قومی سلامتی کمیٹی کے اجلاس کے بعد پاکستان نے بڑا فیصلہ کر لیا


اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) قومی سلامتی کمیٹی کے اجلاس کا اعلامیہ جاری کر دیا گیا ہے۔ پاکستان نے کشمیر کے معاملے کو اقوام متحدہ میں اٹھانےکا فیصلہ کر لیا ہے۔ 14اگست کو یومِ یکجہتی کشمیر کے طور پہ منانے کا فیصلہ کر لیا گیاہے۔خیال رہے کہ آج زیراعظم عمران خان کی زیر صدارت مقبوضہ کشمیر کے معاملے پر قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس شروع ہوا، قومی سلامتی کمیٹی کے اجلاس میں

کچھ فیصلے کیے گئے ہیں جن کے مطابق اب پاکستان وہگہ بارڈر بند کرنے کے بارے میں سوچ رہا ہے۔پاکستان نے بھارت سے اپنا سفیر واپس بلانے کا فیصلہ کیا ہے جبکہ کشمیر کے معاملے کو اقوامِ متحدہ میں اٹھانے کا فیصلہ بھی کر لیا گیا ہے جبکہ 15اگست کو یوم آزادی بھارت کو یومِ سیاہ کے طور پہ منایا جائے گا۔





اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
ملک ریاض کی گرفتاری ٹوئٹر پر ٹاپ ٹرینڈ بن گئی
ریپ کا شکار لڑکی کو عدالت جاتے ہوئے آگ لگادی گئی
شہری اب اپنے قریبی خدمت مرکز میں اندراج مقدمہ کے لیے درخواست دائرکرسکیں گے
وزیر اعظم نے استعفا نہیں دینا نہ دیں،مولا نافضل الرحمن نے عمران خان کے استعفے کے مطالبے پر یوٹرن لے لیا
اداکار نعمان اعجاز کا2016کاانکم ٹیکس آڈٹ شروع
وزیراعظم نے خواجہ آصف کیخلاف آرٹیکل 6کے تحت مقدمہ تیار کرنےکاحکم دیدیا

تازہ ترین ویڈیو
کیا انڈر ٹیکر نے اسلام قبول کرلیا ہے ؟؟ حقیقت کیا ہے
دوسرے لوگوں کی طرح کبھی کبھی نماز پڑھ لیتا تھا،عمران خان
رانا ندیم اقبال کی مرد کیساتھ مبینہ جنسی فعل کی تصویریں منظر عام پر ژ لتبئ
لالی وڈ کی اداکارہ اور سکینڈل کوئین میرا زیادہ دیر سکرین سے دور نہیں رہ سکتیں
سینیٹ انتخابات میں پی پی رہنما شیریں رحمان نے سرعام مر دکو گلے لگا لیا ،وہ کون ہے ویڈیو دیکھیں
وادی جن جنس و نسل کی قید سے آزاد ہر فرد کو اپنی طرف متوجہ کئے ہوئے ہے

دلچسپ و عجیب
آج کی سب سے حیران کن خبر 60سالہ شخص کے کان میں مکڑی نے جالا بن دیا
ماضی میں عمران خان اور پاکستان تحریک انصاف کے بارے میں کیا کہتے تھے
اب صرف ماں بہن کی گالی باقی ہے اور مجھے یقین ہے یہ پل بھی کسی دن عبور ہو جائے گا، جاوید چوہدری کا تجزیہ
ملک میں جو کچھ ہوا اور جو کچھ ہو رہا ہے اس پر صرف اور صرف انا للہ و انا الیہ راجعون ہی کہا جا سکتا ہے
اگر آپ مردانہ کمزوری سے پریشان ہیں تو اس کیلئے کسی مہنگی دوا کی ہرگز ضرورت نہیں،یہ نسخہ استعمال کریں
پاکستانی نوجوان نے ہوا سے چلنے والی موٹر سائیکل تیار کر لی، حیرت انگیز خصوصیات،کیسے کام کرتی ہے ؟؟؟
شوہر بیرون ملک ہو توشادی شدہ عورت شوہر کے بغیر کتنی مدت صبر کر سکتی ہے
Copyright © 2017 insafnews.pk All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Discaminer | Contact Us
error: Content is protected !!