بھارتی اور اسرائیلی ایجنسیوں نے مل کر ایک نام نہاد عالم دین تیار کر لیا اس بد بخت کو ایران نے اپنے ملک سے کیوں نکال دیا تھا یہ ملعون مسئلہ کشمیر، پاک فوج اور پاکستان کے خلاف کیا زہر اگل رہا ہے پاک سعودی عرب تعلقات خراب کرنے کےلئے اس نے کیا چال چلی،رپورٹ


اسلام آباد(آن لائن ) دنیا بھر کے اسلامی ممالک میں سے ایٹمی قوت کی حامل واحد اسلامی مملکت پاکستان کو بدنام کرنے کیلیے بھارت اور اسرائیل کی خفیہ ایجنسیوں نے آسٹریلیا کے ایک ایران نڑاد شیعہ عالم دین محمد توحیدی کو پراپیگنڈہ محاذ پر اتارا ہے جو اسلامی مملکت پاکستان اور پاکستان کی اسلامی فوج کے خلاف سوشل میڈیا پر اپنے خود ساختہ باطل نظریات

کا پرچار کر تے ہوئے اسلامی جمہوریہ پاکستان اور پاکستان کی افواج کے خلاف بھی منافرت امیز پروپیگنڈا کر رہا ہے اس شیعہ عالم دین محمد توحیدی کو منفی سرگرمیوں کی بناء پر ایران سے جلاوطن کیا گیا تھا جوکہ ایران سے ملک بدر ہونے کے بعد آسٹریلیا میں آبادہو کر دائیں بازو کے نظریاتی ایجنڈے کو پروان چڑھا رہا ہے اور عموماً اسلامی نظریات کے منافی فلسفے کا پرچار کرتا ہے اس لیے کوئی بھی مسلمان اس کے خطابات اور تبصروں کو سنجیدہ نہیں سمجھتا۔ایران سے جلا وطن ہونے والا محمد توحیدی اپنے آپ کو مذہبی پیشوا ظاہر کرتاہے مگر آسٹریلیا میں مقیم مسلمان حتیٰ کہ شیعہ مسلک کے لوگ بھی اس کو خود ساختہ اورجعلی امام اور مبلغ قراردیتے ہیں مگر وہ شیعہ عالم کے لبادھے میں بڑی ڈھٹائی کے ساتھ اسلام اور پاکستان کے خلاف سرگرم ہے اور اپنے آپ کو امن کا امام قرار دیتا ہے۔ اس بوگس اور خودساختہ امام کا قریبی دوست کینیڈین صحافی طارق فاتح بھی اپنے آپ کو پاکستانی نڑاد لبرل مسلم قرار دیتا ہے۔ محمد توحیدی کے بارے میں یہی تاثر ہے کہ وہ اسرائیل اور انڈیا کے ایجنڈے کے تحت اسلام اور پاکستان کے بارے میں لغو پروپیگنڈا کرتا ہے اور پاکستان کا اسلامی تشخص مجروح کرنے کے درپے رہتا ہے۔ محمد توحیدی نے حال ہی میں سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو شیئر کی ہے جس میں کہا گیا ہے کہ کشمیر ہندو علاقہ ہے جبکہ ویڈیو کو سعودی عرب کے ولی عہد محمد بن سلمان کے نام سے منسوب کیا گیا مگر جب اس ویڈیو کلپ کی تحقیقات کی گئیں تو آشکارہ ہوا کہ جو شخص اپنے آپ کو سعودی ولی عہد ظاہر کرکے پاکستان اور اسلام کے خلاف لغو گفتگو کر رہا ہے وہ سعودی ولی عہد نہیں ہے بلکہ وہ خودساختہ امام توحیدی خود ہے جو سعودی شاہی خاندان

اور سعودی ولی عہد کے خلاف عالم اسلام میں بدگمانیاں پیدا کرنے کیلیے سعودی ولی عہد کا روپ دھار کر گفتگو کررہا ہے خود ساختہ امام اور مذہبی پیشواء توحیدی اور اس کے پیروکاروں کے بارے میں ابھی تک بہت کم معلومات ملی ہیں۔ اس کا آسٹریلیا میں قائم کردہ اسلامک ایسوسی ایشن آف سا?تھ آسٹریلیا گزشتہ سال ہی معرض وجود میں آیا تھا اس لیے اس کے سنٹر اور اس میں طلباء کی تعداد کے بارے میں کسی کو زیادہ معلومات نہیں ملیں جبکہ آسٹریلین نیشنل امام کونسل کے 250 ممبران بھی نام نہاد شیعہ سکالر محمدتوحیدی کو امام، شیخ اور مسلم لیڈر کے طور پر تسلیم نہیں کرتے مگر وہ بدستور بڑی ڈھٹائی کے ساتھ یہودوہنود کے ایجنڈے پر کاربند ہو کر اپنے خودساختہ نظریات کا پرچار کر رہاہے۔ آسٹریلیا کے مسلم رہنماؤں کا کہنا ہے کہ نام نہاد امام محمد توحیدی دراصل یہود وہنود کا ایجنٹ بنا ہوا ہے اور وہ اسرائیل اور بھارت کے سرمایہ سے اپنا نام نہاد اسلامی ادراہ اسلامک ایسوسی ایشن آف سا?تھ آسٹریلیا چلا رہا ہے اور اسرائیل اور بھارت کی طرف سے ملنے والی گائیڈ لائن کے مطابق پاکستان اور سعودی عرب کے خلاف جھوٹا پروپیگنڈا کرتا ہے اور اپنے بھارتی آقا?ں کو خوش کرنے کیلیے مسلمانوں کی جنت نظیر وادی کشمیر کو بھی ہند?وں کا علاقہ قرار دیتا ہے اور پاکستان کی مسلح افواج پر بھی جنونی دہشت گردوں کی سرپرستی کا سوچا سمجھا الزام عائد کرتا ہے اور سوشل میڈیا پر اپنی اسلام دشمن لغویات کی وجہ سے مسلمانوں کی نفرت کا نشانہ بن چکا ہے۔





اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
جو کام اسلامی ملک نہ کر سکے ، چین نے کر دکھا یا دوست ملک کی پاکستان کو بہت بڑی پیشکش
کیا عافیہ صدیقی اپنی سزا سپریم کورٹ میں پوری کر سکتی ہیں سپریم کورٹ نے بڑا حکم جاری کر دیا
ٓآج ثابت ہو گیا کہ مسلم لیگ (ن)نے بہت بڑی غلطی کی تھی افطار ڈنر کے دوران مولانا فضل الرحمان نے ایسی بات کہہ دی کہ مریم نواز اور حمزہ شہباز بھی چونک گئے
اپوزیشن افطار ڈنر کے پیسےدینے والا کون غریب مزدورتھا ایسا دعویٰ جس نے پاکستانیوں کو چونک جانےپر مجبور کر دیا
حکومت اسی سال گرا دی جائے گی نیا وزیر اعظم کس سیاسی جماعت سے ہو گا دھماکے دار خبر آگئی
عمران خان کی قریبی شخصیت بھیس بدل کر کہاں پہنچ گئی حیران کن حقائق پتہ لگا لیے

تازہ ترین ویڈیو
کیا انڈر ٹیکر نے اسلام قبول کرلیا ہے ؟؟ حقیقت کیا ہے
دوسرے لوگوں کی طرح کبھی کبھی نماز پڑھ لیتا تھا،عمران خان
رانا ندیم اقبال کی مرد کیساتھ مبینہ جنسی فعل کی تصویریں منظر عام پر ژ لتبئ
لالی وڈ کی اداکارہ اور سکینڈل کوئین میرا زیادہ دیر سکرین سے دور نہیں رہ سکتیں
سینیٹ انتخابات میں پی پی رہنما شیریں رحمان نے سرعام مر دکو گلے لگا لیا ،وہ کون ہے ویڈیو دیکھیں
وادی جن جنس و نسل کی قید سے آزاد ہر فرد کو اپنی طرف متوجہ کئے ہوئے ہے

دلچسپ و عجیب
آج کی سب سے حیران کن خبر 60سالہ شخص کے کان میں مکڑی نے جالا بن دیا
ماضی میں عمران خان اور پاکستان تحریک انصاف کے بارے میں کیا کہتے تھے
اب صرف ماں بہن کی گالی باقی ہے اور مجھے یقین ہے یہ پل بھی کسی دن عبور ہو جائے گا، جاوید چوہدری کا تجزیہ
ملک میں جو کچھ ہوا اور جو کچھ ہو رہا ہے اس پر صرف اور صرف انا للہ و انا الیہ راجعون ہی کہا جا سکتا ہے
اگر آپ مردانہ کمزوری سے پریشان ہیں تو اس کیلئے کسی مہنگی دوا کی ہرگز ضرورت نہیں،یہ نسخہ استعمال کریں
پاکستانی نوجوان نے ہوا سے چلنے والی موٹر سائیکل تیار کر لی، حیرت انگیز خصوصیات،کیسے کام کرتی ہے ؟؟؟
شوہر بیرون ملک ہو توشادی شدہ عورت شوہر کے بغیر کتنی مدت صبر کر سکتی ہے
Copyright © 2017 insafnews.pk All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Discaminer | Contact Us
error: Content is protected !!