بلوچستان پر قیامت ٹوٹ پڑی بھاری جانی نقصان کی اطلاعات


کوئٹہ(آئی این پی ) حب کے علاقے وندر کے قریب ٹرک اور وین میں تصادم کے نتیجے میں خواتین اور بچوں سمیت ایک ہی خاندان کے 7 افراد جاں بحق اور 4 زخمی ہوگئے۔ منگل کوبلوچستان کے علاقے حب میں وندرکے قریب قومی شاہراہ پر ٹرک اورویگن میں تصادم کے باعث خواتین اور بچوں سمیت ایک ہی خاندان کے 7 افراد جاں بحق اور4 زخمی ہوگئے۔

حادثے کا شکار ہونے والے اپنے رشتے داروں سے ملنے کوئٹہ سریاب روڈ جا رہے تھے۔ریسکیو ذرائع کے مطابق حادثہ تیزرفتاری کے باعث پیش آیا۔ حادثے کے بعد جاں بحق اور زخمی افراد کو حب اور کراچی منتقل کردیا گیا۔ جاں بحق ہونے والے لیاقت آباد بلوچ پاڑہ کے رہائشی تھے، حادثے میں کراچی سول اسپتال پہنچ کر جاں بحق ہونے والے شخص کی شناخت حضیفہ کے نام سے ہوئی ہے۔جاں بحق افراد کے اہل خانہ نے کہا ہے کہ وندر میں جاں بحق ہونے والوں میں گھر کا سربراہ محمد عظیم ہائی ایس وین چلا رہا تھا، جاں بحق ہونے والوں میں متوفی عظیم کی اہلیہ اور بیٹا بھی شامل ہیں۔ زخمیوں میں میر ملک داد، عظمیر، پارس اور انعم شامل ہیں۔





اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
“جنگ چھڑ گئی اور خدانخواستہ ہمیں شکست ہونے لگی تو پھرہم سیدھا ایٹمی حملہ” بھارتی میڈیامیں عمران خان کے انٹرویو نے کھلبلی مچا دی
ایک طرف کشمیر کی انتہائی ہنگامی صورتحال تو دوسری طرف سعودی عرب نے پاکستان سے فوجی مدد مانگ لی
حکومت نے مولانا فضل الرحمان کو بہت بڑی پیشکش کر ڈالی
1965میں پاک بحریہ نے کیسے بھارت کو مٹی چاٹنے پر مجبور کیا نیول چیف کا اہم بیان
بڑے شہر میں دھماکہ ہو گیا خوفنا ک تفصیلات آناشروع
اسلام آباد لاک ڈائون کی تیاریاں مکمل مولانا فضل الرحمان نے اعلان کر دیا

تازہ ترین ویڈیو
کیا انڈر ٹیکر نے اسلام قبول کرلیا ہے ؟؟ حقیقت کیا ہے
دوسرے لوگوں کی طرح کبھی کبھی نماز پڑھ لیتا تھا،عمران خان
رانا ندیم اقبال کی مرد کیساتھ مبینہ جنسی فعل کی تصویریں منظر عام پر ژ لتبئ
لالی وڈ کی اداکارہ اور سکینڈل کوئین میرا زیادہ دیر سکرین سے دور نہیں رہ سکتیں
سینیٹ انتخابات میں پی پی رہنما شیریں رحمان نے سرعام مر دکو گلے لگا لیا ،وہ کون ہے ویڈیو دیکھیں
وادی جن جنس و نسل کی قید سے آزاد ہر فرد کو اپنی طرف متوجہ کئے ہوئے ہے

دلچسپ و عجیب
آج کی سب سے حیران کن خبر 60سالہ شخص کے کان میں مکڑی نے جالا بن دیا
ماضی میں عمران خان اور پاکستان تحریک انصاف کے بارے میں کیا کہتے تھے
اب صرف ماں بہن کی گالی باقی ہے اور مجھے یقین ہے یہ پل بھی کسی دن عبور ہو جائے گا، جاوید چوہدری کا تجزیہ
ملک میں جو کچھ ہوا اور جو کچھ ہو رہا ہے اس پر صرف اور صرف انا للہ و انا الیہ راجعون ہی کہا جا سکتا ہے
اگر آپ مردانہ کمزوری سے پریشان ہیں تو اس کیلئے کسی مہنگی دوا کی ہرگز ضرورت نہیں،یہ نسخہ استعمال کریں
پاکستانی نوجوان نے ہوا سے چلنے والی موٹر سائیکل تیار کر لی، حیرت انگیز خصوصیات،کیسے کام کرتی ہے ؟؟؟
شوہر بیرون ملک ہو توشادی شدہ عورت شوہر کے بغیر کتنی مدت صبر کر سکتی ہے
Copyright © 2017 insafnews.pk All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Discaminer | Contact Us
error: Content is protected !!