کیا عمران خان نے امریکہ جاکر امداد کی درخواست کی تھی


اسلام آباد (آئی این پی )وزیراعظم کے مشیر برائے تجارت عبد الرزاق دائود نے بتایا کہ عمران خان نے امریکی صدر سے ملاقات میں پہلی بات یہ کہی کہ ہمیں ایڈ نہیں ٹریڈ چاہیے جس کو ٹرمپ نے سراہا۔ جمعرات کو نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ ہم پاک امریکہ تجارتی تجارتی معاہدے کا ازسرنو جائزہ لیں گے۔ مشیر تجارت نے کہا کہ نے کہا کہ

گزشتہ مالی کے اختتام پر مالی نتائج اتنے برے نہیں تھے جتنے بیان کیے جا رہی ہے جب کہ اس مالی سال کے پہلے ماہ برآمدات میں 14 فیصد اضافہ اور درآمدات میں 18.4 فیصد کمی آئی ہے۔انہوں نے کہا کہ کوئی بھی ٹیم بننے میں کچھ وقت لگتا ہے اور اب ہماری معاشی ٹیم کے کھلاڑی ایک دوسرے کو سمجھتے ہیں، پاکستان معاشی ترقی کی راہ پر چل پڑا ہے۔عبدالرزاق دائود کا کہنا تھا کہ ہم امریکہ، کینیڈا، جاپان، کوریا اور آسٹریلیا کی مارکیٹ میں اپنی برآمدات بھیجنے کے لیے کام کر رہے جو رواں سال کے آخر میں مکمل ہوجائیگا۔مشیر تجارت نے بتایا کہ ہم اپنی کپڑے کی صنعت بہتر بنانے کے لیے جرمنی اور جاپان سے مشینری منگوائیں گے جس کے لیے پالیسی پر کام کیا جا رہا ہے۔ان کا کہنا تھا کہ پاکستان میں بجلی تو بہت ہے لیکن معاشی زون تک پہنچانے میں مشکلات کا سامنا ہے اور ہم یہ مسئلہ حل کرنے کی کوششیں کر رہی ہیں۔انہوں نے بتایا کہ غیرملکی کمپنیاں پاکستان میں سرمایا کاری کرنا چاہتی ہیں اور ہم بھی ان کے لیے آسانیاں پیدا کر رہے ہیں لیکن 18 ویں ترمیم کے بعد زیادہ تر معاملات صوبوں کو منتقل ہوگئے ہیں۔رزاق داود کا کہنا تھا کہ ہم تمام رکاوٹیں بتدریج ختم کر رہے ہیں اور اس میں مزید وقت لگے گا۔مشیرتجارت نے کہا کہ آٹومیٹک سسٹم کو فعال ہونے میں تین ماہ لگ سکتے ہیں جس کے بعد سرمایا کاروں کی مشکلات کافی حد تک کم ہوجائیں گے۔انہوں نے کہا کہ امید ہے کہ ہواوے کمپنی پاکستان میں سرمایا کاری کرے گی اور ایک دن ایسا آئے گا کہ ہمارا ملک دنیا کا بہترین فون بنانے والا ملک بن جائے گا۔عرب ممالک کی طرف سرمایا کاری کے سوال پر مشیر تجارت نے کہا کہ سعودی عرب کے ساتھ جو معاہدے ہوئے ان پر سرویز جاری ہیں اور تین ماہ کام شروع ہونے کا امکان ہے۔ان کا کہنا تھا کہ ماضی کی نسبت کارکردگی بہتر ہوئی ہے لیکن درست اعدادوشمار آنے میں مزید 15 دن لگ سکتے ہیں۔





اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
کشمیر کی صورتحال پر سعودی ولی عہد نے عمران خان کو فون کر دیا
’’نعرہ تکبیر ۔۔ اللہ اکبر ‘‘ پاکستان کا وہ انتہائی خوفناک ایٹمی میزائل جس کی رفتار آواز سے بھی 18گنا تیز ہے، جانتے ہیں اس میزائل کے خوف سے اسرائیل بھاگا بھاگا کیوں امریکہ کے پاس گیا تھا
جنرل باجوہ کی ملازمت بڑھتے ہی پاکستانی معیشت کی بڑی پرواز ڈالر لٹ گیا، برباد ہو گیا
جنرل باجوہ کی مدت ملازمت کتنے سال بڑھا دی گئی آ ج کی سب سے بڑی خبر آگئی
بھارت کا پاکستانی علاقے پر حملہ شہریوں کی شہادتوں کی اطلاعات پاک فوج نے کئی دشمن فوجیوں کو جہنم کا راستہ دکھا دیا
مودی نے اچھا کام کیا ہے، اب کشمیر آزاد ہو جائے گا پاک فوج کے اعلان نے مرچوں کا چھڑکائو کر دیا بھارتیوں کےلئے بیٹھنا مشکل ہو گیا

تازہ ترین ویڈیو
کیا انڈر ٹیکر نے اسلام قبول کرلیا ہے ؟؟ حقیقت کیا ہے
دوسرے لوگوں کی طرح کبھی کبھی نماز پڑھ لیتا تھا،عمران خان
رانا ندیم اقبال کی مرد کیساتھ مبینہ جنسی فعل کی تصویریں منظر عام پر ژ لتبئ
لالی وڈ کی اداکارہ اور سکینڈل کوئین میرا زیادہ دیر سکرین سے دور نہیں رہ سکتیں
سینیٹ انتخابات میں پی پی رہنما شیریں رحمان نے سرعام مر دکو گلے لگا لیا ،وہ کون ہے ویڈیو دیکھیں
وادی جن جنس و نسل کی قید سے آزاد ہر فرد کو اپنی طرف متوجہ کئے ہوئے ہے

دلچسپ و عجیب
آج کی سب سے حیران کن خبر 60سالہ شخص کے کان میں مکڑی نے جالا بن دیا
ماضی میں عمران خان اور پاکستان تحریک انصاف کے بارے میں کیا کہتے تھے
اب صرف ماں بہن کی گالی باقی ہے اور مجھے یقین ہے یہ پل بھی کسی دن عبور ہو جائے گا، جاوید چوہدری کا تجزیہ
ملک میں جو کچھ ہوا اور جو کچھ ہو رہا ہے اس پر صرف اور صرف انا للہ و انا الیہ راجعون ہی کہا جا سکتا ہے
اگر آپ مردانہ کمزوری سے پریشان ہیں تو اس کیلئے کسی مہنگی دوا کی ہرگز ضرورت نہیں،یہ نسخہ استعمال کریں
پاکستانی نوجوان نے ہوا سے چلنے والی موٹر سائیکل تیار کر لی، حیرت انگیز خصوصیات،کیسے کام کرتی ہے ؟؟؟
شوہر بیرون ملک ہو توشادی شدہ عورت شوہر کے بغیر کتنی مدت صبر کر سکتی ہے
Copyright © 2017 insafnews.pk All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Discaminer | Contact Us
error: Content is protected !!