روزہ کھلنے کے کچھ دیر بعد ہی خوفناک خبر بھارتی فضائیہ نے پاکستان سے اڑنے والا طیارہ زبردستی اتار لیا


جے پور (مانیٹرنگ ڈیسک)بھارت شر پسندانہ عزائم سے باز نہ آیا۔ بھارتی فضائیہ نے پاکستان سے اڑنے والے طیارے کو زبردستی اپنی سرزمین پر اتار لیا ۔ کراچی کے قائد اعظم ائیرپورٹ سے اڑا بھرنے والی غیر ملکی ائیرلائن کی پرواز کو بھارتی فضائیہ نے جے پور ائیرپورٹ پر اتار لیا۔ تفصیلات کے مطابق بھارتی فوج اپنی شرپسندانہ حرکتوں سے

باز نہیں آ رہی ہے۔ایک مرتبہ پھر پاکستان کی امن کی خواہش کا ناجائز فائدہ اٹھاتے ہوئے بھارتی فضائیہ کی جانب سے ایک اور شرپسندانہ اقدام اٹھایا گیا ہے۔بھارتی فضائیہ نے پاکستان سے اڑان بھرنے والے طیارے کو زبردستی بھارت میں اتار لیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ایک غیر ملکی ائیرلائن کی پرواز نے جمعہ کے روز کراچی سے اڑان بھری تھی۔ پرواز کو کراچی سے نئی دہلی کیلئے جانا تھا۔ تاہم یہ غیر ملکی ائیرلائن کی پرواز بھارت میں داخل ہوئی، بھارتی فضائیہ کے طیارے اچانک فضاء میں نمودار ہوئے، اور غیر ملکی ائیرلائن کے مسافر طیارے کو زبردستی جے پور ائیرپورٹ پر اترنے پر مجبور کر دیا۔ تاحال یہ معلوم نہیں ہو سکا کہ بھارتی فضائیہ نے مسافر طیارے کو کس وجہ سے جے پور ائیرپورٹ پر زبردستی اتارا ہے۔





اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
کشمیر کی صورتحال پر سعودی ولی عہد نے عمران خان کو فون کر دیا
’’نعرہ تکبیر ۔۔ اللہ اکبر ‘‘ پاکستان کا وہ انتہائی خوفناک ایٹمی میزائل جس کی رفتار آواز سے بھی 18گنا تیز ہے، جانتے ہیں اس میزائل کے خوف سے اسرائیل بھاگا بھاگا کیوں امریکہ کے پاس گیا تھا
جنرل باجوہ کی ملازمت بڑھتے ہی پاکستانی معیشت کی بڑی پرواز ڈالر لٹ گیا، برباد ہو گیا
جنرل باجوہ کی مدت ملازمت کتنے سال بڑھا دی گئی آ ج کی سب سے بڑی خبر آگئی
بھارت کا پاکستانی علاقے پر حملہ شہریوں کی شہادتوں کی اطلاعات پاک فوج نے کئی دشمن فوجیوں کو جہنم کا راستہ دکھا دیا
مودی نے اچھا کام کیا ہے، اب کشمیر آزاد ہو جائے گا پاک فوج کے اعلان نے مرچوں کا چھڑکائو کر دیا بھارتیوں کےلئے بیٹھنا مشکل ہو گیا

تازہ ترین ویڈیو
کیا انڈر ٹیکر نے اسلام قبول کرلیا ہے ؟؟ حقیقت کیا ہے
دوسرے لوگوں کی طرح کبھی کبھی نماز پڑھ لیتا تھا،عمران خان
رانا ندیم اقبال کی مرد کیساتھ مبینہ جنسی فعل کی تصویریں منظر عام پر ژ لتبئ
لالی وڈ کی اداکارہ اور سکینڈل کوئین میرا زیادہ دیر سکرین سے دور نہیں رہ سکتیں
سینیٹ انتخابات میں پی پی رہنما شیریں رحمان نے سرعام مر دکو گلے لگا لیا ،وہ کون ہے ویڈیو دیکھیں
وادی جن جنس و نسل کی قید سے آزاد ہر فرد کو اپنی طرف متوجہ کئے ہوئے ہے

دلچسپ و عجیب
آج کی سب سے حیران کن خبر 60سالہ شخص کے کان میں مکڑی نے جالا بن دیا
ماضی میں عمران خان اور پاکستان تحریک انصاف کے بارے میں کیا کہتے تھے
اب صرف ماں بہن کی گالی باقی ہے اور مجھے یقین ہے یہ پل بھی کسی دن عبور ہو جائے گا، جاوید چوہدری کا تجزیہ
ملک میں جو کچھ ہوا اور جو کچھ ہو رہا ہے اس پر صرف اور صرف انا للہ و انا الیہ راجعون ہی کہا جا سکتا ہے
اگر آپ مردانہ کمزوری سے پریشان ہیں تو اس کیلئے کسی مہنگی دوا کی ہرگز ضرورت نہیں،یہ نسخہ استعمال کریں
پاکستانی نوجوان نے ہوا سے چلنے والی موٹر سائیکل تیار کر لی، حیرت انگیز خصوصیات،کیسے کام کرتی ہے ؟؟؟
شوہر بیرون ملک ہو توشادی شدہ عورت شوہر کے بغیر کتنی مدت صبر کر سکتی ہے
Copyright © 2017 insafnews.pk All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Discaminer | Contact Us
error: Content is protected !!