شہبازشریف نے سیدہ کلثوم سے خفیہ شادی کر لی معروف صحافی نے پروگرام کے دوران خبر بریک کردی


اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) سینئر ملکی صحافی اور تجزیہ کار چودھری غلام حسین نےانکشاف کیا ہے کہ سابق وزیراعلیٰ پنجاب شہبازشریف نے سیکرٹریٹ کی ایک سابق خاتون افسر کلثوم حئی سےخفیہ شادی کی تھی جوکہ اب ختم ہو چکی ہے۔ جس پرسیدہ کلثوم حئی نے ان کے خلاف قانونی کارروائی کااعلان کیا ہے۔ نجی ٹی وی چینل کے پروگرام کے

دوران گفتگو کرتے ہوئے چودھری غلام حسین نے انکشاف کیا ہے کہ شہازشریف نے ایک سابق پولیس افسر کی بیوی اور سیکرٹریٹ کی سابق خاتون افسر سیدہ کلثوم حئی سے خفیہ شادی کیے رکھی۔ سیدہ کلثوم حئی کا تعلق ایک اچھے خاندان سے تھا۔ اور شہباز شریف نے خفیہ طور پران سے شادی کی۔ میرے پاس ایک ایسا بھی شخص بطور ثبوت موجود ہے جس نے دونوں کے نکاح میں شرکت کی اور بطو ر گواہ نکاح نامے پر دستخط کیے۔میں ان دنوں بار ہا سیدہ کلثوم حئی سے پوچھتا رہا لیکن وہ تردید کرتی رہیں ۔لیکن اب چونکہ یہ شادی ختم ہو چکی ہے تو اب جب بھی میں پوچھتا ہوں کہ آپ نے کیوں میڈیا اور عوام کو سچ نہیں بتایاکہ آپ نے شہبازشریف سے خفیہ شادی کر رکھی تھی۔ اس پر شرمندہ ہونے کی بجائے وہ تلملا اٹھیں اور کہنے لگیں۔آپ اس وقت یہ خبر اس لیے بریک کرنا چاہ رہے ہیں تاکہ شہباز شریف پاکستان واپس نہ آئے۔ان کے ذہن میں عوام اور میڈیا کی جانب سے آنے والی تنقید کے وسوسے پیدا ہوں اور وہ لندن میں ہی رہ جائیں۔ چوہدری غلام حسین کا کہنا تھا کہ شادی کرنا کوئی بری بات نہیں مگر چھپانا بھی درست نہیں۔ انہوں نے اپنی مرضی سے شادی کی ہے تو اس خوشی کی خبر میں عوام کو بھی شامل کرتے ہوئے سب کے سامنے اپنی شادی کو تسلیم کر لینا چاہئے۔واضح رہے کہ اس سے پہلے شہبازشریف کی 2بیویاں ہیں ۔ تاہم سید ہ کلثو م نے اس پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا ہےکہ پروگرام کے دورا ن جھوٹ بولا گیا ہے اوروہ ذمہ داروں کے خلاف قانونی کارروائی کریں گی۔





اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
جو کام اسلامی ملک نہ کر سکے ، چین نے کر دکھا یا دوست ملک کی پاکستان کو بہت بڑی پیشکش
کیا عافیہ صدیقی اپنی سزا سپریم کورٹ میں پوری کر سکتی ہیں سپریم کورٹ نے بڑا حکم جاری کر دیا
ٓآج ثابت ہو گیا کہ مسلم لیگ (ن)نے بہت بڑی غلطی کی تھی افطار ڈنر کے دوران مولانا فضل الرحمان نے ایسی بات کہہ دی کہ مریم نواز اور حمزہ شہباز بھی چونک گئے
اپوزیشن افطار ڈنر کے پیسےدینے والا کون غریب مزدورتھا ایسا دعویٰ جس نے پاکستانیوں کو چونک جانےپر مجبور کر دیا
حکومت اسی سال گرا دی جائے گی نیا وزیر اعظم کس سیاسی جماعت سے ہو گا دھماکے دار خبر آگئی
عمران خان کی قریبی شخصیت بھیس بدل کر کہاں پہنچ گئی حیران کن حقائق پتہ لگا لیے

تازہ ترین ویڈیو
کیا انڈر ٹیکر نے اسلام قبول کرلیا ہے ؟؟ حقیقت کیا ہے
دوسرے لوگوں کی طرح کبھی کبھی نماز پڑھ لیتا تھا،عمران خان
رانا ندیم اقبال کی مرد کیساتھ مبینہ جنسی فعل کی تصویریں منظر عام پر ژ لتبئ
لالی وڈ کی اداکارہ اور سکینڈل کوئین میرا زیادہ دیر سکرین سے دور نہیں رہ سکتیں
سینیٹ انتخابات میں پی پی رہنما شیریں رحمان نے سرعام مر دکو گلے لگا لیا ،وہ کون ہے ویڈیو دیکھیں
وادی جن جنس و نسل کی قید سے آزاد ہر فرد کو اپنی طرف متوجہ کئے ہوئے ہے

دلچسپ و عجیب
آج کی سب سے حیران کن خبر 60سالہ شخص کے کان میں مکڑی نے جالا بن دیا
ماضی میں عمران خان اور پاکستان تحریک انصاف کے بارے میں کیا کہتے تھے
اب صرف ماں بہن کی گالی باقی ہے اور مجھے یقین ہے یہ پل بھی کسی دن عبور ہو جائے گا، جاوید چوہدری کا تجزیہ
ملک میں جو کچھ ہوا اور جو کچھ ہو رہا ہے اس پر صرف اور صرف انا للہ و انا الیہ راجعون ہی کہا جا سکتا ہے
اگر آپ مردانہ کمزوری سے پریشان ہیں تو اس کیلئے کسی مہنگی دوا کی ہرگز ضرورت نہیں،یہ نسخہ استعمال کریں
پاکستانی نوجوان نے ہوا سے چلنے والی موٹر سائیکل تیار کر لی، حیرت انگیز خصوصیات،کیسے کام کرتی ہے ؟؟؟
شوہر بیرون ملک ہو توشادی شدہ عورت شوہر کے بغیر کتنی مدت صبر کر سکتی ہے
Copyright © 2017 insafnews.pk All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Discaminer | Contact Us
error: Content is protected !!