وزیر خارجہ کو اجلاس میں حاضر ہوناچاہیے تھا شاہ محمود قریشی کے صاحبزادے نے قومی اسمبلی میں ایسی بات کہہ دی کہ شرکا ایک دوسرے کا منہ دیکھنے لگ گئے


اسلام آ باد ( آ ئی این پی ) قو می اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے خارجہ امور کا اجلاس، وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کے فرزند رکن کمیٹی زین قریشی نے وزیر خارجہ شاہ محمو د قریشی کی عدم حاضری پر تبصرہ کرتے ہوئے کہاکہ وزیر خارجہ کو کمیٹی کے اجلاس میںحاضر ہونا چاہیے، انہوں نے کہاکہ وزارت خارجہ کے آفیسران کمیٹی کو اہمیت دیں۔ بدھ

کو قو می اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے خارجہ امور کا اجلاس کمیٹی چیئرمین ملک محمد احسان اللہ ٹوانہ کی صدارت میں ہوا۔اجلاس میں وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی اور وزارت خارجہ کے اعلی حکام کی عدم حاضری پر کمیٹی نے برہمی کا اظہار کیا اور آئندہ اجلاس میں حاضری کو یقینی بنانے کی ہدایت کی۔ کمیٹی اراکین حنا ربانی کھر اور زہرہ دود فاطمی نے اجلاس سے بطور احتجاج واک آ ؤ ٹ کیا۔ انہوں نے کہاکہ وہ اپنی کئی مصروفیات ترک کرے اجلاس میں آئی ہیں لیکن وزارت خارجہ کے اعلی افیسران کمیٹی کو سنجیدگی سے نہیں لے رہے اور نہ ہی کمیٹی کو اہمیت دے رہے ہیں۔کمیٹی کے اجلاس میں غیر متعلقہ لوگوں کو بھیجا گیا ہے۔ وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کے فرزند و رکن کمیٹی زین قریشی نے کہاکہ وزیر خارجہ کو کمیٹی میں آ نا چاہیے اور وزارت خارجہ کے آفیسران کو بھی کمیٹی میں حاضری یقینی بنانی چاہیے۔





اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
کشمیر کی صورتحال پر سعودی ولی عہد نے عمران خان کو فون کر دیا
’’نعرہ تکبیر ۔۔ اللہ اکبر ‘‘ پاکستان کا وہ انتہائی خوفناک ایٹمی میزائل جس کی رفتار آواز سے بھی 18گنا تیز ہے، جانتے ہیں اس میزائل کے خوف سے اسرائیل بھاگا بھاگا کیوں امریکہ کے پاس گیا تھا
جنرل باجوہ کی ملازمت بڑھتے ہی پاکستانی معیشت کی بڑی پرواز ڈالر لٹ گیا، برباد ہو گیا
جنرل باجوہ کی مدت ملازمت کتنے سال بڑھا دی گئی آ ج کی سب سے بڑی خبر آگئی
بھارت کا پاکستانی علاقے پر حملہ شہریوں کی شہادتوں کی اطلاعات پاک فوج نے کئی دشمن فوجیوں کو جہنم کا راستہ دکھا دیا
مودی نے اچھا کام کیا ہے، اب کشمیر آزاد ہو جائے گا پاک فوج کے اعلان نے مرچوں کا چھڑکائو کر دیا بھارتیوں کےلئے بیٹھنا مشکل ہو گیا

تازہ ترین ویڈیو
کیا انڈر ٹیکر نے اسلام قبول کرلیا ہے ؟؟ حقیقت کیا ہے
دوسرے لوگوں کی طرح کبھی کبھی نماز پڑھ لیتا تھا،عمران خان
رانا ندیم اقبال کی مرد کیساتھ مبینہ جنسی فعل کی تصویریں منظر عام پر ژ لتبئ
لالی وڈ کی اداکارہ اور سکینڈل کوئین میرا زیادہ دیر سکرین سے دور نہیں رہ سکتیں
سینیٹ انتخابات میں پی پی رہنما شیریں رحمان نے سرعام مر دکو گلے لگا لیا ،وہ کون ہے ویڈیو دیکھیں
وادی جن جنس و نسل کی قید سے آزاد ہر فرد کو اپنی طرف متوجہ کئے ہوئے ہے

دلچسپ و عجیب
آج کی سب سے حیران کن خبر 60سالہ شخص کے کان میں مکڑی نے جالا بن دیا
ماضی میں عمران خان اور پاکستان تحریک انصاف کے بارے میں کیا کہتے تھے
اب صرف ماں بہن کی گالی باقی ہے اور مجھے یقین ہے یہ پل بھی کسی دن عبور ہو جائے گا، جاوید چوہدری کا تجزیہ
ملک میں جو کچھ ہوا اور جو کچھ ہو رہا ہے اس پر صرف اور صرف انا للہ و انا الیہ راجعون ہی کہا جا سکتا ہے
اگر آپ مردانہ کمزوری سے پریشان ہیں تو اس کیلئے کسی مہنگی دوا کی ہرگز ضرورت نہیں،یہ نسخہ استعمال کریں
پاکستانی نوجوان نے ہوا سے چلنے والی موٹر سائیکل تیار کر لی، حیرت انگیز خصوصیات،کیسے کام کرتی ہے ؟؟؟
شوہر بیرون ملک ہو توشادی شدہ عورت شوہر کے بغیر کتنی مدت صبر کر سکتی ہے
Copyright © 2017 insafnews.pk All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Discaminer | Contact Us
error: Content is protected !!