میرے اللہ!رمضان المبارک میں بننے والے ملک کو رمضان المبارک میں یہ خوشی بھی دے دے سمندر میں میں 5450 میٹر گہرائی پر ہائیڈروکاربن نکل آئی اس گیس کی موجودگی کا مطلب کیا ہے، جان کر ہر پاکستانی دعائیں مانگے گا


اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان کی سمندریی حدود میں تیل اور گیس کے ذخائر کی دریافت کے حوالے سے ایک انتہائی اہم پیشرفت ہو گئی ہے۔ بتایا جا رہا ہے کہ ملک کے جنوب سے ملحقہ سمندر میں 5450 میٹر کی گہرائی پر ہائیڈروکاربن کی موجودگی سامنے آئی ہے۔اس حوالے سے میڈیا رپورٹس میں بتایا گیا ہے کہ گہرے سمندر میں تیل و گیس کی

تلاش کے لیے کیکڑا ون بلاک میں ڈرلنگ کا کام مکمل کر لیا گیا ہے۔جس کے بعد5450 میٹر کی گہرائی پر ہائیڈروکاربن کی موجودگی سامنے آئی ہے۔اس حوالے سے میڈیا رپورٹس میں بتایا گیا ہے کہ گہرے سمندر میں تیل و گیس کی تلاش کے لیے کیکڑا ون بلاک میں ڈرلنگ کا کام مکمل کر لیا گیا ہے۔جس کے بعد سمندر میں میں 5450 میٹر گہرائی پر ہائیڈروکاربن کی موجودگی سامنے آئی ہیں، جواس بات کی طرف اشارہ کرتی ہےکہ یہاں پر آئل اور گیس کے ذخائر موجود ہیں۔ہائیڈرو کاربن کی موجودگی کے سیمپل ٹیسٹنگ کے لیے بھجوا دیے ہیں۔اگلے 72 گھنٹوں میں اس کی رپورٹ سامنے آئے گی۔رپورٹ میں تیل اور گیس کے ذخائر سے متعلق واضح ہو گا۔واضح رہے ڈرلنگ کا عمل مکمل ہونے کے بعد آئندہ 48 گھنٹے انتہائی اہم قرار دئے گئے تھے۔جبکہ تیل و گیس کی مقدار کے تعین کے لئے ٹیسٹنگ کا عمل کا آغاز کر دیا گیا تھا۔ ذرائع کے مطابق 5 ہزار 470 میٹر گہرائی تک ڈرلنگ کی گئی۔ٹیسٹنگ کا عمل 48 سے 72 گھنٹوں میں مکمل ہوگا کی موجودگی سامنے آئی ہیں، جواس بات کی طرف اشارہ کرتی ہےکہ یہاں پر آئل اور گیس کے ذخائر موجود ہیں۔ہائیڈرو کاربن کی موجودگی کے سیمپل ٹیسٹنگ کے لیے بھجوا دیے ہیں۔اگلے 72 گھنٹوں میں اس کی رپورٹ سامنے آئے گی۔رپورٹ میں تیل اور گیس کے ذخائر سے متعلق واضح ہو گا۔واضح رہے ڈرلنگ کا عمل مکمل ہونے کے بعد آئندہ 48 گھنٹے انتہائی اہم قرار دئے گئے تھے۔جبکہ تیل و گیس کی مقدار کے تعین کے لئے ٹیسٹنگ کا عمل کا آغاز کر دیا گیا تھا۔ ذرائع کے مطابق 5 ہزار 470 میٹر گہرائی تک ڈرلنگ کی گئی۔ٹیسٹنگ کا عمل 48 سے 72 گھنٹوں میں مکمل ہوگا





اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
جو کام اسلامی ملک نہ کر سکے ، چین نے کر دکھا یا دوست ملک کی پاکستان کو بہت بڑی پیشکش
کیا عافیہ صدیقی اپنی سزا سپریم کورٹ میں پوری کر سکتی ہیں سپریم کورٹ نے بڑا حکم جاری کر دیا
ٓآج ثابت ہو گیا کہ مسلم لیگ (ن)نے بہت بڑی غلطی کی تھی افطار ڈنر کے دوران مولانا فضل الرحمان نے ایسی بات کہہ دی کہ مریم نواز اور حمزہ شہباز بھی چونک گئے
اپوزیشن افطار ڈنر کے پیسےدینے والا کون غریب مزدورتھا ایسا دعویٰ جس نے پاکستانیوں کو چونک جانےپر مجبور کر دیا
حکومت اسی سال گرا دی جائے گی نیا وزیر اعظم کس سیاسی جماعت سے ہو گا دھماکے دار خبر آگئی
عمران خان کی قریبی شخصیت بھیس بدل کر کہاں پہنچ گئی حیران کن حقائق پتہ لگا لیے

تازہ ترین ویڈیو
کیا انڈر ٹیکر نے اسلام قبول کرلیا ہے ؟؟ حقیقت کیا ہے
دوسرے لوگوں کی طرح کبھی کبھی نماز پڑھ لیتا تھا،عمران خان
رانا ندیم اقبال کی مرد کیساتھ مبینہ جنسی فعل کی تصویریں منظر عام پر ژ لتبئ
لالی وڈ کی اداکارہ اور سکینڈل کوئین میرا زیادہ دیر سکرین سے دور نہیں رہ سکتیں
سینیٹ انتخابات میں پی پی رہنما شیریں رحمان نے سرعام مر دکو گلے لگا لیا ،وہ کون ہے ویڈیو دیکھیں
وادی جن جنس و نسل کی قید سے آزاد ہر فرد کو اپنی طرف متوجہ کئے ہوئے ہے

دلچسپ و عجیب
آج کی سب سے حیران کن خبر 60سالہ شخص کے کان میں مکڑی نے جالا بن دیا
ماضی میں عمران خان اور پاکستان تحریک انصاف کے بارے میں کیا کہتے تھے
اب صرف ماں بہن کی گالی باقی ہے اور مجھے یقین ہے یہ پل بھی کسی دن عبور ہو جائے گا، جاوید چوہدری کا تجزیہ
ملک میں جو کچھ ہوا اور جو کچھ ہو رہا ہے اس پر صرف اور صرف انا للہ و انا الیہ راجعون ہی کہا جا سکتا ہے
اگر آپ مردانہ کمزوری سے پریشان ہیں تو اس کیلئے کسی مہنگی دوا کی ہرگز ضرورت نہیں،یہ نسخہ استعمال کریں
پاکستانی نوجوان نے ہوا سے چلنے والی موٹر سائیکل تیار کر لی، حیرت انگیز خصوصیات،کیسے کام کرتی ہے ؟؟؟
شوہر بیرون ملک ہو توشادی شدہ عورت شوہر کے بغیر کتنی مدت صبر کر سکتی ہے
Copyright © 2017 insafnews.pk All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Discaminer | Contact Us
error: Content is protected !!