اپنی وزارت چلتی نہیں ، ٹانگ اڑاتے رہتے ہیں کس کے کہنے پر وزیر اعظم کے خلاف چل رہے ہیں میرے ہوتےہوئے یہ کام نہیں ہوگا قومی اسمبلی میں شیخ رشید نے فواد چودھری کو دھو ڈالا وزیر اعظم مسکر اتے رہے


اسلام آباد (آئی این پی) وفاقی کابینہ اجلاس کی اندرونی کہانی سامنے آ گئی،اجلاس میں وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید اور فواد چوہدری کے درمیان نوک جھونک کی باتیں بھی منظر عام پر آئیں،شیخ رشید احمد نے کابینہ کے روبرو فواد چوہدری کو کھری کھری سنادیں او ر کہاکہ آپ سے اپنی وزارت تو چلتی نہیں، ہر کسی پر تنقید کرتے ہیں،آپ کا کام ہی ہر دوسری وزارت

میں ٹانگ اڑانا ہے، آپ پتہ نہیں کس کے کہنے پر اپنے وزیراعظم کے فیصلوں پر تنقید کرتے رہتے ہیں میں کوئی بھی کام اپنے وزیراعظم سے پوچھے بغیر نہیں کرتا، میرے وزیر ریلوے ہوتے ہوئے بھارت کو کوئی ٹرین نہیں چلائی جائے گی، شیخ رشید کے فواد چوہدری کو برجستہ جوابات پر عمران خان بھی مسکرائے بغیر نہ رہ سکے، تمام وزار نے شیخ رشید کے سمجھوتہ ایکسپریس بند کرنے کے اقدام پر تعریفی کلمات کہے۔تفصیلات کے مطابق کابینہ اجلاس کی اندرونی کہانی سامنے آ گئی،ذرائع کے مطابق وفاقی کابینہ اجلاس میں وفاقی وزراء شیخ رشید اور فواد چوہدری میں اختلاف سامنے آ گئے ۔ کابینہ اجلاس میں وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید اور فواد چوہدری کے درمیان نوک جھونک ہوئی۔ذرائع شیخ رشید کے مطابق آپ سے اپنی وزارت تو چلتی نہیں، ہر کسی پر تنقید کرتے ہیں،آپ کا کام ہی ہر دوسری وزارت میں ٹانگ اڑانا ہے،شیخ رشید احمد نے کابینہ کے روبرو فواد چوہدری کو کھری کھری سنادیں،میں کوئی بھی کام اپنے وزیراعظم سے پوچھے بغیر نہیں کرتا۔شیخ رشیدنے کہا کہ فواد چوہدری آپ پتہ نہیں کس کے کہنے پر اپنے وزیراعظم کے فیصلوں پر تنقید کرتے رہتے ہیں۔شیخ رشید کے سمجھوتہ ایکسپریس بند کرنے کے اقدام پر تمام وزار نے تعریفی کلمات کہے۔ زرائع کے مطابق شیخ رشید نے کہا کہ میرے وزیر ریلوے ہوتے ہوئے بھارت کو کوئی ٹرین نہیں چلائی جائے گی۔ ذرائع کے مطابق شیخ رشید کے فواد چوہدری کو برجستہ جوابات پر عمران خان بھی مسکرائے بغیر نہ رہ سکے۔ذرائع کے مطابق فواد چوہدری نے رائے دی کہ سمجھوتہ ایکسپریس کے زریعے دونوں اطراف کے منقسم خاندان مل بیٹھتے ہیں۔ شیخ رشید نے کہا کہ اپ اپنی وزارت دیکھیں، مجھے پتہ ہے بہتر کیا ہے۔وزیر ریلوے شیخ رشید نے جواب دیا کہ میری وزارت میں مداخلت نہ کریں نہ اس کی اجازت دوں گا،سمجھوتہ ایکسپریس اور دیگر ٹرینوں سے قابل اعتراض اشیا ہمارے ملک میں آتی ہیں،سمجھوتہ آور تھر ایکسپریس کا جاری رہنا کشمیریوں کے خون سے غداری کے مترادف ہے۔وفاقی کابینہ کے دیگر ارکان کی جانب سے شیخ رشید کے موقف کی تائید کی گئی۔ ذرائع کے مطابق وزیراعظم بھی شیخ رشید کے موقف کے حامی نکلے، بندش کی منظوری دے دی۔





اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
ملک ریاض کی گرفتاری ٹوئٹر پر ٹاپ ٹرینڈ بن گئی
ریپ کا شکار لڑکی کو عدالت جاتے ہوئے آگ لگادی گئی
شہری اب اپنے قریبی خدمت مرکز میں اندراج مقدمہ کے لیے درخواست دائرکرسکیں گے
وزیر اعظم نے استعفا نہیں دینا نہ دیں،مولا نافضل الرحمن نے عمران خان کے استعفے کے مطالبے پر یوٹرن لے لیا
اداکار نعمان اعجاز کا2016کاانکم ٹیکس آڈٹ شروع
وزیراعظم نے خواجہ آصف کیخلاف آرٹیکل 6کے تحت مقدمہ تیار کرنےکاحکم دیدیا

تازہ ترین ویڈیو
کیا انڈر ٹیکر نے اسلام قبول کرلیا ہے ؟؟ حقیقت کیا ہے
دوسرے لوگوں کی طرح کبھی کبھی نماز پڑھ لیتا تھا،عمران خان
رانا ندیم اقبال کی مرد کیساتھ مبینہ جنسی فعل کی تصویریں منظر عام پر ژ لتبئ
لالی وڈ کی اداکارہ اور سکینڈل کوئین میرا زیادہ دیر سکرین سے دور نہیں رہ سکتیں
سینیٹ انتخابات میں پی پی رہنما شیریں رحمان نے سرعام مر دکو گلے لگا لیا ،وہ کون ہے ویڈیو دیکھیں
وادی جن جنس و نسل کی قید سے آزاد ہر فرد کو اپنی طرف متوجہ کئے ہوئے ہے

دلچسپ و عجیب
آج کی سب سے حیران کن خبر 60سالہ شخص کے کان میں مکڑی نے جالا بن دیا
ماضی میں عمران خان اور پاکستان تحریک انصاف کے بارے میں کیا کہتے تھے
اب صرف ماں بہن کی گالی باقی ہے اور مجھے یقین ہے یہ پل بھی کسی دن عبور ہو جائے گا، جاوید چوہدری کا تجزیہ
ملک میں جو کچھ ہوا اور جو کچھ ہو رہا ہے اس پر صرف اور صرف انا للہ و انا الیہ راجعون ہی کہا جا سکتا ہے
اگر آپ مردانہ کمزوری سے پریشان ہیں تو اس کیلئے کسی مہنگی دوا کی ہرگز ضرورت نہیں،یہ نسخہ استعمال کریں
پاکستانی نوجوان نے ہوا سے چلنے والی موٹر سائیکل تیار کر لی، حیرت انگیز خصوصیات،کیسے کام کرتی ہے ؟؟؟
شوہر بیرون ملک ہو توشادی شدہ عورت شوہر کے بغیر کتنی مدت صبر کر سکتی ہے
Copyright © 2017 insafnews.pk All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Discaminer | Contact Us
error: Content is protected !!