نوازشریف گرفتار، زرداری گرفتار، حمزہ گرفتار اور اب الطاف حسین بھی گرفتار عمران خان نے اپنا عروج دیکھ لیا لیکن اب ان کا زوال شروع ہونے والا ہے سہیل وڑائچ نے تہلکہ مچا دینے والا انکشاف کرڈالا


ْْاسلا م آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) سینئر ملکی صحافی اور تجزیہ کار سہیل وڑائچ کہتے ہیں کہ عمران خان نے اپنا عروج تو دیکھ لیا لیکن اب ان کے زوال کا وقت شروع ہو گیا ہے ۔ یہاں تک جو کچھ ہوا وہ بے حد آسان تھا۔ لیکن آگے جوکچھ ہے ۔ وہ بے حد مشکل ہو گا۔نجی ٹی وی چینل جیو نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے سہیل وڑائچ کہتے ہیں کہ عمران خان نے اپنےوعدوں کے مطابق نوازشریف کو جیل بھیج دیا۔ شہبازشریف کو بھی جیل بھیجا

۔ آصف زرداری بھی جیل چلے گئے اور آج الطاف حسین بھی لندن میں گرفتار ہو گئے ہیں۔ اب یہاں تک تو انھوںنے اپنا جو کچھ کہا تھا وہ کر بھی دکھایا ۔یہی ان کانقطہ عروج تھالیکن یہ سب کچھ بہت آسان تھا ۔ اصل امتحان کارکردگی کا ہے جو اب شروع ہونے والا ہےوہ ان کے زوال کا باعث بن سکتا ہے ۔ اس کی شروعات آج پیش ہونے والے بجٹ سے ہو سکتی ہے۔





اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
“جنگ چھڑ گئی اور خدانخواستہ ہمیں شکست ہونے لگی تو پھرہم سیدھا ایٹمی حملہ” بھارتی میڈیامیں عمران خان کے انٹرویو نے کھلبلی مچا دی
ایک طرف کشمیر کی انتہائی ہنگامی صورتحال تو دوسری طرف سعودی عرب نے پاکستان سے فوجی مدد مانگ لی
حکومت نے مولانا فضل الرحمان کو بہت بڑی پیشکش کر ڈالی
1965میں پاک بحریہ نے کیسے بھارت کو مٹی چاٹنے پر مجبور کیا نیول چیف کا اہم بیان
بڑے شہر میں دھماکہ ہو گیا خوفنا ک تفصیلات آناشروع
اسلام آباد لاک ڈائون کی تیاریاں مکمل مولانا فضل الرحمان نے اعلان کر دیا

تازہ ترین ویڈیو
کیا انڈر ٹیکر نے اسلام قبول کرلیا ہے ؟؟ حقیقت کیا ہے
دوسرے لوگوں کی طرح کبھی کبھی نماز پڑھ لیتا تھا،عمران خان
رانا ندیم اقبال کی مرد کیساتھ مبینہ جنسی فعل کی تصویریں منظر عام پر ژ لتبئ
لالی وڈ کی اداکارہ اور سکینڈل کوئین میرا زیادہ دیر سکرین سے دور نہیں رہ سکتیں
سینیٹ انتخابات میں پی پی رہنما شیریں رحمان نے سرعام مر دکو گلے لگا لیا ،وہ کون ہے ویڈیو دیکھیں
وادی جن جنس و نسل کی قید سے آزاد ہر فرد کو اپنی طرف متوجہ کئے ہوئے ہے

دلچسپ و عجیب
آج کی سب سے حیران کن خبر 60سالہ شخص کے کان میں مکڑی نے جالا بن دیا
ماضی میں عمران خان اور پاکستان تحریک انصاف کے بارے میں کیا کہتے تھے
اب صرف ماں بہن کی گالی باقی ہے اور مجھے یقین ہے یہ پل بھی کسی دن عبور ہو جائے گا، جاوید چوہدری کا تجزیہ
ملک میں جو کچھ ہوا اور جو کچھ ہو رہا ہے اس پر صرف اور صرف انا للہ و انا الیہ راجعون ہی کہا جا سکتا ہے
اگر آپ مردانہ کمزوری سے پریشان ہیں تو اس کیلئے کسی مہنگی دوا کی ہرگز ضرورت نہیں،یہ نسخہ استعمال کریں
پاکستانی نوجوان نے ہوا سے چلنے والی موٹر سائیکل تیار کر لی، حیرت انگیز خصوصیات،کیسے کام کرتی ہے ؟؟؟
شوہر بیرون ملک ہو توشادی شدہ عورت شوہر کے بغیر کتنی مدت صبر کر سکتی ہے
Copyright © 2017 insafnews.pk All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Discaminer | Contact Us
error: Content is protected !!