بلاول مرد ہے، اورمریم کی گرفتاری زیادتی ہے ان کی مائیں بہنیں ہیں زرداری اپنے بیٹے کے حق میں بول پڑے


اسلام آباد(این این آئی) سابق صدر آصف علی زر داری نے ایک بار پھر کہاہے کہ مریم نواز کی گرفتاری زیادتی ہے ان کی بھی مائیں بہنیں ہیں۔ جمعہ کو میڈیا سے غیر رسمی بات چیت کریت ہوئے انہوں نے کہاکہ مریم کی گرفتاری زیادتی ہے ان کی بھی مائیں بہنیں ہیں،کوئی بھی اقدام اٹھا نے سے ان کو سوچنا چاہیے۔ انہوں نے کہاکہ وزیر اعظم کو تو نا اپنے بچوں کی پرواہ ہے نا بیوی کی نا ملک کی، مگر دوسروں

کو سوچنا چاہیے کہ ان کی بھی مائیں بہنیں ہیں۔ صحافی نے سوال کیا کہ سنا ہے بلاول بھی گرفتار ہو رہے ہیں؟انہوں نے کہاکہ بلاول مرد ہے کسی سے نہیں ڈرتا۔صحافی نے سوال کیاکہ چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے بڑے کرخت لہجے میں ایوان میں للکارا۔آصف زر داری نے جواب دیا کہ اس سے پہلے میں بھی یہی کہتا رہا کہ یہ زیادتی ہے، ان کی بھی مائیں بہنیں ہیں، ان کو سوچنا چاہیے۔





اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
ملک ریاض کی گرفتاری ٹوئٹر پر ٹاپ ٹرینڈ بن گئی
ریپ کا شکار لڑکی کو عدالت جاتے ہوئے آگ لگادی گئی
شہری اب اپنے قریبی خدمت مرکز میں اندراج مقدمہ کے لیے درخواست دائرکرسکیں گے
وزیر اعظم نے استعفا نہیں دینا نہ دیں،مولا نافضل الرحمن نے عمران خان کے استعفے کے مطالبے پر یوٹرن لے لیا
اداکار نعمان اعجاز کا2016کاانکم ٹیکس آڈٹ شروع
وزیراعظم نے خواجہ آصف کیخلاف آرٹیکل 6کے تحت مقدمہ تیار کرنےکاحکم دیدیا

تازہ ترین ویڈیو
کیا انڈر ٹیکر نے اسلام قبول کرلیا ہے ؟؟ حقیقت کیا ہے
دوسرے لوگوں کی طرح کبھی کبھی نماز پڑھ لیتا تھا،عمران خان
رانا ندیم اقبال کی مرد کیساتھ مبینہ جنسی فعل کی تصویریں منظر عام پر ژ لتبئ
لالی وڈ کی اداکارہ اور سکینڈل کوئین میرا زیادہ دیر سکرین سے دور نہیں رہ سکتیں
سینیٹ انتخابات میں پی پی رہنما شیریں رحمان نے سرعام مر دکو گلے لگا لیا ،وہ کون ہے ویڈیو دیکھیں
وادی جن جنس و نسل کی قید سے آزاد ہر فرد کو اپنی طرف متوجہ کئے ہوئے ہے

دلچسپ و عجیب
آج کی سب سے حیران کن خبر 60سالہ شخص کے کان میں مکڑی نے جالا بن دیا
ماضی میں عمران خان اور پاکستان تحریک انصاف کے بارے میں کیا کہتے تھے
اب صرف ماں بہن کی گالی باقی ہے اور مجھے یقین ہے یہ پل بھی کسی دن عبور ہو جائے گا، جاوید چوہدری کا تجزیہ
ملک میں جو کچھ ہوا اور جو کچھ ہو رہا ہے اس پر صرف اور صرف انا للہ و انا الیہ راجعون ہی کہا جا سکتا ہے
اگر آپ مردانہ کمزوری سے پریشان ہیں تو اس کیلئے کسی مہنگی دوا کی ہرگز ضرورت نہیں،یہ نسخہ استعمال کریں
پاکستانی نوجوان نے ہوا سے چلنے والی موٹر سائیکل تیار کر لی، حیرت انگیز خصوصیات،کیسے کام کرتی ہے ؟؟؟
شوہر بیرون ملک ہو توشادی شدہ عورت شوہر کے بغیر کتنی مدت صبر کر سکتی ہے
Copyright © 2017 insafnews.pk All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Discaminer | Contact Us
error: Content is protected !!