کیا طلا ق کے بعد بیوی کو شوہر کی جائیداد سے حصہ مل سکتا ہے قومی اسمبلی میں بڑا قدم اٹھا لیا گیا


اسلام آباد(آئی این پی) قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے قانون و انصاف نے طلاق کی صورت میں بیو ی کو شوہر کی جائیداد میں سے حصہ دینے سے متعلق اسلامی نظریاتی کونسل سے رائے طلب کر لی، جبکہ چیئرمین کمیٹی نے اسمبلی میں اقلیتوں کی نشستوں میں اضافے کے بل پر غور کے لئے بنائی گئی ذیلی کمیٹی کا نو ٹیفیکیشن جاری نہ ہونے کا معاملہ

سپیکر قومی اسمبلی کے سامنے اٹھانے کا فیصلہ کر لیا ۔بدھ کو قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے قانون و انصاف کا اجلاس چیئرمین ریاض فتیانہ کی صدارت میں ہوا، اجلاس میں مسلمعائلی قوانین (ترمیمی ) بل 2019(سیکشن 4 میں ترمیم) کے بل پر غور کیا گیا ، جس پر کمیٹی ارکان نے اپنی رائے کا ظہار کیا ، بل پر اسلامی نظریاتی کونسل کے ارکان نے بھی اپنی رائے پیش کی ، چیئرمین کمیٹی نے ساری آراءاور تجاویز سننے کے بعد وزارت قانون کو اس حوالے سے ایک حتمی ڈرافٹ تیار کر نے کی ہدایت کی ، اجلاس میں مسلمعائلی قوانین (ترمیمی ) بل 2019(سیکشن7 میں ترمیم) کے بل پر بھی غور کیا گیا، کمیٹی نے معاملے پر چیئرمین اسلامی نظریاتی کونسل کو آئندہ اجلاس میں طلب کر لیا ، کمیٹی نے طلاق کی صورت میں بیو ی کو شوہر کی جائیداد میں سے حصہ دینے سے متعلق اسلامی نظریاتی کونسل سے رائے بھی طلب کر لی ، اجلاس کے دوران رکن کمیٹی لال چند نے اقلیتوں کی نشستوں میں اضافے سے کے بل سے متعلق بنائی گئی ذیلی کمیٹی کا نو ٹیفیکیشن جاری نہ ہونے کا معاملہ اٹھایا ، جس پر چیئرمین کمیٹی نے کہا کہ اس بارے میں اسپیکر قومی اسمبلی سے بات کریں گے ۔(





اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
کشمیر کی صورتحال پر سعودی ولی عہد نے عمران خان کو فون کر دیا
’’نعرہ تکبیر ۔۔ اللہ اکبر ‘‘ پاکستان کا وہ انتہائی خوفناک ایٹمی میزائل جس کی رفتار آواز سے بھی 18گنا تیز ہے، جانتے ہیں اس میزائل کے خوف سے اسرائیل بھاگا بھاگا کیوں امریکہ کے پاس گیا تھا
جنرل باجوہ کی ملازمت بڑھتے ہی پاکستانی معیشت کی بڑی پرواز ڈالر لٹ گیا، برباد ہو گیا
جنرل باجوہ کی مدت ملازمت کتنے سال بڑھا دی گئی آ ج کی سب سے بڑی خبر آگئی
بھارت کا پاکستانی علاقے پر حملہ شہریوں کی شہادتوں کی اطلاعات پاک فوج نے کئی دشمن فوجیوں کو جہنم کا راستہ دکھا دیا
مودی نے اچھا کام کیا ہے، اب کشمیر آزاد ہو جائے گا پاک فوج کے اعلان نے مرچوں کا چھڑکائو کر دیا بھارتیوں کےلئے بیٹھنا مشکل ہو گیا

تازہ ترین ویڈیو
کیا انڈر ٹیکر نے اسلام قبول کرلیا ہے ؟؟ حقیقت کیا ہے
دوسرے لوگوں کی طرح کبھی کبھی نماز پڑھ لیتا تھا،عمران خان
رانا ندیم اقبال کی مرد کیساتھ مبینہ جنسی فعل کی تصویریں منظر عام پر ژ لتبئ
لالی وڈ کی اداکارہ اور سکینڈل کوئین میرا زیادہ دیر سکرین سے دور نہیں رہ سکتیں
سینیٹ انتخابات میں پی پی رہنما شیریں رحمان نے سرعام مر دکو گلے لگا لیا ،وہ کون ہے ویڈیو دیکھیں
وادی جن جنس و نسل کی قید سے آزاد ہر فرد کو اپنی طرف متوجہ کئے ہوئے ہے

دلچسپ و عجیب
آج کی سب سے حیران کن خبر 60سالہ شخص کے کان میں مکڑی نے جالا بن دیا
ماضی میں عمران خان اور پاکستان تحریک انصاف کے بارے میں کیا کہتے تھے
اب صرف ماں بہن کی گالی باقی ہے اور مجھے یقین ہے یہ پل بھی کسی دن عبور ہو جائے گا، جاوید چوہدری کا تجزیہ
ملک میں جو کچھ ہوا اور جو کچھ ہو رہا ہے اس پر صرف اور صرف انا للہ و انا الیہ راجعون ہی کہا جا سکتا ہے
اگر آپ مردانہ کمزوری سے پریشان ہیں تو اس کیلئے کسی مہنگی دوا کی ہرگز ضرورت نہیں،یہ نسخہ استعمال کریں
پاکستانی نوجوان نے ہوا سے چلنے والی موٹر سائیکل تیار کر لی، حیرت انگیز خصوصیات،کیسے کام کرتی ہے ؟؟؟
شوہر بیرون ملک ہو توشادی شدہ عورت شوہر کے بغیر کتنی مدت صبر کر سکتی ہے
Copyright © 2017 insafnews.pk All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Discaminer | Contact Us
error: Content is protected !!