توبہ استغفار ! یا اللہ ہمارے صغیرہ اور کبیرہ گناہوں کو معاف فرما دے اوکاڑہ میں0 2سالہ نوجوان کی موت کے چند ہی روز بعد قبر سے آوازیں آنے لگیں اہل علاقہ نے قبر کھودنے کی کوشش کی تو کیا ہوا، لرزہ خیز رپورٹ


اوکاڑہ (مانیٹرنگ ڈیسک )پنجاب کے شہر اوکاڑہ کے نواحی گائوں میں پولیس نے علاقہ مکینوں کو ایک نوجوان کی قبر کھودنے سے روک دیا ۔ نجی ٹی وی چینل 92نیوز نے اپنی رپورٹ میں بتایا کہ اوکاڑہ کے رہائشی 20سالہ نوجوان کی گزشتہ دنوں ایک حادثے میں موت واقع ہو گئی تھی۔ جس کے بعد اس کی تدفین کر دی گئی ۔اہل علاقہ کے مطابق گزشتہ

روز سے قبر سے نوجوان کی آوازیں آرہی تھیں جس پر اہل علاقہ نے اسے کھودنے کی کوشش کی ۔تاہم پولیس نے ورثا اور اہلیان علاقہ کی کوشش کو ناکام بناتے ہوئے قبر کشائی سے روک دیا گیا ۔ آج پھر قبر سے آوازیں سنائی دینے کے انکشاف پر اہلیان علاقہ اور ورثانے قبر کھودنے کی کوشش کی تو پولیس نےایک بار پھر مداخلت کرتے ہوئے لوگوں کو اس عمل سے روک دیا اور کہا کہ اگر ایسا کرنا مقصود ہے تو باضابطہ طریقے سے مجسٹریٹ کو درخواست دے کر قبر کشائی کی اجازت طلب کی جائے۔





اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
اب پچھتانے کے سوا کوئی چارہ نہیں
جون 2020 سے امارات واپس آنے کی اجازت
شوہر نے اپنی بیوی پر کوبرا سانپ پھینک کر اسے قتل کر دیا
طیارہ حادثے کا سارا ملبہ پائلٹ پر ڈال دیاگیا
معروف ماہر علم نجوم نے بڑی پیش گوئی کردی
چین نے بھارت کے ساتھ سرحد پر واقع متنازعہ علاقے پر کنٹرول حاصل کرلیا

تازہ ترین ویڈیو
شوہرکرنل بیوی سے بھی دو قدم آگے
جھگڑالو بیوی نعمت خدا وندی مگر کیسے
کیسے لڑکیوں کو خواب دکھا کر تباہ کیا جاتا ہے ایک سچا واقعہ
اپنے محمدؐ کو مدد کیلئے کیوں نہیں بلاتے
پریش راول نے اسلام قبول کر لیا ؟
کہیں عوام کو سستی دوا نہ مل جائےپاکستانی ڈاکٹر کی تیارکردہ کورونا کی ویکسین کی راہ میں ڈرگ مافیہ آڑے آگیا،سنیں ڈاکٹر کی زبانی

دلچسپ و عجیب
کرونا وائرس کی وبا کے دوران میاں بیوی ازدواجی تعلقات قائم رکھ سکتے ہیں ؟
کورونا وائرس کے ذریعے پوری دنیا میں کرفیو
دریا ’’نیل‘‘ کے نیچے زیر زمین کونسا دریا بہتا ہے
جو ں جوں وقت گزرتا جاتا ہے تو پتہ چلتا ہے کہ جو اللہ اوراس کے رسول نے کہا وہی درست ہے
سیاستدان سیاست میں آنے سے پہلے کیا کیا کرتے تھے
کرونا وائرس ,احتیاطوں کے ساتھ یہ تسبیحات روز کی جائیں، انتہائی مفید معلومات
پنڈتوں نے کورونا وائرس سے بھگوان کو بچانے کے لیے اُن کو ماسک پہنا دیا
ہم سب کے موبائل فون ”میرا جسم تیری مرضی“ سے لبالب
Copyright © 2017 insafnews.pk All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Discaminer | Contact Us
ArabicEnglishUrdu
error: Content is protected !!