجمان کا مزید کہنا تھا کہ ‘نہ ہی اقوام متحدہ کسی بھی فرد کو اس کی مرضی کے خلاف ملک چھوڑنے پر مجبور کرسکتا ہے’۔خیال رہے کہ سپریم کورٹ کی جانب سے توہین مذہبی کے کیس میں آسیہ بی بی کی بریت کے فیصلے کے بعد ملک گیر احتجاج اور مظاہروں کا سلسلہ شروع ہوگیا تھا، جنہیں اس سے قبل سیشن کورٹ کی جانب سے سزائے موت سنائی گئی اور بعد ازاں ہائی کورٹ نے اس فیصلے کی توثیق کی تھی۔آسیہ بی بی کی بریت کے فیصلے کے بعد ملک میں شروع ہونے والی ہنگامہ آرائی کے پیش نظر ان کے وکیل سیف الملوک ملک چھوڑ کر نیدر لینڈ چلے گئے تھے۔





اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
شہری اب اپنے قریبی خدمت مرکز میں اندراج مقدمہ کے لیے درخواست دائرکرسکیں گے
وزیر اعظم نے استعفا نہیں دینا نہ دیں،مولا نافضل الرحمن نے عمران خان کے استعفے کے مطالبے پر یوٹرن لے لیا
اداکار نعمان اعجاز کا2016کاانکم ٹیکس آڈٹ شروع
وزیراعظم نے خواجہ آصف کیخلاف آرٹیکل 6کے تحت مقدمہ تیار کرنےکاحکم دیدیا
سوشل میڈ یا ایپ واٹس ایپ پر پابندی اٹھائی جانے کا امکان
اپوزیشن جماعتوں کی آل پارٹیز کانفرنس میں ارکان کے استعفے پیش

تازہ ترین ویڈیو
کیا انڈر ٹیکر نے اسلام قبول کرلیا ہے ؟؟ حقیقت کیا ہے
دوسرے لوگوں کی طرح کبھی کبھی نماز پڑھ لیتا تھا،عمران خان
رانا ندیم اقبال کی مرد کیساتھ مبینہ جنسی فعل کی تصویریں منظر عام پر ژ لتبئ
لالی وڈ کی اداکارہ اور سکینڈل کوئین میرا زیادہ دیر سکرین سے دور نہیں رہ سکتیں
سینیٹ انتخابات میں پی پی رہنما شیریں رحمان نے سرعام مر دکو گلے لگا لیا ،وہ کون ہے ویڈیو دیکھیں
وادی جن جنس و نسل کی قید سے آزاد ہر فرد کو اپنی طرف متوجہ کئے ہوئے ہے

دلچسپ و عجیب
آج کی سب سے حیران کن خبر 60سالہ شخص کے کان میں مکڑی نے جالا بن دیا
ماضی میں عمران خان اور پاکستان تحریک انصاف کے بارے میں کیا کہتے تھے
اب صرف ماں بہن کی گالی باقی ہے اور مجھے یقین ہے یہ پل بھی کسی دن عبور ہو جائے گا، جاوید چوہدری کا تجزیہ
ملک میں جو کچھ ہوا اور جو کچھ ہو رہا ہے اس پر صرف اور صرف انا للہ و انا الیہ راجعون ہی کہا جا سکتا ہے
اگر آپ مردانہ کمزوری سے پریشان ہیں تو اس کیلئے کسی مہنگی دوا کی ہرگز ضرورت نہیں،یہ نسخہ استعمال کریں
پاکستانی نوجوان نے ہوا سے چلنے والی موٹر سائیکل تیار کر لی، حیرت انگیز خصوصیات،کیسے کام کرتی ہے ؟؟؟
شوہر بیرون ملک ہو توشادی شدہ عورت شوہر کے بغیر کتنی مدت صبر کر سکتی ہے
Copyright © 2017 insafnews.pk All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Discaminer | Contact Us
error: Content is protected !!