وزیر اعظم عمران خان کی روسی صدرپیوٹن سے ملاقات نے کام کر دکھایا انتہائی اہم شخصیت پاکستان آپہنچی ، انتہائی اہم خبر آگئی


راولپنڈی (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان اور روس کی اعلیٰ عسکری قیادت کی ملاقات میں دفاعی تعاون سے متعلق اہم معاملات پر بات چیت نے ایک نئے دور کی شروعات کردی ہیں۔ چیف آف آرمی سٹاف جنرل قمر جاوید باجوہ سے روسی بری فوج کے کمانڈر ان چیف جنرل اولیگ سالیکوف نے ملاقات کی، جس میں باہمی دلچسپی کے اموراوردوطرفہ دفاعی تعاون بڑھانے پر اتفاق کیا گیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق روس کی گراؤنڈ فورسز کے کمانڈر ان چیف جنرل اولیگ سالیکوف

نے آج جی ایچ کیو کا دورہ کیا۔جہاں پر روسی بری فوج کے کمانڈر ان چیف کوپاک فوج کے چاک وچوبند دستے نے گارڈ آف آنرز پیش کیا۔جنرل اولیگ نے یادگار شہداء پر بھی پھول چڑھائے۔اس موقع پر جنرل اولیگ سالیکوف نے آرمی چیف جنرل قمرجاوید باجوہ سے ملاقات کی۔ملاقات میں دونوں ملکوں کی افواج میں تعاون اور رابطوں کو فروغ دینے پر بات چیت کی گئی





اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
ملائیشیا کا بھارت سے تجارتی تعلقات میں نظر ثانی کا اعلان
فضل الرحمن کو دھرنے سے روکنے کس سیاستدان کا نام سامنے آگیا
سعودی عرب بلوچستان میں تیل و گیس اور معدنیات کے شعبے میں سرمایہ کاری کرے گا
پاکستان میں قیامت خیز مناظر ، شدید زلزلے سے متعدد افراد شہید ، تمام ہسپتالوں میں ایمرجنسی نافذ
“جنگ چھڑ گئی اور خدانخواستہ ہمیں شکست ہونے لگی تو پھرہم سیدھا ایٹمی حملہ” بھارتی میڈیامیں عمران خان کے انٹرویو نے کھلبلی مچا دی
ایک طرف کشمیر کی انتہائی ہنگامی صورتحال تو دوسری طرف سعودی عرب نے پاکستان سے فوجی مدد مانگ لی

تازہ ترین ویڈیو
کیا انڈر ٹیکر نے اسلام قبول کرلیا ہے ؟؟ حقیقت کیا ہے
دوسرے لوگوں کی طرح کبھی کبھی نماز پڑھ لیتا تھا،عمران خان
رانا ندیم اقبال کی مرد کیساتھ مبینہ جنسی فعل کی تصویریں منظر عام پر ژ لتبئ
لالی وڈ کی اداکارہ اور سکینڈل کوئین میرا زیادہ دیر سکرین سے دور نہیں رہ سکتیں
سینیٹ انتخابات میں پی پی رہنما شیریں رحمان نے سرعام مر دکو گلے لگا لیا ،وہ کون ہے ویڈیو دیکھیں
وادی جن جنس و نسل کی قید سے آزاد ہر فرد کو اپنی طرف متوجہ کئے ہوئے ہے

دلچسپ و عجیب
آج کی سب سے حیران کن خبر 60سالہ شخص کے کان میں مکڑی نے جالا بن دیا
ماضی میں عمران خان اور پاکستان تحریک انصاف کے بارے میں کیا کہتے تھے
اب صرف ماں بہن کی گالی باقی ہے اور مجھے یقین ہے یہ پل بھی کسی دن عبور ہو جائے گا، جاوید چوہدری کا تجزیہ
ملک میں جو کچھ ہوا اور جو کچھ ہو رہا ہے اس پر صرف اور صرف انا للہ و انا الیہ راجعون ہی کہا جا سکتا ہے
اگر آپ مردانہ کمزوری سے پریشان ہیں تو اس کیلئے کسی مہنگی دوا کی ہرگز ضرورت نہیں،یہ نسخہ استعمال کریں
پاکستانی نوجوان نے ہوا سے چلنے والی موٹر سائیکل تیار کر لی، حیرت انگیز خصوصیات،کیسے کام کرتی ہے ؟؟؟
شوہر بیرون ملک ہو توشادی شدہ عورت شوہر کے بغیر کتنی مدت صبر کر سکتی ہے
Copyright © 2017 insafnews.pk All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Discaminer | Contact Us
error: Content is protected !!