بھارت کو منہ کی کھاناپڑگئی، پاکستان اور چین نے ملکربہت بڑا فیصلہ کرلیا


اسلام آباد(نیوز ڈیسک)وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ مقبوضہ کشمیر کی خصوصی حیثیت ختم کیے جانے کے بعد چین کا معاملے پر رد عمل ہماری توقعات کے عین مطابق ہے۔ دوست ملک نے واضح طور پر کہا کہ مقبوضہ کشمیر کو متنازعہ علاقہ سمجھتے ہیں۔شاہ محمود قریشی نے مزید بتایا کہ پاکستان اور چین نے مسئلہ کشمیر پر فوکل پرسن نامزد

کردیے ،میڈیا کو بریفنگ دیتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ چین نے واضح طور پر کہا کہ مقبوضہ کشمیر کو متنازعہ علاقہ سمجھتے ہیں۔ میں نے دورے کے دوران ان کو بتایا کہ مسئلہ کو سلامتی کونسل لے جا رہے ہیں جس پر میرے چینی ہم منصب نے کہا ہے کہ ہم سلامتی کونسل میں آپ کا ساتھ دینگے۔ انہوں نے مکمل حمایت کی یقین دہانی کرائی ہے۔وزیر خارجہ کا کہنا تھا کہ مقبوضہ کشمیر میں موبائل فون، انٹر نیٹ بند ہیں، مقبوضہ وادی کا دنیا بھر سے رابطہ منقطع ہے، آج بھی کرفیو کے باوجود سرینگر سمیت وادی بھر میں زبردست احتجاج ہو رہے ہیں۔ متعدد کشمیریوں کی شہادت کی اطلاع مل رہی ہیں۔ لداخ میں بھی احتجاج ہو رہا ہے۔شاہ محمود قریشی کا مزید کہنا تھا کہ بھارت کشمیر میں انسانی حقوق کی خلاف ورزی کر رہا ہے۔اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل کا بیان ہمارے موقف کی تائید ہے۔ یکم اگست کو میں نے انہیں خط لکھا تھا۔ حمایت پر ان کے شکر گزار ہیں،میڈیا کو بریفنگ کے دوران ان کا کہنا تھا کہ چینی وزیر خارجہ کو پارلیمنٹ کی متفقہ قرار داد، قومی سلامتی کمیٹی کے فیصلوں کے بارے میں آگاہ کیا۔





اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
کشمیر کی صورتحال پر سعودی ولی عہد نے عمران خان کو فون کر دیا
’’نعرہ تکبیر ۔۔ اللہ اکبر ‘‘ پاکستان کا وہ انتہائی خوفناک ایٹمی میزائل جس کی رفتار آواز سے بھی 18گنا تیز ہے، جانتے ہیں اس میزائل کے خوف سے اسرائیل بھاگا بھاگا کیوں امریکہ کے پاس گیا تھا
جنرل باجوہ کی ملازمت بڑھتے ہی پاکستانی معیشت کی بڑی پرواز ڈالر لٹ گیا، برباد ہو گیا
جنرل باجوہ کی مدت ملازمت کتنے سال بڑھا دی گئی آ ج کی سب سے بڑی خبر آگئی
بھارت کا پاکستانی علاقے پر حملہ شہریوں کی شہادتوں کی اطلاعات پاک فوج نے کئی دشمن فوجیوں کو جہنم کا راستہ دکھا دیا
مودی نے اچھا کام کیا ہے، اب کشمیر آزاد ہو جائے گا پاک فوج کے اعلان نے مرچوں کا چھڑکائو کر دیا بھارتیوں کےلئے بیٹھنا مشکل ہو گیا

تازہ ترین ویڈیو
کیا انڈر ٹیکر نے اسلام قبول کرلیا ہے ؟؟ حقیقت کیا ہے
دوسرے لوگوں کی طرح کبھی کبھی نماز پڑھ لیتا تھا،عمران خان
رانا ندیم اقبال کی مرد کیساتھ مبینہ جنسی فعل کی تصویریں منظر عام پر ژ لتبئ
لالی وڈ کی اداکارہ اور سکینڈل کوئین میرا زیادہ دیر سکرین سے دور نہیں رہ سکتیں
سینیٹ انتخابات میں پی پی رہنما شیریں رحمان نے سرعام مر دکو گلے لگا لیا ،وہ کون ہے ویڈیو دیکھیں
وادی جن جنس و نسل کی قید سے آزاد ہر فرد کو اپنی طرف متوجہ کئے ہوئے ہے

دلچسپ و عجیب
آج کی سب سے حیران کن خبر 60سالہ شخص کے کان میں مکڑی نے جالا بن دیا
ماضی میں عمران خان اور پاکستان تحریک انصاف کے بارے میں کیا کہتے تھے
اب صرف ماں بہن کی گالی باقی ہے اور مجھے یقین ہے یہ پل بھی کسی دن عبور ہو جائے گا، جاوید چوہدری کا تجزیہ
ملک میں جو کچھ ہوا اور جو کچھ ہو رہا ہے اس پر صرف اور صرف انا للہ و انا الیہ راجعون ہی کہا جا سکتا ہے
اگر آپ مردانہ کمزوری سے پریشان ہیں تو اس کیلئے کسی مہنگی دوا کی ہرگز ضرورت نہیں،یہ نسخہ استعمال کریں
پاکستانی نوجوان نے ہوا سے چلنے والی موٹر سائیکل تیار کر لی، حیرت انگیز خصوصیات،کیسے کام کرتی ہے ؟؟؟
شوہر بیرون ملک ہو توشادی شدہ عورت شوہر کے بغیر کتنی مدت صبر کر سکتی ہے
Copyright © 2017 insafnews.pk All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Discaminer | Contact Us
error: Content is protected !!