وزیر اعظم عمرا ن خان کے بھانجے پر جنسی ہراسگی کا الزام لگ گیا


کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) گلوکارہ میشا شفیع کی جانب سے علی ظفر پر جنسی ہراسگی کے الزام کا مقدمہ پہلے ہی عدالت میں چل رہا ہے تاہم اب اداکارہ نے ایک اور اہم شخصیت پر جنسی ہراساں کرنے کا الزام عائد کرکے معاملہ می ٹو مہم میں لے جانے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ یہ شخصیت کوئی اور نہیں بلکہ وزیر اعظم عمران خان کے بھانجے حسان خان نیازی ہیں۔

جنہوں نے الزام عائد کیا ہے کہ میشا شفیع نے میرے خلاف می ٹو اسکینڈل لانے کی دھمکی دی ہے۔مجھے غیر مُلکی فنڈنگ پر خاموش رہنے کی خاطر دھمکایا جا رہا ہے۔میشا شفیع اور اس کی ٹیم ذاتی مقاصد کے لیے می ٹو مہم کو استعمال کر رہی ہے۔ تفصیلات کے مطابق حسان کو میشا شفیع نے اپنے ٹویٹر اکاؤنٹ پر بلاک بھی کر دیا ہے۔ ذرائع سے بات کرتے ہوئے حسان نیازی نے کہا کہ میں نے میشا اور نگہت کومِلنے والی کروڑوں روپے کی غیر مُلکی فنڈنگ پر سوال اُٹھائے تھے۔ میشا شفیع نے اپنی ٹیم کے ذریعے بیرسٹر حسان خان نیازی کے خلاف ہراسگی کے الزامات سامنے لانے کی دھمکی دے دی ہے۔یہ سب کجھ اس لیے کیا جار ہا ہے تاکہ میں اُن کی غیر مُلکی فنڈنگ کے حوالے سے خاموش رہوں۔ حسان کا کہنا ہے کہ جو بھی اُن سے غیر مُلکی فنڈنگ کے حوالے سے سوال پُوچھتا ہے یہ لوگ اُسے دھمکیاں دیتے ہیں۔ ایف آئی اے میشا شفیع اور اُن کی وکیل نگہت داد کو ملنے والی غیر مُلکی فنڈنگ کی تحقیقات کا مطالبہ کرے۔ اس سے قبل عدالت میں معروف گلوکار علی ظفر نے بھی عدالت میں موقف اختیار کیا تھا کہ اُنہیں ہراسگی کے الزامات کا نشانہ بنانے والی خواتین کا تعلق براہِ راست نگہت داد سے ہے۔





اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
ملائیشیا کا بھارت سے تجارتی تعلقات میں نظر ثانی کا اعلان
فضل الرحمن کو دھرنے سے روکنے کس سیاستدان کا نام سامنے آگیا
سعودی عرب بلوچستان میں تیل و گیس اور معدنیات کے شعبے میں سرمایہ کاری کرے گا
پاکستان میں قیامت خیز مناظر ، شدید زلزلے سے متعدد افراد شہید ، تمام ہسپتالوں میں ایمرجنسی نافذ
“جنگ چھڑ گئی اور خدانخواستہ ہمیں شکست ہونے لگی تو پھرہم سیدھا ایٹمی حملہ” بھارتی میڈیامیں عمران خان کے انٹرویو نے کھلبلی مچا دی
ایک طرف کشمیر کی انتہائی ہنگامی صورتحال تو دوسری طرف سعودی عرب نے پاکستان سے فوجی مدد مانگ لی

تازہ ترین ویڈیو
کیا انڈر ٹیکر نے اسلام قبول کرلیا ہے ؟؟ حقیقت کیا ہے
دوسرے لوگوں کی طرح کبھی کبھی نماز پڑھ لیتا تھا،عمران خان
رانا ندیم اقبال کی مرد کیساتھ مبینہ جنسی فعل کی تصویریں منظر عام پر ژ لتبئ
لالی وڈ کی اداکارہ اور سکینڈل کوئین میرا زیادہ دیر سکرین سے دور نہیں رہ سکتیں
سینیٹ انتخابات میں پی پی رہنما شیریں رحمان نے سرعام مر دکو گلے لگا لیا ،وہ کون ہے ویڈیو دیکھیں
وادی جن جنس و نسل کی قید سے آزاد ہر فرد کو اپنی طرف متوجہ کئے ہوئے ہے

دلچسپ و عجیب
آج کی سب سے حیران کن خبر 60سالہ شخص کے کان میں مکڑی نے جالا بن دیا
ماضی میں عمران خان اور پاکستان تحریک انصاف کے بارے میں کیا کہتے تھے
اب صرف ماں بہن کی گالی باقی ہے اور مجھے یقین ہے یہ پل بھی کسی دن عبور ہو جائے گا، جاوید چوہدری کا تجزیہ
ملک میں جو کچھ ہوا اور جو کچھ ہو رہا ہے اس پر صرف اور صرف انا للہ و انا الیہ راجعون ہی کہا جا سکتا ہے
اگر آپ مردانہ کمزوری سے پریشان ہیں تو اس کیلئے کسی مہنگی دوا کی ہرگز ضرورت نہیں،یہ نسخہ استعمال کریں
پاکستانی نوجوان نے ہوا سے چلنے والی موٹر سائیکل تیار کر لی، حیرت انگیز خصوصیات،کیسے کام کرتی ہے ؟؟؟
شوہر بیرون ملک ہو توشادی شدہ عورت شوہر کے بغیر کتنی مدت صبر کر سکتی ہے
Copyright © 2017 insafnews.pk All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Discaminer | Contact Us
error: Content is protected !!