کلبھوشن یادو کیس کے فیصلے کے حوالے سے انتہائی اہم خبر پاکستان کےلئے بہت بڑی خوشخبری بھی آگئی


اسلام آباد، نئی دہلی (مانیٹرنگ ڈیسک) عالمی عدالت انصاف نے بھارتی نیوی افسر اور را کے جاسوس کلبھوشن یادو کے کیس کے فیصلے کی تاریخ کا اعلان کر دیا ہے۔ کیس کا فیصلہ 17جولائی کو سنا دیا جائے گا۔پاکستان کو فیصلہ اپنے حق میں آنے کی بھی امید ہے۔ ۔ تفصیلات کے مطابق عالمی عدالت انصاف بھارت کے جاسوس اور دہشت گرد کلبھوشن یادیو

کیس کا محفوظ فیصلہ رواں ماہ سنائے گی۔حکومتی ذرائع نے تصدیق کی ہے کہ بھارتی دہشت گرد کلبھوشن یادیو کے کیس کا فیصلہ جلد سنا دیا جائے گا۔ حکومتی ذرائع کے مطابق پاکستان نے عالمی عدالت میں کلبھوشن یادیو کیس بہت اچھے انداز میں لڑا ہے اس لیے امید ہے کہ پاکستان کی اس میدان میں‌ فتح ہوگی۔ بتایا گیا ہے کہ رواں برس 5 مارچ 2019 کو وزیرِ اعظم عمران خان کو عالمی عدالتِ انصاف میں بھارتی جاسوس اور دہشت گرد کلبھوشن یادیو کیس کی پیروی کے سلسلے میں تفصیلی بریفنگ دی گئی تھی۔بریفنگ کے دوران اٹارنی جنرل پاکستان انور منصور نے وزیرِ اعظم کو عالمی عدالت انصاف میں کلبھوشن کیس کی پیروی کی تفصیلات سے آگاہ کیا تھا اور یقین دلایا تھا کہ پاکستان اس کیس میں فتحیاب ہوگا۔ یہ بھی یاد رہے کہ رواں برس 21 فروری کو ہیگ میں عالمی عدالت انصاف میں کلبھوشن یادیو کیس کی سماعت مکمل ہوئی تھی۔ کیس کی سماعت کے دوران اٹارنی جنرل انور منصور نے عالمی عدالت میں بھارت کی جانب سے پاکستان کے عدالتی نظام پر تنقید کا جواب دیا تھااٹارنی جنرل نے پاکستان کے ملٹری کورٹس اور سول عدالتوں کے متعدد فیصلوں کے حوالے دیے۔ 21 فروری کو پاکستانی وکلا کی جانب سے مزید دلائل دیے جانے کے بعد عالمی عدالت نے کیس کا فیصلہ محفوظ کر لیا۔ واضح رہے کہ بھارتی دہشت گرد اور جاسوس کلبھوشن یادیو کو 2015 میں بلوچستان کے گرفتار کیا گیا تھا۔ کلبھوشن یادیو کی گرفتاری پاکستان کے خفیہ اداروں کا تاریخی کارنامہ تھا۔دنیا میں کہیں بھی کبھی بھی کسی بھی خفیہ ادارے کو دشمن کے کسی ہائی رینک جاسوس کی گرفتاری میں کامیابی حاصل نہیں ہوئی





اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
  پاکستانیوںکیلئے آج شام کی سب سے بڑی خبر بھارتی جاسوس کلبھوشن جادھو کیس کا فیصلہ آگیا ، بھارت کو کئی ہزار وولٹ کا جھٹکا ، پاکستان میں جشن کا سماں
پاکستان کو چھ ارب ڈالر کا بھاری جرمانہ حکومت ہر بڑا کر جاگ اٹھی، بڑا فیصلہ کر لیا گیا
جعلی اکائونٹس کیس میں آصف زرداری کے حوالے سے بڑی خبر جعلی اکا ونٹس کیس، آصف زرداری کے جسمانی ریمانڈ میں 29 جولائی تک توسیع عدالت نے آصفہ بھٹو کی والد سے ملاقات کی درخواست منظور کرلی
جس کے پاس ثبوت ہیں ، ساتھ لے پر برطانوی عدالت پہنچ جائے مسلم لیگ (ن) نے حکومت کو حیران کن چیلنج کر دیا
ہچکولے کھاتی معیشت کو ایک دھکا اور لگ گیا پاکستان کو اربوں ڈالرز کا جرمانہ سنا دیا گیا
عمرہ کرنے گیا تو حسین نواز وہاں پہلے سے موجود تھے کتنے کروڑ روپے اور کس ملک میں سیٹل ہونے کی پیشکش کی گئی نیب کورٹ کےجج ارشدملک کے بیان حلفی میں انکشافات

تازہ ترین ویڈیو
کیا انڈر ٹیکر نے اسلام قبول کرلیا ہے ؟؟ حقیقت کیا ہے
دوسرے لوگوں کی طرح کبھی کبھی نماز پڑھ لیتا تھا،عمران خان
رانا ندیم اقبال کی مرد کیساتھ مبینہ جنسی فعل کی تصویریں منظر عام پر ژ لتبئ
لالی وڈ کی اداکارہ اور سکینڈل کوئین میرا زیادہ دیر سکرین سے دور نہیں رہ سکتیں
سینیٹ انتخابات میں پی پی رہنما شیریں رحمان نے سرعام مر دکو گلے لگا لیا ،وہ کون ہے ویڈیو دیکھیں
وادی جن جنس و نسل کی قید سے آزاد ہر فرد کو اپنی طرف متوجہ کئے ہوئے ہے

دلچسپ و عجیب
آج کی سب سے حیران کن خبر 60سالہ شخص کے کان میں مکڑی نے جالا بن دیا
ماضی میں عمران خان اور پاکستان تحریک انصاف کے بارے میں کیا کہتے تھے
اب صرف ماں بہن کی گالی باقی ہے اور مجھے یقین ہے یہ پل بھی کسی دن عبور ہو جائے گا، جاوید چوہدری کا تجزیہ
ملک میں جو کچھ ہوا اور جو کچھ ہو رہا ہے اس پر صرف اور صرف انا للہ و انا الیہ راجعون ہی کہا جا سکتا ہے
اگر آپ مردانہ کمزوری سے پریشان ہیں تو اس کیلئے کسی مہنگی دوا کی ہرگز ضرورت نہیں،یہ نسخہ استعمال کریں
پاکستانی نوجوان نے ہوا سے چلنے والی موٹر سائیکل تیار کر لی، حیرت انگیز خصوصیات،کیسے کام کرتی ہے ؟؟؟
شوہر بیرون ملک ہو توشادی شدہ عورت شوہر کے بغیر کتنی مدت صبر کر سکتی ہے
Copyright © 2017 insafnews.pk All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Discaminer | Contact Us
error: Content is protected !!