ایل این جی کوٹہ کیس، دو اہم شخصیات رہا ہو گئیں


اسلام آباد(آئی این پی ) سپریم کورٹ نے ایل این جی کوٹہ کیس میں نیب کی اپیلیں مسترد کرتے ہوئے ریمارکس دیے کہ نیب کا اللہ ہی حافظ ہے، نیب نے ثابت کرنا ہے کوٹہ دینے کا اختیار کس کا تھا، ریکارڈ میں کسی جگہ وزیر کا کوٹہ دینے کا حکم یا دستخط نہیں، کیا کیس کو پراسیکیوٹ کرنے کا یہ طریقہ ہے، اس بات کے ثبوت کدھر ہیں کہ انور سیف اللہ نے کوٹہ دیا۔

منگل کو چیف جسٹس کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے تین رکنی بینچ نے ایل این جی کوٹہ کیس میں سابق وزیر انور سیف اللہ اور سابق سینیٹر صفدر عباسی کی بریت کے خلاف نیب اپیلوں کی سماعت کی۔ سپریم کورٹ نے انور سیف اللہ اور صفدر عباسی کی بریت کا فیصلہ برقرار رکھتے ہوئے نیب اپیلیں خارج کردیں۔نیب وکیل نے دلائل میں کہا کہ انور سیف اللہ نے بطور وزیر پٹرولیم گیس کوٹہ جاری کیا حالانکہ انہیں کوٹہ دینے کا اختیار نہ تھا۔ جسٹس عظمت سعید نے پوچھا کہ قواعد و ضوابط کے تحت کوٹہ دینے کی مجاز اتھارٹی(ادارہ) کون سی تھی؟۔نیب وکیل نے کہا کہ مجاز اتھارٹی بارے کوئی ریکارڈ نہیں۔ اس پر جسٹس عظمت سعید نے کہا کہ نیب کا اللہ ہی حافظ ہے۔ چیف جسٹس نے بھی کہا کہ ہمارا اور سب کا اللہ حافظ ہے۔جسٹس عظمت نے کہا نیب کا موقف ہے وزیر نے اپنی صوابدید پر کوٹہ دیا، نیب نے ثابت کرنا ہے کوٹہ دینے کا اختیار کس کا تھا، ریکارڈ میں کسی جگہ وزیر کا کوٹہ دینے کا حکم یا دستخط نہیں، کیا کیس کو پراسیکیوٹ (چلانے)کرنے کا یہ طریقہ ہے، اس بات کے ثبوت کدھر ہیں کہ انور سیف اللہ نے کوٹہ دیا۔سپریم کورٹ نے سماعت کے بعد نیب اپیل مسترد کر تے ہوئے نور سیف اللہ اور صفدر عباسی کو بری کردیا ۔





اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
  پاکستانیوںکیلئے آج شام کی سب سے بڑی خبر بھارتی جاسوس کلبھوشن جادھو کیس کا فیصلہ آگیا ، بھارت کو کئی ہزار وولٹ کا جھٹکا ، پاکستان میں جشن کا سماں
پاکستان کو چھ ارب ڈالر کا بھاری جرمانہ حکومت ہر بڑا کر جاگ اٹھی، بڑا فیصلہ کر لیا گیا
جعلی اکائونٹس کیس میں آصف زرداری کے حوالے سے بڑی خبر جعلی اکا ونٹس کیس، آصف زرداری کے جسمانی ریمانڈ میں 29 جولائی تک توسیع عدالت نے آصفہ بھٹو کی والد سے ملاقات کی درخواست منظور کرلی
جس کے پاس ثبوت ہیں ، ساتھ لے پر برطانوی عدالت پہنچ جائے مسلم لیگ (ن) نے حکومت کو حیران کن چیلنج کر دیا
ہچکولے کھاتی معیشت کو ایک دھکا اور لگ گیا پاکستان کو اربوں ڈالرز کا جرمانہ سنا دیا گیا
عمرہ کرنے گیا تو حسین نواز وہاں پہلے سے موجود تھے کتنے کروڑ روپے اور کس ملک میں سیٹل ہونے کی پیشکش کی گئی نیب کورٹ کےجج ارشدملک کے بیان حلفی میں انکشافات

تازہ ترین ویڈیو
کیا انڈر ٹیکر نے اسلام قبول کرلیا ہے ؟؟ حقیقت کیا ہے
دوسرے لوگوں کی طرح کبھی کبھی نماز پڑھ لیتا تھا،عمران خان
رانا ندیم اقبال کی مرد کیساتھ مبینہ جنسی فعل کی تصویریں منظر عام پر ژ لتبئ
لالی وڈ کی اداکارہ اور سکینڈل کوئین میرا زیادہ دیر سکرین سے دور نہیں رہ سکتیں
سینیٹ انتخابات میں پی پی رہنما شیریں رحمان نے سرعام مر دکو گلے لگا لیا ،وہ کون ہے ویڈیو دیکھیں
وادی جن جنس و نسل کی قید سے آزاد ہر فرد کو اپنی طرف متوجہ کئے ہوئے ہے

دلچسپ و عجیب
آج کی سب سے حیران کن خبر 60سالہ شخص کے کان میں مکڑی نے جالا بن دیا
ماضی میں عمران خان اور پاکستان تحریک انصاف کے بارے میں کیا کہتے تھے
اب صرف ماں بہن کی گالی باقی ہے اور مجھے یقین ہے یہ پل بھی کسی دن عبور ہو جائے گا، جاوید چوہدری کا تجزیہ
ملک میں جو کچھ ہوا اور جو کچھ ہو رہا ہے اس پر صرف اور صرف انا للہ و انا الیہ راجعون ہی کہا جا سکتا ہے
اگر آپ مردانہ کمزوری سے پریشان ہیں تو اس کیلئے کسی مہنگی دوا کی ہرگز ضرورت نہیں،یہ نسخہ استعمال کریں
پاکستانی نوجوان نے ہوا سے چلنے والی موٹر سائیکل تیار کر لی، حیرت انگیز خصوصیات،کیسے کام کرتی ہے ؟؟؟
شوہر بیرون ملک ہو توشادی شدہ عورت شوہر کے بغیر کتنی مدت صبر کر سکتی ہے
Copyright © 2017 insafnews.pk All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Discaminer | Contact Us
error: Content is protected !!