نوازشریف سے مریم نواز جیل میں ملنے آپہنچیں سابق وزیر اعظم نے کیا پیغام جاری کر دیا


لاہور(این این آئی) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے قائد محمد نواز شریف سے کوٹ لکھپت جیل میں اہل خانہ نے ملاقات کی، عدالت کی جانب سے اجازت ملنے پر ذاتی معالج ڈاکٹر عدنان نے بھی نواز شریف سے ملاقات کر کے ان کا طبی معائنہ کیا، پارٹی رہنما اور کارکنا ن نواز شریف سے اظہار یکجہتی کیلئے کوٹ لکھپت جیل کے باہر موجود رہے اور ان کے حق میں

عرے لگاتے رہے۔ محکمہ داخلہ کے احکامات کے مطابق کوٹ لکھپت جیل میں قید مسلم لیگ (ن) کے قائد محمد نواز شریف سے خاندان کے پانچ افراد نے ملاقات کی۔ بھائی محمدشہباز شریف، صاحبزادی مریم نواز، داماد کیپٹن (ر) محمد آصف اور دیگراہل خانہ نے نواز شریف سے ملاقات کر کے ان کی خیریت دریافت کی۔اس موقع پرملک کی مجموعی سیاسی صورتحال، اپوزیشن جماعتوں کی رہبر کمیٹی کے فیصلے کے مطابق چیئرمین سینیٹ کی تبدیلی،نئے چیئرمین سینیٹ کیلئے حاصل بزنجو کے نام کی منظوری،احتساب عدالت کے جج کی سامنے آنے والی مبینہ آڈیو، ویڈیو ریکارڈنگ اور مریم نواز کو احتساب عدالت کے 19جولائی کیلئے طلبی کے نوٹس کے حوالے سے تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔میڈیا رپورٹ کے مطابق نواز شریف نے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ یہ مشکل وقت ہے جو جلد گزر جائے گا، ہم عدالتوں کا احترام کرتے ہیں۔ نواز شریف نے کہا کہ مہنگائی سے پسی عوام کیلئے مسلم لیگ (ن) واحد امید ہے اور ہم نے اس طبقے کی آواز بننا ہے۔۔ ذرائع کے مطابق مریم نوازنے منڈی بہاؤالدین کے کامیاب جلسے سے بھی آگاہ کیا اور کہا کہ میاں صاحب گھبرائیں نہیں لوگ آپکے ساتھ ہیں۔ نواز شریف نے کامیاب سیاسی سرگرمیوں پر مریم نواز کی تعریف بھی کی۔بتایا گیا ہے کہ نواز شریف کے ذاتی معالج ڈاکٹر عدنان نے بھی کوٹ لکھپت جیل میں نواز شریف سے ملاقات کر کے ان کا طبی معائنہ کیا۔شریف خاندان کے افراد کی کوٹ لکھپت جیل آمد پر کارکنوں کی جانب سے ان کی گاڑیوں پر پھولوں کی پتیاں نچھاور کئے گئے اوران کے حق میں نعرے لگا ئے گئے۔





اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
ملائیشیا کا بھارت سے تجارتی تعلقات میں نظر ثانی کا اعلان
فضل الرحمن کو دھرنے سے روکنے کس سیاستدان کا نام سامنے آگیا
سعودی عرب بلوچستان میں تیل و گیس اور معدنیات کے شعبے میں سرمایہ کاری کرے گا
پاکستان میں قیامت خیز مناظر ، شدید زلزلے سے متعدد افراد شہید ، تمام ہسپتالوں میں ایمرجنسی نافذ
“جنگ چھڑ گئی اور خدانخواستہ ہمیں شکست ہونے لگی تو پھرہم سیدھا ایٹمی حملہ” بھارتی میڈیامیں عمران خان کے انٹرویو نے کھلبلی مچا دی
ایک طرف کشمیر کی انتہائی ہنگامی صورتحال تو دوسری طرف سعودی عرب نے پاکستان سے فوجی مدد مانگ لی

تازہ ترین ویڈیو
کیا انڈر ٹیکر نے اسلام قبول کرلیا ہے ؟؟ حقیقت کیا ہے
دوسرے لوگوں کی طرح کبھی کبھی نماز پڑھ لیتا تھا،عمران خان
رانا ندیم اقبال کی مرد کیساتھ مبینہ جنسی فعل کی تصویریں منظر عام پر ژ لتبئ
لالی وڈ کی اداکارہ اور سکینڈل کوئین میرا زیادہ دیر سکرین سے دور نہیں رہ سکتیں
سینیٹ انتخابات میں پی پی رہنما شیریں رحمان نے سرعام مر دکو گلے لگا لیا ،وہ کون ہے ویڈیو دیکھیں
وادی جن جنس و نسل کی قید سے آزاد ہر فرد کو اپنی طرف متوجہ کئے ہوئے ہے

دلچسپ و عجیب
آج کی سب سے حیران کن خبر 60سالہ شخص کے کان میں مکڑی نے جالا بن دیا
ماضی میں عمران خان اور پاکستان تحریک انصاف کے بارے میں کیا کہتے تھے
اب صرف ماں بہن کی گالی باقی ہے اور مجھے یقین ہے یہ پل بھی کسی دن عبور ہو جائے گا، جاوید چوہدری کا تجزیہ
ملک میں جو کچھ ہوا اور جو کچھ ہو رہا ہے اس پر صرف اور صرف انا للہ و انا الیہ راجعون ہی کہا جا سکتا ہے
اگر آپ مردانہ کمزوری سے پریشان ہیں تو اس کیلئے کسی مہنگی دوا کی ہرگز ضرورت نہیں،یہ نسخہ استعمال کریں
پاکستانی نوجوان نے ہوا سے چلنے والی موٹر سائیکل تیار کر لی، حیرت انگیز خصوصیات،کیسے کام کرتی ہے ؟؟؟
شوہر بیرون ملک ہو توشادی شدہ عورت شوہر کے بغیر کتنی مدت صبر کر سکتی ہے
Copyright © 2017 insafnews.pk All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Discaminer | Contact Us
error: Content is protected !!